
*آجکل کے اس بھاگتے ہوئے زمانے میں مرد و عورت ایک دوسرے سے پیچھے نہیں ہیں۔ جہاں عورت معاشی سرگرمیوں میں مردوں کے شانہ بشانہ چل رہی ہےاور اپنی گھر کی اور باہر کی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھا رہی ہے وہاں مرد بھی گھریلو ذمہ داریوں میں بخوبی حصہ لے رہے ہیں۔ لیکن یہاں آپ کو مرد و زن کی ذمہ داریوں کے بارے میں گپ شپ نہیں کرنی بلکہ یہ بتانا ہے کہ کھانا پکانے کے دوران کون صفائی سے کام کرتا ہے ۔ مرد یا عورت۔۔۔۔۔۔؟

Comment