Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کام پر نکتہ چینی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کام پر نکتہ چینی

    جب کسی کے کام پر نکتہ چینی ضروری ہوجائے تو جان وانا میکر کے یہ الفاظ آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گے.

    ” جب کسی سے کوئی بات کہنی ہو تو یوں کہیے کہ وہ مسکرادے اور جب کسی پر تنقید ضروری ہوجائے تو اپنی نکتہ چینی کو ایک ایسے سوال کی شکل دے دیں جس کا جواب سوچنا دوسرے شخص کے لیے ضروری ہوجائے، اِس طرح وہ شخص خود اپنا ناقد بن جائے گا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: کام پر نکتہ چینی

    Kia yeh thread aap nay apnay liye lagaya hay??




























    Meri tanqeed sawaaliya shakal main? :lol
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: کام پر نکتہ چینی

      acha hai



      per jan van A maker ki bat poori krny mae 24 ghanty na lag jaien :lol





      Comment


      • #4
        Re: کام پر نکتہ چینی

        فائر اور بانیاز دونوں کے لئے













        :bou:
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: کام پر نکتہ چینی

          acha to apka apne baarey me kia khayal hai ?:P

          Comment


          • #6
            Re: کام پر نکتہ چینی

            تیری مہربانی





            Comment

            Working...
            X