Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ramzan Special

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Ramzan Special

    aik web pay yeh topic parha mujhay acha laga Ramzan k hawalye say hain usay yaha share kar diti houn ..

    رمضان المبارک میں ان دس باتوں پر ضرور توجہ کریں…!!!
    رمضان المبارک کی برکت اور عظمت جہاں قرآن و حدیث سے بہت زیادہ ثابت اور واضح ہے وہاں تاریخ اور مشاہدات کے اعتبار سے ایک قابل یقین حیثیت رکھتی ہے۔ قارئین کیلئے کچھ ایسی چیزیں سامنے لانا چاہتا ہوں جو آپ کو رمضان میں نفع مند ساتھی کی حیثیت سے فائدہ دینگی۔ سب سے پہلی بات کہ پورے رمضان میں ہم یہ فیصلہ کریں کہ ہم گفتگو کم کریں گے اور خاص طورذکر رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ ﴿مومنون۱۱۸﴾ ترجمہ: (اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے برتر رحم کرنے والا ہے) وضو بے وضو ہر حالت میں لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں گے۔دوسری بات :رمضان میں ہرپل باوضو رہنے کی کوشش کریں جو عمل رمضان میں مضبوط ہوتا ہے رمضان کے علاوہ بھی وہی عمل ہمیشہ زندگی میں رہتاہے۔ تیسری چیز: اگر آپ کا کاروبار مشکوک ہے تو کسی سے قرضہ لیکر یعنی اس شخص سے جس کا رزق طیب و طاہر ہو اپنے روزے رکھے اور پھر اس کو اپنے مال سے قرضہ اتار دیں۔ کھانا پینا‘ افطاری‘ پانی‘ کھجور‘نمک‘ مرچ چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی طیب و طاہر رزق سے لیں ۔ چوتھی چیز: اپنے من کو سمجھائیں کہ دیکھ رمضان میں اگر تو طیب و طاہر رزق کھا سکتا ہے تو غیر رمضان میںبھی ایسا ممکن ہےاور سارا رمضان اللہ سے اپنے لیے اور اپنی نسلوں کیلئے حلال و طاہر رزق ضرور مانگا کریں۔ پانچویں چیز: گلقند 250 گرام اور چھوٹی الائچی دس گرام، چھوٹی الائچی پیس کر گلقند میں ملالیں صبح سحری کے بعد ایک بڑا چمچ آخر میں گلقند کا کھالیں۔ سارا دن پیاس کا احساس نہیں ہوگا کمزوری اور نقاہت نہیں ہوگی۔ حتیٰ کہ اگر آپ سخت گرمی میں کام کریں گے تو بھی فائدہ ہوگا چاہیں تو افطاری کے بعد بھی کھاسکتے ہیں۔چھٹی چیز: قرآن پاک کی تلاوت کا اہتمام کریں اور قرآن پاک کے ہر حرف کو اللہ کے سامنے فریادی بنائیں کہ وہ آپ کیلئے دعا کرے کہ سال کے دوسرے دنوں میں بھی آپ کو کثرت تلاوت کی توفیق نصیب ہو۔ ساتویں چیز: اپنے کان اور نظروں کی حفاظت سخت سے سخت کریں اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کریں اور ابھی سے اس ساتویں چیز پر آنے کیلئے روزانہ حسب توفیق مالی صدقہ کریں اور اللہ سے مانگیں کہ یااللہ! میری زندگی سے گناہوں کو دور کردے۔ آٹھویں چیز: یہ فیصلہ کریں کسی سفید پوش اور سوال نہ کرنے والے شخص کے گھر میں اتنا راشن ضرور دونگا کہ اس کے روزے باسہولت ادا ہوسکیں۔ نویں چیز: صدقہ فطر کھجور کا دینا بھی سنت ہے اور موجودہ اعتبار سے فی آدمی تقریباً پانچ سو روپے بنتا ہے۔ بخیل نہ بنیں‘ پچاس ساٹھ میں جان نہ چھڑوائیں بلکہ فی کس پانچ سو روپے صدقہ فطر دیں تاکہ چار دن کسی غریب کا چولہا گرم رہے۔دسویں بات: سحری کیلئے تو ویسے ہی اٹھتے ہیں کم ازکم دو نفل تہجد‘ توبہ‘ استقامت‘ شکرانہ اور حاجت کی نیت کرکے ضرور پڑھا کریں۔ دونفل میں یہ سب نیتیں اکٹھی کرسکتے ہیں۔ امید ہے میری ان دس باتوں پر ضرور توجہ دیں گے۔
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: Ramzan Special

      Sahaba-e-Karam Ramadhan main yeh dua'a kasrat say paRha kartay thay, aur infact jab hum haram sharif jaatay hain tou wahan bhi almost har ek zabaan per yehi dua hoti hay.....

      اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي


      Originally posted by u_r View Post
      Inshallah............may Allah keep u steadfast on this path! Ameen

      aap ki list mein.....
      -zakat ki adaigi
      -charity, (zakat ke ilawa)........mjhe bhi llaazmi krna he
      is ke ilawa zkr ka abhi nhi pta..........wese to randomly kai dua/ya azkaar parrh liye jaate hein......but thinking of concentrating on something specific(apart from names of Allah Subhanwa tala)
      sigpic

      Comment


      • #18
        Re: Ramzan Special

        Ramadan main Sehri kay waqt aik dosray ko MISSED CALL kar kay uthaana bhi kitna sawaab ka kaam hay :lol

        Originally posted by Aanchal View Post
        sehri k waqat to ham uthtay hi hain us waqat 2 Nafil Tahajud ki adat bana laian to kitna sawab kama saktay hain :rose
        sigpic

        Comment


        • #19
          Re: Ramzan Special

          Originally posted by thefire1 View Post
          Ramadan main Sehri kay waqt aik dosray ko MISSED CALL kar kay uthaana bhi kitna sawaab ka kaam hay :lol
          jin k ghar aas paas houn dhool baja kay jaga saktay hian :lol:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: Ramzan Special

            کوشش ہوگی کہ رمضان کے تمام روزے اس کی اصل روح کے ساتھ مکمل کر سکوں۔
            :star1:

            Comment

            Working...
            X