*
غریب خاندان پر ایک مضمون
ایک امیر لڑکی کو اسکول میں غریب خاندان پر مضمون لکھنے کو کہا*
مضمون
ایک غریب خاندان تھا
*باپ غریب ماں غریب بچے غریب*
خاندان میں چار نوکر تھے
وہ بھی غریب تھے
کار بھی ٹوٹی ہوئی مرسڈیز تھی
اُن کا غریب ڈرائیور بچوں کو اُسی ٹوٹی کار میں اسکول چھوڑ کر آتا تھا
بچوں کے پاس پرانے بلیک بیری موبائل تھے
بچے ہفتے میں صرف تین بار ہی کے ایف سی جاتے تھے
اور ان کا باپ بھی پرانی بی ایم ڈبلیو پر اپنی پرانی لیدر کی فیکٹری پر جاتا تھا
گھر میں صرف چار سیکنڈ ہینڈ اے سی تھے
سارا خاندان بڑی مشکل سے عیاشی کر رہا تھا
*
Comment