Re: رمضان مبارک
ہاہاہا
آپ کو پتہ نہیں میں پاکستان سے ہی ادھر آئی ہوں وہاں روزے رکھتے تھے نہ ہم سب بہن بھائی گرمی بھی ہوتی تھی لائٹ بھی نہیں ہوتی تھی بچپن وہی گزرا ہے مس کرتے ہیں ہم اپنے وطن کو بہت زیادہ
Originally posted by Tanha Hassan
View Post

Comment