Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اللہ حافظ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اللہ حافظ



    تمام ممبرز سے گذارش ہے کہ جانے سے پہلے یہ لاگ آف ہونے سے پہلے یہاں
    آکر اللہ حافظ کہیں۔

    تو جناب ۔۔ساری رات فورم پر گذارنے کے بعد
    پہلے میری طرف سے

    اچھا بھئی دوستو















    اللہ حافظ



    Last edited by Baniaz Khan; 2 June 2012, 15:39.






  • #2
    Re: اللہ حافظ

    Allah hafiz se hum kiya samjhain?
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: اللہ حافظ

      bara naik ho gaiya mar e na jaiyn :lol
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #4
        Re: اللہ حافظ

        بانیاز کیا یہ ہمیشہ والا اللہ حافظ ہے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: اللہ حافظ

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          بانیاز کیا یہ ہمیشہ والا اللہ حافظ ہے
          shaam ko aa jain gay inshallah.....
          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: اللہ حافظ

            اسے کہتے ہیں بیوقوفی
            امید درست کہتی ہے جو ایڈجسٹ نہیں کر پاتے وہ چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
            ایڈجسٹ کرنا سیکھو مسٹر بانیاز کہیں سے تمہیںبین کر دیا جاتا ہے کہیں تم خود چھوڑ دیتے ہو یہ کوئی عقلمندی نہیں اپنا ٹھکانہ نہیں چھوڑا کرتے
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: اللہ حافظ

              Originally posted by saraah View Post
              اسے کہتے ہیں بیوقوفی
              امید درست کہتی ہے جو ایڈجسٹ نہیں کر پاتے وہ چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
              ایڈجسٹ کرنا سیکھو مسٹر بانیاز کہیں سے تمہیںبین کر دیا جاتا ہے کہیں تم خود چھوڑ دیتے ہو یہ کوئی عقلمندی نہیں اپنا ٹھکانہ نہیں چھوڑا کرتے
              sab "Tanha hassan" jasey nahi hotey :shyy:
              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

              Comment


              • #8
                Re: اللہ حافظ

                Originally posted by azeem-ahmed View Post
                shaam ko aa jain gay inshallah.....
                Ammb be laey ker ayin gaey na :lol
                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                Comment


                • #9
                  Re: اللہ حافظ

                  Originally posted by Sub-Zero View Post
                  بانیاز کیا یہ ہمیشہ والا اللہ حافظ ہے
                  aap ko tu hamesha har Allah hafiz wohi wala he lagta hai :lol
                  I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                  Comment


                  • #10
                    Re: اللہ حافظ

                    Originally posted by Tanha Hassan View Post


                    aap ko tu hamesha har Allah hafiz wohi wala he lagta hai :lol
                    :lol
                    Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                    Comment


                    • #11
                      Re: اللہ حافظ

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      بانیاز کیا یہ ہمیشہ والا اللہ حافظ ہے

                      اب ایسے بھی حالات نہیں ہیں دوست
                      خیر آپ فکر نہ کرو۔۔۔اگر کبھی ایسا ہوا بھی تو ۔۔۔بتا کر جاونگا





                      Comment


                      • #12
                        Re: اللہ حافظ

                        Originally posted by saraah View Post
                        اسے کہتے ہیں بیوقوفی
                        امید درست کہتی ہے جو ایڈجسٹ نہیں کر پاتے وہ چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
                        ایڈجسٹ کرنا سیکھو مسٹر بانیاز کہیں سے تمہیںبین کر دیا جاتا ہے کہیں تم خود چھوڑ دیتے ہو یہ کوئی عقلمندی نہیں اپنا ٹھکانہ نہیں چھوڑا کرتے

                        یہ تم کو کیا ہوگیا۔۔۔۔۔۔ارے سارہ جی
                        امید تو واقعی درست کہتی ہے پر میں نے ایسا کیا کہا ہے
                        ساری رات فورم پر گزاری ۔۔کچھ پوسٹنگ کری ۔۔۔اک دو تھریڈ بھی لگائے
                        میں نے سوچا جانے سے پہلے تھریڈ بنا کر اللہ حافظ کروں ۔۔۔
                        ابھی اس کو ایڈٹ کرتا ہوں ۔۔۔یہ صرف میرے لیے نہیں سب کے لیے
                        خطرناک قسم کے نشے کی وجہ سے ۔۔۔
                        شاید تھریڈ سے یہی تاثر مل رہا ہے ۔۔۔جو جمیل اور آپ نے سمجھا ہے


                        ویسے مجھ کو کچھ کچھ شک تو ہے ۔۔کہ کوئی تو ہے جو میری ٹوہ میں لگا ہوا ہے

                        Last edited by Baniaz Khan; 2 June 2012, 15:57.





                        Comment


                        • #13
                          Re: اللہ حافظ

                          Originally posted by Tanha Hassan View Post


                          aap ko tu hamesha har Allah hafiz wohi wala he lagta hai :lol
                          372-haha





                          Comment


                          • #14
                            Re: اللہ حافظ

                            Originally posted by Tanha Hassan View Post


                            aap ko tu hamesha har Allah hafiz wohi wala he lagta hai :lol
                            حد کرتے آپ بھی میں کب کسی اور کو ہمیشہ کا کہا اب بانیاز نے ایسی عجیب و غریب سی پوسٹ کی مجھے لگا یہ شائد خیر خوشی کی بات ہے ایسا پیارا ممبر ابھی پیغام کا ممبر ہے
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: اللہ حافظ

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post



                              یہ تم کو کیا ہوگیا۔۔۔۔۔۔ارے سارہ جی
                              امید تو واقعی درست کہتی ہے پر میں نے ایسا کیا کہا ہے
                              ساری رات فورم پر گزاری ۔۔کچھ پوسٹنگ کری ۔۔۔اک دو تھریڈ بھی لگائے
                              میں نے سوچا جانے سے پہلے تھریڈ بنا کر اللہ حافظ کروں ۔۔۔
                              ابھی اس کو ایڈٹ کرتا ہوں ۔۔۔یہ صرف میرے لیے نہیں سب کے لیے
                              خطرناک قسم کے نشے کی وجہ سے ۔۔۔
                              شاید تھریڈ سے یہی تاثر مل رہا ہے ۔۔۔جو جمیل اور آپ نے سمجھا ہے


                              ویسے مجھ کو کچھ کچھ شک تو ہے ۔۔کہ کوئی تو ہے جو میری ٹوہ میں لگا ہوا ہے

                              meinay kia kaha tha kay shaam ko aa jai ga.... :lol wese yaar tanha kay aam lae ho???
                              sigpic

                              Comment

                              Working...
                              X