جوزف : ہیلو مارک۔ کل تم آفس نہیں آئے تھے ؟ خیریت؟
مارک: ہاں یار۔ میں پاکستانی ایمبیسی گیا تھا۔ ویزہ لینے۔
جوزف : اچھا واقعی ؟ پھر کیا ہوا ؟ میں نے سنا ہے آج کل انہوں نے بہت سختیاں کر دی ہیں۔
مارک : ہاں۔ لیکن میں نے پھر بھی کسی نہ کسی طرح لے ہی لیا۔
کہیے دوستو ! کیسا لگا آپکو 3012 کا پاکستان ؟؟؟

Comment