Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پامسٹری اور ہم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پامسٹری اور ہم

    پوسٹ نمبر 14 کی مزید وضاحت

    خواب الہامی ہوتےہیں؟؟؟
    خواب شیطانی بھی تو ہوتے ہیں جنہیں آپ کسی کو سناتے ہوئے شرماتے گھبراتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ رہے ہیں ناں :)۔
    اور سنانے والا بھول چوک کمی زیادتی کر سکتا ہے اور
    تعبیر بتانے والا پیغمبر نہیں ہوتا۔
    وہ بھی غلطی کر سکتا ہے۔ْ

    ہاتھ موجود ہیں اپنی تمام تر نشانیوں کے ساتھ جنہیں بنانے والا خدا ہے
    جسے دکھانے والا اپنی مرضی سے کم زیادہ یا بڑھا چڑھا کر نہیں دکھا سکتا
    بتانے والا یہاں بھی غلطی کر سکتا ہے لیکن
    اس بتانے والے کو معافی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں؟؟؟
    :star1:

    Comment

    • #17
      Re: پامسٹری اور ہم

      پتہ نہیں اطہر کس حد تک ان علوم میں دلچسپی لینی چاہیئے ایک سیانے کو کہتے سنا تھا کہ اگت آپ لکیروں کے مطابق چلتے ہو ان کو خود پہ حاوی کرلیتے ہو تو پھر آپ انہی کے غلام ہو ،میرا خیال ہے اگر آپ کا فیتھ کارڈ مضبوط ہے تو آپ چاہے جتنے چاہے علوم حاصل کریں کوئی نقصان نہیں دوسری طرف بزرگ تو یہ بھی کہ گئے ہیں علموں بس کریں اوہ یار اکو الف تیرے درکار مگر اگر یہ علوماس ایک الف کی ہی پہچان کراتے ہیں اور اللہ پہ آپکا یقین پختہ کرتے ہیں جیسا کہ آپ نے کہا تو ویل اینڈ گڈ ۔
      رے واہ بہت خوب
      میں نے پامسٹری کو کبھی بھی اچھوت نہیں سمجھا
      اور نہ ہی اتنا پختہ یقین کیا کہ اپنا ہر کام ہاتھ دیکھ کر کروں :)۔
      بلکہ اس سے تو میرا قادر مطلق پر ایمان اور بھی پختہ ہوگیا کہ جس نے کوئی بھی شے فضول نہیں بنائی اور جس نے اس چھوٹی سی ہارڈ ڈرائیو پر ہمارا ڈیٹا محفوظ کیا ہوا ہے۔
      اب اس ڈیٹا کو ہم درست طرح سے ریڈ نہ کر سکیں یہ ہماری کجی ہے نہ کہ علم دست شناسی
      Last edited by saraah; 9 July 2012, 21:11.
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment

      • #18
        Re: پامسٹری اور ہم

        Originally posted by saraah View Post
        پتہ نہیں اطہر کس حد تک ان علوم میں دلچسپی لینی چاہیئے ایک سیانے کو کہتے سنا تھا کہ اگت آپ لکیروں کے مطابق چلتے ہو ان کو خود پہ حاوی کرلیتے ہو تو پھر آپ انہی کے غلام ہو ،میرا خیال ہے اگر آپ کا فیتھ کارڈ مضبوط ہے تو آپ چاہے جتنے چاہے علوم حاصل کریں کوئی نقصان نہیں دوسری طرف بزرگ تو یہ بھی کہ گئے ہیں علموں بس کریں اوہ یار اکو الف تیرے درکار مگر اگر یہ علوم اللہ پہ آپکا یقین پختہ کرتے ہیں جیسا کہ آپ نے کہا تو ویل اینڈ گڈ ۔
        سو فیصد سے بھی زیادہ عمدہ بات کی ہے آپ نے
        الحمدُللہ یہ دست شناسی کبھی بھی مجھ پر حاوی نہیں ہوسکی

        جہاں دنیا بھر میں اتنے علم ہیں اس کو بھی صرف ایک علم سمجھا جائے تو کچھ بھی غلط نہ لگے
        :star1:

        Comment

        • #19
          Re: پامسٹری اور ہم

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          سچ کہوں ایکبار ایک دوست کو ہاتھ دیکھایا جو باتیں بتائیں جھوٹ ثابت ہوئیں
          ایک بار سیکھنے کی کوشش کی یہ دل کی لکیر یہ عمر یہ شادی یہ دولت
          مجھے تو خاک سمجھ نہیں آیا
          یہ بلیک میجک نہیں ہوسکتا اٗس میں شیطان سے مدد مانگی جاتی ہے
          علمنجوم ہوسکتا ہے مستقبل کے حالات
          ویسے یہ سب ڈرامہ ہی لگتا ہے تک بندی شائد کوئی ماہر ہو اکا دکا
          Jamil Bhai...!!

          Iss ilm ki buniyaad andazay per hai....jo sach bhi ho sakta hai..aur jhoot bhi...aur ye bhi mumkin hai..k aap k dost ki iss baray main itnee knowledge na ho...akser loog zahir tu yahee kertay hain..k wo bohut baray palmist hain..lykin knowledge na honay k barabar hotee hai..iss liye unn ki predictions bhi itnee authentic (qareeeb tar) nahi hoteen..!! Wallah Alam..!!

          Iss ku black magic ki shakh iss liye kaha gaya hai...k iss ilm ki wajah say loogoon k diloon main waswasay paida hotay hain...aur waswasy paida kerna shaitani amal hai...!! Baqi Allh behtar janta hai...k iss ilm k asal haqeeqat kia hai..!!

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #20
            Re: پامسٹری اور ہم

            Originally posted by thefire1 View Post
            Muhammad Ali, aap ka experience humaray ilm main izaafay ka bayis bana, iss kay liye aap kay tah-e-dil say shukriya, khush rahyeh aur yoonhi humari ilm khazaanay main apnay ilm kay mouti jaRtay rahyeh.
            Fi amaan ALLAH
            Bohut shikria...aap ki izzat afzai ka...Allah aap ku jazaye khir ata farammaye (aameen)...!!

            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment

            • #21
              Re: پامسٹری اور ہم

              Originally posted by S.A.Z View Post

              محمد علی جواد بھائی
              سب سے پہلے تو اتنے عرصے بعد پیغام پر آنے پر خوش آمدید
              یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ ذاتی طور پر پامسٹری کے بارے میں جانتے ہیں۔
              میں احادیث کا انکار کرنے سے بہتریہ تصور کرتا ہوں کہ پوسٹ بھی مکمل نہ کرسکوں اور دنیا سے رخصت ہوجاوں
              میں نے جہاں تک اس کے بارے میں پڑھا ہے تو 'مولانا مدودی "کا حوالہ دیتے ہوئے ایم اے ملک"جو کہ پامسٹری کےمیدان میں پاکستان میں ایک بڑانام ہے وہ کہتے ہیں کہ مولانا مدودی نے کہا کہ پامسٹری میں اگر آپ دعویٰ کرتے ہو کہ جو میں نے کہا وہ پورا ہوکر رہے گا تو یہ نہ صرف حرام ہے بلکہ کفریہ کلمات کی بنا پر آپ دائیرہ اسلام سے خارج ہیں"کہ آپ مستقبل پر اپنی مہر لگا رہے ہیں " لیکن اگر آپ کہتے ہیں کہ میرا اندازہ ہے کہ شائد ایسا ہوجائے ،یا اللہ نے چاہا تو ایسا ہو سکتا ہے، تو اس طرح آپ ہر بات اللہ کی حاکمیت پر چھوڑ دیتے ہیں اور گناہ سے بچ رہتے ہیں۔

              ایک اور مصنف 'معظم خان'اپنی کتاب میں کہتے ہیں کہ اگر ہمارا یہ پختہ یقین ہے کہ اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا توپھر جو فرد آپ کے پاس آیا ہے اور آپ اُسے کسی ممکنہ خطرے سے آگاہ کرتے ہیں اور وہ فرد اُس خطرے سے بچ نکلتا ہے تو اُس بندے کا آپ کے پاس پہنچنا اور اپنی مشکل سے آگاہ ہوکر اُس کی پیش بندی کرلینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ سب اللہ کی رضا کے بغیر ہوگیا؟؟؟
              جی میں پامسٹری کا علم جانتا ہوں لیکن الحمدُللہ کبھی بھی اس پر کامل یقین نہیں رکھا بس ایک عام سے علم کی حیثیت دیتا ہوں جیسے کوئی کتاب پڑھی تو ضروری نہیں کہ مصنف کی تمام باتوں سے متفق ہوا جائے یا اُسی کے نظرئے کو سچ مان لیا جائے ۔

              میرے خیال میں یہ صرف ایک سینہ بہ سینہ چلنے والی قیافہ شناسی ہے جیسے آپ کسی چھوٹے قد والے کو بہت پھرتیلا مانتے ہیں یا بھوری آنکھوں والے کو "کور چشم"۔
              Bohut shukria Athar bhai..jee khuch masroofiyat ki wajah say online nahi ho saka..!!

              Jee palmistry / astrology mera shooq raha hai..!!

              Aap nay jo Maulana maudoodi ka hawala diya hai...main iss say throra ikhtelaaf kerta hoon...wo iss liye k iss main tu koi shak nahi k ager koi palmist ye daawaa keray k jo wo keh raha hai..wasy hi ho ga..tu wo 'kafirr' hai.......lykin mainy bohut say palmist aur astrologers ki books parheen hain...jinn main sirf muslims hi nahi ghair muslims palmist / astrologer bhi shamil hain...aur kisee nay aaj tak ye daawa nahi kia k wo jo keh raha wo hatmi taur per sahi sabit ho ga...!!

              Dosree baat jo 'muzam khan' sahab nahi kahee...k ager aap kisee ku mumkina khtary say agah kertay hain..kia ye Allah ki Raza k baghair mumkin hai??...tu ye muamla tu qaza aur qadar ka hai...na k palmistry ka...kyuon k palmistry ya astrology k zarye jo aap predict kertay hain...ager wo waqai sahi hai...tu woh cheez ho ker rahay gee..chahye aap uss shakhs ku pehlay say conscious ker dain k tumahray saath ye mauamla honay wala hain..chahe wo precautionary measures bhi istemal kerlay!!..

              Iss ilm k zaraye say jo baat observe ki jate hai...wo hatmee nahi aur loogoon ki diloon main waswasay paida kertee hai..iss liye iss ilm say Ahdees main mana farmaya gaya hai...waran Nabi Karim (s.a.w) say bara alim aur muslmanoon ka khair khuawa kaun ho sakta hai...lykin aap (s.a.w) nay na tu iss ilm ki taleem khud hasil ki aur na Sahaba kiram (r.z) ku hasil kernay ka hukum diya...bulkeh iss main involve honay say mana hi kiya gaya..!!

              Allah aap ku jazaye khair ata farmaye..(aameen )

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #22
                Re: پامسٹری اور ہم

                Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                Jamil Bhai...!!

                Iss ilm ki buniyaad andazay per hai....jo sach bhi ho sakta hai..aur jhoot bhi...aur ye bhi mumkin hai..k aap k dost ki iss baray main itnee knowledge na ho...akser loog zahir tu yahee kertay hain..k wo bohut baray palmist hain..lykin knowledge na honay k barabar hotee hai..iss liye unn ki predictions bhi itnee authentic (qareeeb tar) nahi hoteen..!! Wallah Alam..!!

                Iss ku black magic ki shakh iss liye kaha gaya hai...k iss ilm ki wajah say loogoon k diloon main waswasay paida hotay hain...aur waswasy paida kerna shaitani amal hai...!! Baqi Allh behtar janta hai...k iss ilm k asal haqeeqat kia hai..!!
                بالکل بجا فرمایا
                اگر میں نے صرف دو چار دوائیوں کے نام یاد کر لئے تو اس کا مقصد یہ نہیں کہ میں کیمسٹ بن گیا

                یا ایک دو بیماریوں کے لئے کوئی دوا تجویز کر دوں تو اس سے میں ڈاکٹر نہیں بن سکتا

                یا کسی پھنسی پھوڑے کو چیر کر مواد باہر نکال دوں تو سرجن نہیں بن سکتا۔

                اس علم کو اصل نقصان دو باتوں نے پہنچایا ہے

                ایک تو اس بات تو یہ کہ کہیں بھی دیکھو سفلی علم ،کالے جادو،جنتر منتر،تعویز گنڈے والے نے ایک عدد کھوپڑی کے ساتھ ایک ہاتھ کا پنجہ بھی اپنی سائن بورڈ پر بنایا ہوتا ہے جس کو دیکھ کر دست شناسی کے بارے میں یہی تاثر ملتا ہے کہ یہ بھی کوئی سفلی علم ہے

                اور دوسری بات جس نے اس کو نقصان پہنچایا وہ ایسے ہی لوگ ہیں جنہوں نے چند بنیادی لکیروں کو ہی اصل پامسٹری سمجھ لیا ہےجبکہ
                جب تک آپ ہاتھ کی پشت ،ہاتھ کی بناوٹ ،انگلیون کی بناوٹ ،ناخنوں کی صورت وغیرہ پر غور نہیں کرتے تب تک چند بنیادی لکیریں کچھ بھی نہیں کر سکتیں۔

                بے سک کہ غیب کا علم میرے رب ہی کو ہے"۔ "
                ہم تو صرف اندازے لگاتے ہیں

                جس طرح بادل دیکھ کر اندازہ تو لگا لیتے ہیں کہ بارش ہوگی لیکن بارش ہو نہ ہو یہ میرے رب کی رضا ہے۔
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: پامسٹری اور ہم

                  Originally posted by S.A.Z View Post

                  خواب الہامی ہوتےہیں
                  لیکن سنانے والا بھول چوک کمی زیادتی کر سکتا ہے اور
                  تعبیر بتانے والا پیغمبر نہیں ہوتا۔

                  ہاتھ موجود ہیں بنانے والا خدا ہے
                  جسے دکھانے والا اپنی مرضی سے کم زیادہ یا بڑھا چڑھا کر نہیں دکھا سکتا

                  کئی افراد سے مدد مانگی ہےکہ کوئی ایسی حدیث بتائیں جس میں دست شناسی کا واضح زکر ہو

                  حدیث پاک ﷺ میں کاہن کے پاس جانے سے منع کیا گیا
                  کاہن کون ؟؟؟؟؟؟؟جو جادو گری یا موکلات کے زریعے پیشن گوئی کرتے ہیں

                  دست شناسی میں نہ تو جادو ہے نہ جن نہ موکل و حضرات وغیرہ وغیرہ۔
                  Iss baray main mera point of view ya hai..k Khuawb insaan apni intentions say nahi dekhta bulkeh Allah ki taraf say uss ku dikhaya jata hai...aur Allal ki tarf say uss ku indications miltee hain...k tumaray ya tumharay ghar waloon k saath ye muamla paish anay wala hai...aur insaan kisee had tak khud bhi iss ki tabeer ker laita hai...jaisa k aksar aisa hota k jab koi bura khuwab dekatay hain...tu sara din ajeeb say guzarta hai..kam main dil nahi lagta... aur ager ach khuwab dektaain tu din acha guzarta hai aur aap hashash bashash rehtay hain...!! Iss liye Ahdees (s.a.w) main bhi ye faramaya gaya hai...k bura khuwab dekho tu Allah ki panah mango Shaitan mardood say aur acha khuwaab dekho tu apni qabil itemaad ya sahab-e-ilm loogon say uss ka zikar karloo...!!

                  Jahan tak iss baat k ta'aluq hai...k Hadees main kahin k pass janay say mana faramaya hai...tu iss ki wajah yahee hai...wo loogoon k diloon main waswasy paida kertay hain...aur yahee kam palmist ya astrologer bhi kertay hain...iss liye mereay khayal main dono k pass jana hi sahi nahi.. Wallah Alam..!! .

                  Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                  Comment

                  • #24
                    Re: پامسٹری اور ہم

                    Originally posted by saraah View Post
                    واعلیکم السلام

                    مجھے اسٹارز پڑھنے کا بہت شوق تھا وہ میں نے بارہ کے بارہ پڑھے ہیں بہت اور پھر میں لوگوں کو پرکھا کرتی تھی پامسٹری کا بھی بہت شوق ہوا اگرچہ میراے مائنڈ میں یہ بات تھی ہمیشہ سے کہ ان چیزوں سے بچنا چاہیئے کہ قادر مطلق اللہ تعالی کی ذات ہے۔۔۔۔۔۔۔
                    کچھ سال پہلے ایک کلاس فیلو نے ہاتھ دیکھ کر میری شخصیت کے بارے کچھ باتیں بتائیں کہ تم ایسی ہو ویسی ہو وہ سچ تھیں ،البتہ ایک پیشین گوئی بھی کی تھی وہ سچ ثابت ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔اسکے بعد میں نے پامسٹری میں شعوری طور پہ دلچسپی نہیں لی ۔
                    Woh kehtay hain....chorr choree say jata hai...haira pheree say nahi....!! Mainy agerchay astrology ku humaisha k liye khair abad keh diya hai....lykin aaj bhi ager kisee k 'date of birth' maloom ho jatee hai....tu dil main uss ka shakhsiyat ka analysis kerna shorro ker daita hoon.....k ye banda aisa ho ga waisa ho.ga...iss main ye qualities hon gee ya.. .falan adaat ka hamil ho ga /ho gee ..waghira waghira...!!:khi:

                    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                    Comment

                    • #25
                      Re: پامسٹری اور ہم

                      محمد علی جواد بھائی
                      آپ کی پچھلی دو تین پوسٹ کا ایک ہی جگہ جواب پیش کرتا ہوں
                      سب سے پہلے تو یہ کہ میں کسی بھی طرح کی بحث نہیں چاہتا اور نہ ہی کسی کو مجبور کرنا چاہتا ہوں کہ 'پامسٹری پر یقین کریں میں خود نہیں کرتا تو دوسروں کو کیوں کہوں :)۔"
                      اللہ جی نے کوئی بھی شے بے مصرف نہیں بنائی اگر ہر ہر چیز کے بارے میں علم حاصل کرنا ضروری ہے تو انسانی ہاتھو کی ان نشانیوں کو پڑھنے میں کیا حرج ہے
                      آپ کے نزدیک حرج یہ ہے کہ دست شناس دل میں وسوسے پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں لیکن جیسا کہ آپ نے کہا کہ "برا خواب دیکھنے سے پورا دن خراب گزرتا ہے "تو کیا ہم خواب دیکھنا چھوڑ سکتے ہیں یا اس برے خواب کی بری تعبیر بتانے والے کو وسوسے ڈالنے کا زمہ دار قرار دے دیں؟؟؟
                      اگر اچھا خواب ہے تو اچھی تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اچھی لکیریں ہیں تو اچھی اُمید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر برا خواب ہے تو بری تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر بری لکیریں ہیں تو بری بات
                      نہ خوابوں کی تعبیر بتانے والا وسوسوں کا زمہ دار نہ لکیروں کی تحریر بتانے والا۔

                      اللہ تعالیٰ نے علم حاصل کرنا ہر مرد و عورت پر فرض کیا، حضور اکرم ﷺ نے علم حاصل کرنے کے لئے چین تک کا سفر کرنے کا کہا
                      کیا کسی نے فرض علم پر لکیر لگائی کہ یہ یہ علم حاصل کئے تو فرض پورا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا یہ لا محدود معنی والی آیت ہے؟
                      چین تک سفر کرنے کی ترغیب صرف حدیث ،فقہہ،صرف و نہی اور شرع و سنت کے علوم حاصل کرنے کی جانب اشارہ تھے؟

                      میرے نزدیک ہر وہ علم جس سے انسانیت کی بھلائی ہو سکے وہ اس وسیع القلب دین میں منع نہیں ہوسکتے۔

                      آسٹرالوجی پر ہمیشہ میرے تحفظات رہے ہیں
                      کیونکہ اس میں آپ کسی فرد کی مرضی کے بغیر اُس کی زندگی میں جھانک سکتے ہیں
                      آپ کو کوئی بھی آکر بتائے کہ فلاں فرد کی تاریخ پیدائش وقت پیدائیش یہ ہے اور آپ اُس غیر حاضر فرد کا کچا چٹھہ کھول سکتے ہیں

                      جب کہ دست شناسی میں جب تو دوسرا فرد خود موجود نہ ہو اُس کی مرضی نہ ہو آپ اُس کے بارے میں کسی کو تو کیا بتائیں گے خود کچھ نہیں جان سکتے۔
                      :star1:

                      Comment

                      • #26

                        Jenaab Athar bhai...!!

                        Aap ki baat sahi hai...aur main kafi had tak aap ki bataoon say agree kerta hooon....yaqeenan Allah nay koi cheez bay masraf paida nahi ki...aur duniya main maujood cheezoon ka ilm hasil kerna bhi zarooreree qara diya hai...!! Lykin aksar cheezain aisee bhi hain..jiss ka khooj laganay say mana kia gaya hai...ilm-e-nahjoom bhi unn main say aik hai...ager aap iss ku sirf apni knowledge ya dilchaspee k liye parhaty hain...tu koi harj wali baat nahi... lykin dossroon ki qaismat ka haal maloom kerna iss baray main khooj lagana iss k baray main haumaray deen main koi hukum nahi ...kyuon k mere manna hai...k jo cheez taqdeer main likh dee gaee hai..wo wasy hi waqye ho gee...tu phir kisee k baray main itna khoj lagany ka faida...?? Jo loog palmistry ya astrology say wabasata hain...wo khud apnay baray main sahi andazay nahi laga saky tu dossroon k baray wo kiss terhan sahi andaza ker saktay hain...!!

                        Jahan tak khuwab k ta'aluq hai...tu iss main iss baat say mana kia gaya hai...k koi bura khuwb dekay tu loogon ku mat bataye..aur acha kuwab dekhay tu sirf qarib k loogoon say biyan karay...her ail say nahi..iss main bhi hikmat poshida hai...jo hum nahi janaty..!!

                        Baqi aap ki iss baat say mukamal ittefaaq hai.,.k jiss kam mian insaniyat ki bhalai mumkin ho wo deen main mana nahi...aur aisay kaam ku sadqa jariya samjh k kertay rehan bhi ibaadat hai...!!

                        Allh aap ku jazaye khir ata faramye...(aameen) !!

                        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                        Comment

                        • #27
                          Re: پامسٹری اور ہم

                          Athar bhai...!!

                          Mainy sirf apna point of view pash kia hai...kyuon k main khud bhi aap ki terhan palmistry waghira say wabasta raha hoon....lykin mera point of view ghalat bhi ho sakta hai..aur mumkin hai sahi bhi ho..Wallah Alam...!! Aap say guzarish hai..k ager koi baat buri lagie ho tu mauf ker dijye ga..!! Allah aap ku jazaye khir faramye..!!

                          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                          Comment

                          • #28

                            محمد علی بھائی میری چند باتوں سے اتفاق کرنے کا شکریہ
                            بالکل چند چیزیں ایسی ہیں جن سے منع کیا گیا ہے اور اُن کے بارے میں کھوج لگانے کا کوئی فائدہ نہیں

                            آسٹرولجی کے بارے میں میں کہہ ہی چکا کہ مجھے اس سے کچھ تحفظات ہیں بلکہ منع ہی ستارہ شناسی سے کیا گیا ہے تو تحفظات ہوں نہ ہوں میں اس کی جانب مبزول نہیں ہوا کچھ دوستوں نے کہا بھی کہ آپ اتنی عمدہ دست شناسی کرتے ہو تو علم نجوم پر بھی توجہ دو آپ مزید ترقی کرو گے لیکن میرا جواب ایک ہی تھا کہ یہ منع ہے تو فائد ہو یا نقصان مجھے نہیں سیکھنا۔

                            دست شناسی سے میں نے دنیاوی فائدے حاصل نہیں کئے 'یہ الگ بات کہ لوگ مجھے کیا سے کیا سمجھتے رہے"۔
                            جہاں تک بات رہی کسی کو نفع نقصان پہنچانے کی تو الحمد للہ مجھ سے دست شناسی کے حوالے سے کئی لوگوں کو فائدہ ہی پہنچا نقصان نہیں۔

                            اچھا وسوسوں اور ڈر خوف کے حوالے سے ایک اور بات کرتا چلوں
                            ابھی تک میرا جو عمل رہا ہے وہ یہ رہا ہے کہ ہر آنے والے کا زہن کلیر کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ پامسٹری کوئی سو فیصد علم نہیں یہ صرف اندازے ہیں جو غلط بھی ہوسکتے ہیں صحیح بھی جو کچھ آپ کی زندگی میں ہونا ہے وہ رب کی طرف سےہونا ہے ناں میں آنے والے وقت کو نہ بڑھا سکتا ہوں نہ ختم کر سکتا ہوں تو میرا خیال ہے کہ جب کوئی فرد ایسے فرد سے جو یہ علم جانتا ہے تو اُس کا پامسٹری پر یقین والا پہلو کمزور پڑجاتا ہے ۔
                            میرے خیال میں خرابی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں روپیہ پیسہ بیچ میں آتا ہے کہ جب آپ پیسے لے کر پامسٹری کرتے ہیں تو دوسرے کو مطمئین کرنے کے لئے زمین آسمان کے قلابے ملانے بیٹھ جاتے ہیں اور دوسرے کو بھی زیادہ توقعات ہوجاتی ہیں کہ میں نے اتنے پیسے خرچ کئے ہیں تو اب یہ فرد جو کچھ بتائے گا وہ ویسے ہی ہونا چاہئے"بیوقوف" :)۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #29

                              ارے نہیں محمد علی بھائی اس میں معافی وغیرہ کہاں سے آگئی۔

                              بلکہ مجھے تو خوشی ہوئی کہ آپ بڑے تحمل اور سلجھے ہوئے انداز میں میری بات سن رہے ہیں اپنے دلائل دے رہے ہیں

                              میرا تو کہنا ہے کہ کسی بھی معاملے پر جب اوپن فورم پر بات ہو رہی ہو اور ممبران مہذب انداز سے گفتگو کر رہے ہیں تو اُسے جاری رہنا چاہئے ،چاہے اُن میں سے کوئی بھی ایک دوسرے سے متفق نہ ہو لیکن اس طرح دونوں جانب کے لوگوں کو اپنے زہن کھولنے کی اپنی بات کرنے کی سہولت تو میئسر آتی ہے۔
                              :star1:

                              Comment

                              • #30
                                Re: پامسٹری اور ہم

                                Originally posted by S.A.Z View Post

                                محمد علی بھائی میری چند باتوں سے اتفاق کرنے کا شکریہ
                                بالکل چند چیزیں ایسی ہیں جن سے منع کیا گیا ہے اور اُن کے بارے میں کھوج لگانے کا کوئی فائدہ نہیں

                                آسٹرولجی کے بارے میں میں کہہ ہی چکا کہ مجھے اس سے کچھ تحفظات ہیں بلکہ منع ہی ستارہ شناسی سے کیا گیا ہے تو تحفظات ہوں نہ ہوں میں اس کی جانب مبزول نہیں ہوا کچھ دوستوں نے کہا بھی کہ آپ اتنی عمدہ دست شناسی کرتے ہو تو علم نجوم پر بھی توجہ دو آپ مزید ترقی کرو گے لیکن میرا جواب ایک ہی تھا کہ یہ منع ہے تو فائد ہو یا نقصان مجھے نہیں سیکھنا۔

                                دست شناسی سے میں نے دنیاوی فائدے حاصل نہیں کئے 'یہ الگ بات کہ لوگ مجھے کیا سے کیا سمجھتے رہے"۔
                                جہاں تک بات رہی کسی کو نفع نقصان پہنچانے کی تو الحمد للہ مجھ سے دست شناسی کے حوالے سے کئی لوگوں کو فائدہ ہی پہنچا نقصان نہیں۔

                                اچھا وسوسوں اور ڈر خوف کے حوالے سے ایک اور بات کرتا چلوں
                                ابھی تک میرا جو عمل رہا ہے وہ یہ رہا ہے کہ ہر آنے والے کا زہن کلیر کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ پامسٹری کوئی سو فیصد علم نہیں یہ صرف اندازے ہیں جو غلط بھی ہوسکتے ہیں صحیح بھی جو کچھ آپ کی زندگی میں ہونا ہے وہ رب کی طرف سےہونا ہے ناں میں آنے والے وقت کو نہ بڑھا سکتا ہوں نہ ختم کر سکتا ہوں تو میرا خیال ہے کہ جب کوئی فرد ایسے فرد سے جو یہ علم جانتا ہے تو اُس کا پامسٹری پر یقین والا پہلو کمزور پڑجاتا ہے ۔
                                میرے خیال میں خرابی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں روپیہ پیسہ بیچ میں آتا ہے کہ جب آپ پیسے لے کر پامسٹری کرتے ہیں تو دوسرے کو مطمئین کرنے کے لئے زمین آسمان کے قلابے ملانے بیٹھ جاتے ہیں اور دوسرے کو بھی زیادہ توقعات ہوجاتی ہیں کہ میں نے اتنے پیسے خرچ کئے ہیں تو اب یہ فرد جو کچھ بتائے گا وہ ویسے ہی ہونا چاہئے"بیوقوف" :)۔
                                Bohut shukria aap k comments aur post ka...almost 80% agreed with you :thmbup:

                                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                                Comment

                                Working...
                                X