ایک پیاسا کوا اُڑ رہا تھا
اچانک نیچے اسے ایک گھڑے میں پانی نظرآیا اور کچھ کنکر نظر آئے
جیسے ہی وہ پانی میں کنکر ڈالنے کے لیے نیچے اترا۔۔۔۔
خودکش دھماکے میں مارا گیا۔
2۔ ایک کتے نے قصائی کی دکان سے گوشت چرایا
وہ پانی میں اپنا عکس دیکھ ہی رہا تھا کہ ۔۔۔
نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
3۔ کچھوے اور خرگوش نے دوڑ شروع کی۔
خرگوش کے سوتے ہی ۔۔۔۔
کچھوے نے اس کا موبائل چرا لیا۔
4۔ الہ دین نے چراغ رگڑا تو۔۔۔۔۔
جن گن پوائنٹ پر اس سے سب کچھ لے گیا۔
__________________
آپ بھی ایسی کوئی کہانی شئیر کیجئے
Comment