Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رمضان مبارک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رمضان مبارک

    السلام علیکم
    جیسا کے آپ سب کو پتہ ہے سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے
    اس لیے ہمارا کل پہلا روزہ ہو گا
    میری طرف سے سب بیرون ملک رہنے والوں کو رمضان مبارک
    اللہ سبحان وتعالی اس مبارک مہینے کے صدقے تمام مسلمانوں کے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرمائیں ۔۔آمین
    اور ہم سب پر اپنی رحمت کی بارش برسائیں ۔۔آمین




  • #2
    Re: رمضان مبارک

    walikuam-o-salam

    ramdan mubarik nadi.........wasey mein ney tu suna tha england waley Saturday ko pehla roza rakhiyn gaey (news) chal rahi theee
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: رمضان مبارک

      Mubarak ho





      Comment


      • #4
        Re: رمضان مبارک

        مانچسٹر میں بارش کی وجہ سے چاند دیکھنا نا ممکن تھا ، برھنگم سینٹرل ماسک کے مطابق ہفتہ کو روزہ ہوگا
        مگر اہلحدیث کے سینٹرز سعودی عرب کو شائد فالو کرتے ہیں

        بہرحال نادیہ آپ کو مبارک ہو
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: رمضان مبارک

          Walekum Assalam
          Ramazan Mubarak to All muslims
          suna hai Denmark me 21 hour ka roza hai :O
          sirf 3 hour k liye sooraj sahab doobtey hain :lol

          Comment


          • #6
            Re: رمضان مبارک

            Originally posted by Madiha kanwal View Post
            Walekum Assalam
            Ramazan Mubarak to All muslims
            suna hai Denmark me 21 hour ka roza hai :O
            sirf 3 hour k liye sooraj sahab doobtey hain :lol
            Admin Sb ka kia baney ga :lol
            Last edited by Tanha Hassan; 21 July 2012, 03:38.
            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment


            • #7
              Re: رمضان مبارک

              Originally posted by Tanha Hassan View Post
              walikuam-o-salam

              ramdan mubarik nadi.........wasey mein ney tu suna tha england waley Saturday ko pehla roza rakhiyn gaey (news) chal rahi theee
              خیر مبارک
              حسن یہاں بھی باقی کے سب ہفتہ کے دن روزہ رکھ رہے ہیں ہم جب سعودیہ میں اعلان ہوتا ہے
              چاند نظر آ گیا روزہ رکھ لیتے ہیں یہاں مسجدوں میں جب امام کہیں تو لوگ روزہ رکھتے ہیں اس لیے عید بھی دوسرے دن کرتے ہیں
              ہمارے بڑے بھائی جان اور میری سب فرینڈذ نے کل ہی روزہ رکھا تھا
              اور باقی کے میرے ماشاء اللہ تین بھائی اور سسٹر آج روزہ رکھ رہے ہیں اور ناریم بھی
              ہم الحمدللہ کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہیں
              جب سعودیہ میں اعلان ہو تو روزہ رکھتے ہیں اور عید کا چاند نظر آئے تو عید
              یہاں ہوتا بھی ایسے ہی ہے میں اور میرے بڑے بھائی جان ایک دن پہلے عید مناتے ہیں باقی کے دوسرے دن
              :lol
              Last edited by Nadia khan; 21 July 2012, 05:59.

              Comment


              • #8
                Re: رمضان مبارک

                Originally posted by Baniaz Khan View Post
                Mubarak ho
                خیر مبارک
                Originally posted by Sub-Zero View Post
                مانچسٹر میں بارش کی وجہ سے چاند دیکھنا نا ممکن تھا ، برھنگم سینٹرل ماسک کے مطابق ہفتہ کو روزہ ہوگا
                مگر اہلحدیث کے سینٹرز سعودی عرب کو شائد فالو کرتے ہیں

                بہرحال نادیہ آپ کو مبارک ہو
                خیر مبارک
                ہم جب بھی ہر سال سعودیہ میں چاند نظر آنے کا اعلان ہوتا ہے
                روزہ رکھ لیتے ہیں کسی بھی جماعت کے ساتھ نہیں ہیں ہم
                ہمارے رشتے دار بھی مانچسٹر میں رہتے ہیں انہوں نے بھی کل روزہ رکھا تھا
                Originally posted by Madiha kanwal View Post
                Walekum Assalam
                Ramazan Mubarak to All muslims
                suna hai Denmark me 21 hour ka roza hai :O
                sirf 3 hour k liye sooraj sahab doobtey hain :lol
                خیر مبارک ڈئیر
                ہمارے ہاں 18 گھنٹوں کا روزہ تھا
                میں نے اور میرے دونوں بیٹوں نے الحمدللہ روزہ رکھا دن بہت اچھا گزرا روزے کا پتہ بھی نہیں چلا

                Comment


                • #9
                  Re: رمضان مبارک

                  Waalaikum ASSALAAM

                  Meri jaanib say bhi aap sab ko RAMADAN bohat bohat MUBARAK ho, ALLAH SWT say dua'a hay kay ALLAH humari tooti phooti ibadatoon ko qubool-o-manzroor farmayay AMEEN

                  FI amaan ALLAH
                  sigpic

                  Comment


                  • #10
                    Re: رمضان مبارک

                    Originally posted by Nadia khan View Post
                    خیر مبارک

                    خیر مبارک
                    ہم جب بھی ہر سال سعودیہ میں چاند نظر آنے کا اعلان ہوتا ہے
                    روزہ رکھ لیتے ہیں کسی بھی جماعت کے ساتھ نہیں ہیں ہم
                    ہمارے رشتے دار بھی مانچسٹر میں رہتے ہیں انہوں نے بھی کل روزہ رکھا تھا

                    آپ نے تو بات ہی دل پر لے لی
                    یہ تو آپ جانیں دیں کسی مسلک سے تعلق نہیں
                    اچھا ایک بار پھر سے مبارک
                    اور خوشی ہوئی آپ کے بچے برطانوی کلچر کی وجہ سے اسلام سے بےزار نہیں
                    یہ آپ کی سب سے بڑی کامیابی ہے

                    Last edited by Jamil Akhter; 21 July 2012, 09:15.
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: رمضان مبارک

                      خیر مبارک
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: رمضان مبارک

                        Originally posted by Nadia khan View Post
                        خیر مبار
                        ہمارے ہاں 18 گھنٹوں کا روزہ تھا
                        میں نے اور میرے دونوں بیٹوں نے الحمدللہ روزہ رکھا دن بہت اچھا گزرا روزے کا پتہ بھی نہیں چلا
                        pakistan key Loadshadding sey bhari hoey muqdas sarzmeen per roz rakh k dakey ga Lag pata jaey ga :lol
                        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                        Comment


                        • #13
                          Re: رمضان مبارک

                          Originally posted by Tanha Hassan View Post


                          pakistan key Loadshadding sey bhari hoey muqdas sarzmeen per roz rakh k dakey ga Lag pata jaey ga :lol
                          :lol sahi baat hai

                          Comment


                          • #14
                            Re: رمضان مبارک

                            Originally posted by Tanha Hassan View Post


                            Admin Sb ka kia baney ga :lol
                            wo to rooza rakh ker lambi taan ker so jate honge :lol

                            Comment


                            • #15
                              Re: رمضان مبارک

                              Originally posted by Sub-Zero View Post

                              آپ نے تو بات ہی دل پر لے لی
                              یہ تو آپ جانیں دیں کسی مسلک سے تعلق نہیں
                              اچھا ایک بار پھر سے مبارک
                              اور خوشی ہوئی آپ کے بچے برطانوی کلچر کی وجہ سے اسلام سے بےزار نہیں
                              یہ آپ کی سب سے بڑی کامیابی ہے

                              ایسی کوئی بات نہیں دل پر نہیں لیا میں نے صرف کہا تھا کہ کسی جماعت سے تعلق نہیں
                              بچے ماشاء اللہ اسلامک سٹڈیز بھی کر رہے ہیں پڑھائی میں ماشاء اللہ بہت اچھے ہیں اللہ پاک انہیں
                              ہر موڑ پر کامیابی عطا فرمائیں ۔۔آمین
                              آپ کو بھی رمضان کی ڈھیروں مبارک
                              Last edited by Nadia khan; 21 July 2012, 23:36.

                              Comment

                              Working...
                              X