کیا کمپیوٹر نے انسانی دماغ کو محدود کر دیا ہے؟
اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب ہم گھر میں جنرل بحث کرتے ہیں تو کچھ سوال ذہن میں ابھرتے ہیں اور ان کے جواب ہم دماغ پر زور دینے کی بجائے جھٹ سے کمپیوٹر کی طرف جاتے ہیں اور جواب تلاش کرتے ہیں جواب ملنے کے بعد ہمارے یہ الفاظ ہوتے ہیں کمپیوٹر نے تو مسئلہ حل کردیا یا کمپیوٹر تو بڑی کام کی چیز ہے
ایسا کیوں کیا واقعی کمپیوٹر ہمارے دماغ کو مفلوج کر رہا ہے؟
Comment