Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

    Click image for larger version

Name:	Rajesh-khanna_1.jpg
Views:	1
Size:	70.0 KB
ID:	2488622

    بھارتی فلم انڈسٹری پر برسوں تک راج کرنے والے اداکار راجیش کھنہ ممبئی کے ایک ہسپتال میں چل بسے۔

    69 سالہ راجیش کھنہ ایک لمبے عرصے سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔

    گزشتہ ماہ جون میں ان کی صحت زیادہ خراب ہو گئی تھی۔

    اس وقت راجیش کھنہ کے مینیجر اشونی نے خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کو بتایا تھا کہ ’ان کی صحت اچھی نہیں ہے اور وہ گھر ہی پر ہیں۔ انہوں نے تین چار روز سے کھانا بھی نہیں کھایا ہے‘۔

    راجیش کھنہ نے امردیپ، دو راستے، بے وفائی، محبوب کی مہندی، آرادھنا، کٹی پتنگ، آنند جیسی مقبول ترین فلموں میں کام کیا ہے۔

    راجیش کھنہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہندی فلم کے پہلے ایسے ہیرو تھے جنہوں نے لگاتار پندرہ سپرہٹ فلموں میں کام کیا ہے۔

    راجیش کھنہ پیار میں کا کا کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ ساٹھ اور ستّر کے عشرے کے دوران راجیش کھنہ ممبئی فلم انڈسٹری کے سب سے مقبول اداکار تھے۔

    راجیش کھنہ کو بالی وڈ کا پہلا سپر سٹار کہا جاتا ہے۔

    حال ہی میں وہ زمانے بعد ٹی وی پر ایک کمپنی کے پنکھے کے اشتہار میں نظر آئے اور ان کے اس کام کے بھی کافی تذکرے رہے ہیں۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

    Thanks for sharing this news with us.
    sigpic

    Comment

    • #3
      Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

      کل مجھے بھی پتہ چلا کہ یہ اداکار اب اس دنیا میں نہیں رہا

      بہت افسوس ہو بہت ہی زیادہ افسوس ہوا

      اس افسوس کی بنا پر میں نے چینل ہی تبدیل کر لیا

      افسوس اس بات پر کہ ایک غیر مسلم ملک کا غیر مسلم فرد غیر مسلم کام کرنے والا فوت ہوا اور ہمار "جیو"سب سےپہلے اس کی طویل خبر یوں نشر کر رہا تھا جیسے ان کا خون کا رشتہ ہے یا کسی دوست اسلامی ملک کا کوئی ایسا فرد اس دنیا سے رخصت ہوا جو کہ اسلامی دنیا میں بہت مقام رکھتا تھا۔

      اس خبر کو کہیں آخر میں ایک سے دو منٹ کی جگہ بھی دے دی جاتی تو کافی تھا۔
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

        mera bhot pasandeeda fankar

        tuj ko tere bad zamana yad rakhy ga

        chalien sath k sath aap ko agah krty chalin

        k

        Rajesh khanna Madam Dimple Kapadiya k husband hein twinkle khanna k father and Akshay kumar ka susar

        Comment

        • #5
          Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

          thankx for sharing
          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment

          • #6
            Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

            Originally posted by S.A.Z View Post
            کل مجھے بھی پتہ چلا کہ یہ اداکار اب اس دنیا میں نہیں رہا

            بہت افسوس ہو بہت ہی زیادہ افسوس ہوا

            اس افسوس کی بنا پر میں نے چینل ہی تبدیل کر لیا

            افسوس اس بات پر کہ ایک غیر مسلم ملک کا غیر مسلم فرد غیر مسلم کام کرنے والا فوت ہوا اور ہمار "جیو"سب سےپہلے اس کی طویل خبر یوں نشر کر رہا تھا جیسے ان کا خون کا رشتہ ہے یا کسی دوست اسلامی ملک کا کوئی ایسا فرد اس دنیا سے رخصت ہوا جو کہ اسلامی دنیا میں بہت مقام رکھتا تھا۔

            اس خبر کو کہیں آخر میں ایک سے دو منٹ کی جگہ بھی دے دی جاتی تو کافی تھا۔
            hum zahni tour per abi tak ghulam he hain :)
            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment

            • #7
              Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

              Originally posted by S.A.Z View Post
              کل مجھے بھی پتہ چلا کہ یہ اداکار اب اس دنیا میں نہیں

              افسوس اس بات پر کہ ایک غیر مسلم ملک کا غیر مسلم فرد غیر مسلم کام کرنے والا فوت ہوا اور ہمار "جیو"سب سےپہلے اس کی طویل خبر یوں نشر کر رہا تھا جیسے ان کا خون کا رشتہ ہے یا کسی دوست اسلامی ملک کا کوئی ایسا فرد اس دنیا سے رخصت ہوا جو کہ اسلامی دنیا میں بہت مقام رکھتا تھا۔

              اس خبر کو کہیں آخر میں ایک سے دو منٹ کی جگہ بھی دے دی جاتی تو کافی تھا۔
              tou ye hamara jeo kab se muslim hogya hai janab

              har cheez per hi bus aetraz aetraz

              phir tou har us gher mulim channel ki tareef kro jis ne usama bin ladin ki khabr per kaee ghanty lagaye

              sad afsos hai aesi soch per

              Comment

              • #8
                Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

                Originally posted by Tanha Hassan View Post

                hum zahni tour per abi tak ghulam he hain :)
                اور اس غلامی سے ہم نکلنا ہی نہیں چاہتے۔
                :star1:

                Comment

                • #9
                  Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post

                  tou ye hamara jeo kab se muslim hogya hai janab

                  har cheez per hi bus aetraz aetraz

                  phir tou har us gher mulim channel ki tareef kro jis ne usama bin ladin ki khabr per kaee ghanty lagaye

                  sad afsos hai aesi soch per
                  آپ کا افسوس میرے لئےکسی تمغے سے کم نہیں

                  اگر اسامہ کی تعریف و توسیع میں غیر مسلم چینلز نے وقت صرف کیا تو سو بسم اللہ اُن کی تعریف پر

                  اپ شائد خبر ناموں کے پروٹوکول کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہوں

                  ایک اداکار کسی غیر ملک کا اور اُس کے لئے یہ پروٹوکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائد بچھتے بچھتے ہم یہاں تک بچھ گئے کہ آپ کو میری باتیں بھی بری لگنے لگیں۔

                  ایسی سوچ والے ہی ہیں جو بظاہر اپنے دین سے دور نظر آئیں لیکن ایک نقطے پر جاکر یوں اڑتے ہیں کہ "غازی علم دین "بن جاتے ہیں

                  یاد رہے کہ غازی علم دین شہید کوئی پانچ وقتہ نمازی و پرہیز گار فرد نہیں تھے۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

                    Originally posted by S.A.Z View Post

                    آپ کا افسوس میرے لئےکسی تمغے سے کم نہیں

                    اگر اسامہ کی تعریف و توسیع میں غیر مسلم چینلز نے وقت صرف کیا تو سو بسم اللہ اُن کی تعریف پر

                    اپ شائد خبر ناموں کے پروٹوکول کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہوں

                    ایک اداکار کسی غیر ملک کا اور اُس کے لئے یہ پروٹوکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائد بچھتے بچھتے ہم یہاں تک بچھ گئے کہ آپ کو میری باتیں بھی بری لگنے لگیں۔

                    ایسی سوچ والے ہی ہیں جو بظاہر اپنے دین سے دور نظر آئیں لیکن ایک نقطے پر جاکر یوں اڑتے ہیں کہ "غازی علم دین "بن جاتے ہیں

                    یاد رہے کہ غازی علم دین شہید کوئی پانچ وقتہ نمازی و پرہیز گار فرد نہیں تھے۔
                    ary janab ghussa na kro

                    ghazi elam deen kiya tha kiya nahi mere liye us ki sab se bari shan ye hai k aaj us k nam mae ghazi bhi hai or shaheed bhi , azeem karnama hai no doubt

                    protocol ki hi bat hai janab media ko na muslim samjo na gher muslim

                    sirf ye dekho jis shakhs ki news hai wo kiya hai kiya tha

                    isi tarha Mehdi Hassan saheb ki news ko bhi west k media ne time diya or theek thak byanat india ki tarf se bhi ayee

                    ksi bhi nuqty per atakny ki bat nahi bus zra libral tareeqay se socho

                    Comment

                    • #11
                      Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

                      پہلے اردو میں لکھنا شروع کرووووو
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        کل مجھے بھی پتہ چلا کہ یہ اداکار اب اس دنیا میں نہیں رہا

                        بہت افسوس ہو بہت ہی زیادہ افسوس ہوا

                        اس افسوس کی بنا پر میں نے چینل ہی تبدیل کر لیا

                        افسوس اس بات پر کہ ایک غیر مسلم ملک کا غیر مسلم فرد غیر مسلم کام کرنے والا فوت ہوا اور ہمار "جیو"سب سےپہلے اس کی طویل خبر یوں نشر کر رہا تھا جیسے ان کا خون کا رشتہ ہے یا کسی دوست اسلامی ملک کا کوئی ایسا فرد اس دنیا سے رخصت ہوا جو کہ اسلامی دنیا میں بہت مقام رکھتا تھا۔

                        اس خبر کو کہیں آخر میں ایک سے دو منٹ کی جگہ بھی دے دی جاتی تو کافی تھا۔

                        ایس اے زیڈ بھائی نیوز نشر كرنے كے لئے یہ ضروری نہیں كہ نیوز جن كے متعلق ہے وہ مسلم ہیں یا ہندو اور ان كا تعلق كونسے خطے اور كونسے ملك سے ہے البتہ یہ دیكھنا پڑتا ہے كہ جن كے بارے میں نیوز چل رہی ہے وہ پبلك میں كتنے مقبول ہیں اور ایك اسی وجہ كو مدنظر ركھتے ہوئے اس نیوز كو بریكنگ نیوز كے طور پر پیش كیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب جہاں تك بات راجیش كھنہ صاحب كی اور آپكے اعتراض كی ہے كہ ان كے مرنے كی خبر كو بریكنگ نیوز كے طور پر كیوں پیش كیا گیا تو اس كا جواب یہی ہے كہ راجیش كھنہ صاحب پاكستان میں تمام دوسرے ہندوستانی فلم سٹارز كی طرح مقبول تھے ہم اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے ہندوستانی فلمیں ہی تو دیكھتے ہیں ہندوستانی گانوں پر سر دھنتے ہیں اور ان فلمی ہیروز اور ہیروئنز كی تصاویر ساتھ ركھتے ہیں بچوں سے لے كر بڑھے بوڑھوں تك سب "شیلا كی جوانی" كو پسند كرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ شاید ہی كوئی گھر ہو جہاں كے چھوٹے بڑے بالی ووڈ اور ہندوستانی اداكاروں كے بارے میں معلومات نہ ركھتے ہوں اب جب ہمارے ملك كا یہ حال ہے ہمارے عوام كا یہ كریز ہے تو جیو اور دوسرے چینلز كا تو حق بنتا ہے عوام كو ان كے ہردلعزیز لوگوں كے بارے میں معلومات فراہم كرنے كا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹی وی والے كسی عام شخص سے متعلق خبر ہرگز شئیر نہیں كرتے صرف ان لوگوں سے متعلق خبریں نشر ہوتی ہیں جن كا نام ہر ایك كی زبان پر ہوتا ہے اور بدقسمتی سے ہندوستانی اداكاروں كے نام ہر پاكستانی كی زبان پر روز آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے میں یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                        ایك اور بات جو پچھلے دنوں طلعت حسین نے اپنے پروگرام میں بتائی تھی وہ یہ كہ تمام تر ٹی وی چینلز سنجیدہ خبروں پر بھی ہندوستانی گانے چلاتے ہیں اس سے پتہ چلتا ہے كہ ہم ہندوستانی كلچر كو كتنی حد تك اپنا چكے ہیں اگر ہندوستان سے ہماری دشمنی ہے تو وہ صرف كركٹ میچ كی حد تك ہے باقی تو یہ حا ل ہے كہ موسم كا حال بھی سناتے وقت بالی ووڈ كے موسم والے گانے سنائے جاتے ہیں یہاں تك كہ وزیراعظم كے منتخب ہونے جیسی سنجیدہ خبر كے ساتھ بھی راجہ كی آئے گی بارات وغیرہ گانے چلائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔تو ایسے میں گلہ كس بات كا؟
                        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                        Comment

                        • #13
                          Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

                          دل پشاوری بھائی اتنی طویل تحریر کا شکریہ

                          میںکب کہ رہاں ہوں کہ ایسی خبریں نہیں ہونی چاہئیں

                          ہونی چاہیں لیکن صرف خبر جبر نہیں

                          جو باتیں آپ نے کیں وہ وہی سلو پوائزن ہےجو ہمارے انگ انگ میں سما چکا ہے

                          ہم وہ اماوس کے ڈسے ہیں کہ دشمن کا ڈسنا بھی ہمیں سرشار کر دیتا ہے

                          میں فلحال سرشاری کی کیفت کو نہیں پہنچا :)۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

                            Originally posted by S.A.Z View Post
                            پہلے اردو میں لکھنا شروع کرووووو
                            abhi urdu pad sahi kam hi nahi kr raha :(

                            Comment

                            • #15
                              Re: بالی وڈ اداکار راجیش کھنہ چل بسے

                              Dil Peshawri bhai

                              :thmbup:

                              Comment

                              Working...
                              X