Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے
اطہر بھائی آپ کو اعتراض کس بات پر ہے راجیش کھنہ کے ہندوں ہونے پر یا ہندوستانی ایکٹر ہونے پر یا پاکستانی میڈیا کی لانگ کوریج پر؟
ان باتوں کی وجہ سے ہی آج پاکستانی اور ہندوستانی پسماندہ ہیں یہ زہر یہ نفرت ہی ہے جس نے ہم سے انسانیت بھی چھین لی
آج ہم وہ انتہا پسند بن چکے ہیں جو خود تو کچھ نہیں کسی دوسرے کو بھی بنتا نہیں دیکھ سکتے
کہتے ہیں فنکار کا کوئی مذہب / ملک اور زبان نہیں ہوتی اس کا کام صرف تفریح اور چند لحموں کے لئے آپ کو سکون دینے کی کوشش کرنا ہوتا ہے
اپنی سوچ کو وسیع کیجئے ہم بحثیت مسلمان ایک وسیع قلب رکھتے ہیں جس میں تمام عالم اور انسانیت سما سکتی ہے

Comment