چائے۔۔ مگر اچھی چائے
السلامُ علیکم۔۔
جب کھانے پکانے کا نام لیا جائے تو سب سے آسان چیز چائے کے علاوہ اور کوئی نہیں۔مگر چائے کسی سے بہت مزے بنتی ہے اور کسی کی بس ٹھیک اور کسی کی بلکل بد مزہ۔۔ بلکہ اکثر تو یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ سارے کھانے اچھے بنا لیتے ہیں مگر چائے مزیدار نہیں بنا پاتے۔۔
کی چائے کیسی بنتی ہے؟ آپ کا چائے بنانے کا کیا طریقہ کیا ہے؟ یہاں اچھی چائے یا آپ جس طریقے سے چائے بناتے ہیں اس کی ترکیب شئیر کیجئے اور ان لوگوں کی مدد کرئیے جن سے چائے اچھی نہیں بنتی!
آپ سب کی شئیرنگز کا انتظار رہے گا!
اللہ حافظ
موڈیٹر سے گزارش ہے جب کچھ تراکیب اکٹھی ہوجائیں تو اسے کچن کارنر میں موو کردیا جائے
شکریہ

Comment