ہون نیند تے آندی ہی نہیں
وہ بھی کیا زمانہ تھا جب کسی چیز کی ٹینشن نہ تھی۔ سُکون سے صبح اُٹھا کرتے تھے اور رات کو بے خبر چین کی نین آیا کرتی تھی۔
جب بھی رات آنی تو تمام دروازے بند کر دینے گھر کے
تمام کھڑکیاں بند کر دینی
اے سی آن کرنا ، بلب کا سوئچ آف کر دینا
اپنے بیڈ پر لیٹ جانا ، تمام پریشانیاں بھول کے
اور آنکھیں بند کر لینا اور دُنیا کی کوئی خبر نہیں
اور
اب کیا ہوتا ہے جیسے ہی آنکھ لگتی ہے
تو
اوئے یہ کیا ہوا لائٹ گئی
آنکھیں کھول لو کھڑے ہو جائو
کھڑکیاں اور دروازے بھی کھول لو
ہاتھ والا پنکھا اُتھائو اور مچھر مارنا شروع کر دو
اور سب سے آخر میں ستاروں کی گنتی شروع کر دو
Comment