يہ موضوع سائبر دنيا كى مشکوک خواتین کےمتعلق ہے ۔ مشكوك خواتين يعنى وہ خواتين جو كہيں سے''''' خواتين نہيں لگتيں سوائے نام اور پروفائل ميں موجود جنس كے تعين كے۔ بدقسمتى سے يہ سائبر دنيا ميں بافراط پائى جاتى ہيں ، حقيقتا يہ حضرات ہوتى ہيں ۔ ان ميں سے بعض حقيقى خواتين كى آئى ڈیز ہوتى ہيں ليكن بوقت ضرورت يہ وفا دار بيوياں ، بہنيں بن كر اپنے مياؤں يا بھائيوں كو بھی لاگن كرنے كى اجازت دے ديتى ہيں ۔ اب يہ تو ان كا اپنا اخلاق ہے ، ہم كيا كر سكتے ہيں؟ ہم احتياط كر سكتے ہيں۔ وہم نہ پاليے ليكن محتاط رہیے عورتوں ميں گھسنے كے شوقين مردوں سے اور عورتوں کے بھیس میں مردوں سے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
مشکوک خواتین
Collapse
X
-
مشکوک خواتین
يہ موضوع سائبر دنيا كى مشکوک خواتین کےمتعلق ہے ۔ مشكوك خواتين يعنى وہ خواتين جو كہيں سے''''' خواتين نہيں لگتيں سوائے نام اور پروفائل ميں موجود جنس كے تعين كے۔ بدقسمتى سے يہ سائبر دنيا ميں بافراط پائى جاتى ہيں ، حقيقتا يہ حضرات ہوتى ہيں ۔ ان ميں سے بعض حقيقى خواتين كى آئى ڈیز ہوتى ہيں ليكن بوقت ضرورت يہ وفا دار بيوياں ، بہنيں بن كر اپنے مياؤں يا بھائيوں كو بھی لاگن كرنے كى اجازت دے ديتى ہيں ۔ اب يہ تو ان كا اپنا اخلاق ہے ، ہم كيا كر سكتے ہيں؟ ہم احتياط كر سكتے ہيں۔ وہم نہ پاليے ليكن محتاط رہیے عورتوں ميں گھسنے كے شوقين مردوں سے اور عورتوں کے بھیس میں مردوں سےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میںTags: None
-
Re: مشکوک خواتین
Originally posted by azeem-ahmed View Postauratein bhi kiya mardo kay bhes mein hoti hain.... :lol
ہو بھی سکتا ہے شائد انہیں ڈر ہو خاتون کے روپ یا آئی ڈی میں اس سے کوئی فلرٹ کرےگا تو مرد کی آئی ڈی بھلی
یا یہ بھی ہوسکتا ہے اسے اپنے شوہر یا بوائے فرینڈ کی گرل فرینڈ کو پھسانا ہو
:lol
ہونے کو کیا نہیں ہوسکتا یہ اندھی دنیا ہے ، اب شائد یہ ہو میں لڑکی ہوں یا آپ یا ہم سے کوئی بوڑھا بابا ہو
:rew:
مطلب بس محطاط رہیں جو کوئی ہے اس کو جوں کا توں مت مانیں
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: مشکوک خواتین
Originally posted by Sub-Zero View Post
نوا آیا اے سونیاں
ہو بھی سکتا ہے شائد انہیں ڈر ہو خاتون کے روپ یا آئی ڈی میں اس سے کوئی فلرٹ کرےگا تو مرد کی آئی ڈی بھلی
یا یہ بھی ہوسکتا ہے اسے اپنے شوہر یا بوائے فرینڈ کی گرل فرینڈ کو پھسانا ہو
:lol
ہونے کو کیا نہیں ہوسکتا یہ اندھی دنیا ہے ، اب شائد یہ ہو میں لڑکی ہوں یا آپ یا ہم سے کوئی بوڑھا بابا ہو
:rew:
مطلب بس محطاط رہیں جو کوئی ہے اس کو جوں کا توں مت مانیں
sigpic
Comment
-
Re: مشکوک خواتین
Originally posted by azeem-ahmed View Postmein straight forward person hoon jo hota hoon vo bolta hoon... wese mein net pay ishq nahi karta... meinay kabhi dokha tu nahi khaya lakin ishq mein kabhi parr bhi nahi hoon.... muhtaat vo rahin jo forum per dual personality hoon... mein seedha sadha hoon...
اچھا تو موصوف عشق فرماچکے ہیں پر پار نہیں لگے چچ چچ کوشش جاری رکھو
اچھا سیدھے سادے جلیبی کی طرح ، مجھے وہ کھڑکی اور چائے والی بات بھولی نہیں سیدھے میاں
:lolہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: مشکوک خواتین
Originally posted by Sub-Zero View Post
نیٹ پہ نہیں تو سچ مچ کرتے ہو
اچھا تو موصوف عشق فرماچکے ہیں پر پار نہیں لگے چچ چچ کوشش جاری رکھو
اچھا سیدھے سادے جلیبی کی طرح ، مجھے وہ کھڑکی اور چائے والی بات بھولی نہیں سیدھے میاں
:lol
می کو بھی یاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:lpop::khi:۔:star1:
Comment
-
Re: مشکوک خواتین
Originally posted by Pagal1 View Post
پتہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا وجہ ہے اس کی؟؟؟؟
یہ نیٹ ایک سہارا بھی ہے ان لوگوں کے لئے جو
*کالے پیلے /کالی پیلی موٹے بھدے / موٹیاں بدصورت جن کو باہر کوئی دیکھنا بھی پسند نا کرے مگر انٹرنیٹ ان کے لئے وقت گزاری کرادیتا ہے
وہ آپ کو کبھی اپنی تصویر یا ویڈیو نہیں دیکھائیں گئے یا وہ جھوٹی ہوگی
تو اس دھوکے کی میں رہنے کی بات انہیں کوئی خاص پرواہ نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے
ان کو کوئی پری /پرا سمجھ رہا ہوتا ہے اسی دھوکے سے یہ خوش
Last edited by Jamil Akhter; 3 June 2012, 18:26.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش

:lolsigpic
Comment
Comment