Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وقت بچانے کے لیے ایک ارب پتی کا طریقہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وقت بچانے کے لیے ایک ارب پتی کا طریقہ

    ہنری فورڈ امریکہ کا انتہائی امیر آدمی تھا، کوئی معاملہ درپیش ہوتا وہ اپنے دفتر سے اُٹھ کر اپنی کمپنی کے افسران کے کمروں میں جا کر خود بات کرتا، اس سے پوچھا گیا کہ آپ ملازموں کو اپنے کمرے میں کیوں طلب نہیں کرتے؟

    ہنری فورڈ نے کہا -- جی میں آپ کو اس کی وجہ بتاتا ہوں، میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ میں دوسرے شخص کے کمرے سے بات ختم ہوتے ہی اُٹھ سکتا ہوں لیکن دوسرے شخص کو بات ختم ہونے کے با وجود اپنے کمرے سے نکال نہیں سکتا

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: وقت بچانے کے لیے ایک ارب پتی کا طریقہ

    wah shair da bacha c baey hunery ford v
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: وقت بچانے کے لیے ایک ارب پتی کا طریقہ

      :thmbup:





      Comment


      • #4
        Re: وقت بچانے کے لیے ایک ارب پتی کا طریقہ

        Khoob
        :(

        Comment


        • #5
          Re: وقت بچانے کے لیے ایک ارب پتی کا طریقہ

          hmmmm theeek ji

          Comment


          • #6
            Re: وقت بچانے کے لیے ایک ارب پتی کا طریقہ

            Achi tehreer hay aur offcourse acha tareeqa bhi
            sigpic

            Comment

            Working...
            X