Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دُکھ نہ ملے میرے دوست کو



    Click image for larger version

Name:	c233c7b0.gif
Views:	1
Size:	45.5 KB
ID:	2488282

    Click image for larger version

Name:	div-flower-yellow-1-1.gif
Views:	1
Size:	7.3 KB
ID:	2488283

    دُکھ نہ ملے میرے دوست کو


    Click image for larger version

Name:	div-flower-yellow-1-1.gif
Views:	1
Size:	7.3 KB
ID:	2488283


    یا رَب دُکھ نہ دینا میرے دوست


    مجھے چاہے سُکھ کا پہاڑ دے دے


    گھومے نیو سائیکل پر دوست میرا


    مجھے بھلے ہی پُرانی سی مرسڈیز دے دے


    بھوکا نہ رکھنا میرے دوست کو


    کھانے کو تازی دال دے دے


    مجھے بھلے ہی کل کا قورمہ


    پلس کھیر


    پلس تکہ


    پلس بریانی


    رائتہ پلس سلاد


    اور بس ایک کوک کا گلاس ہی دے دے


    بولو آمین۔


    اب کوئی مت کہے کہ دُعائوں میں*آپ سب کو بھول جاتا ہیں



    Click image for larger version

Name:	c233c7b0.gif
Views:	1
Size:	45.5 KB
ID:	2488282









    Last edited by Jamil Akhter; 20 May 2012, 20:04.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

    ہوئے ہوئے ہوئے

    ظالم انسان کیسی دعائیں دیتے ہو





    Comment


    • #3
      Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

      kitnay mukhlis hain aap apnay dostoon say :kr:
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

        Originally posted by Baniaz Khan View Post
        ہوئے ہوئے ہوئے

        ظالم انسان کیسی دعائیں دیتے ہو
        کر لو بات ، دوست دوست نا رہا
        Last edited by Jamil Akhter; 21 May 2012, 07:49.
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          کر لو بات ، دوست دوست نا رہا
          تو جناب ہمارے ہاں*تو جس سے پیار کیا جائے اسے بھی کہا جاتا ہے






          وے ظالما وے





          Comment


          • #6
            Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

            Originally posted by *Rida* View Post
            kitnay mukhlis hain aap apnay dostoon say :kr:

            بس ہم تو ایسے ہی ہیں مخلص اور دوستوں کو کبھی نا بھولنے والے ، جان چھکڑتے ہیں دوستوں پر ،جان عطر
            :lol
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

              Originally posted by Baniaz Khan View Post


              تو جناب ہمارے ہاں*تو جس سے پیار کیا جائے اسے بھی کہا جاتا ہے






              وے ظالما وے

              چنگا یار تو لگ جا ساڈی خیر اے
              :lol
              اب یاری ڈال لی ہے تو ظالم کہو ، دہشت گرد کہو
              پر ساتھ دوست ضرور لگانا
              نئی تے اسی ہون دعواں وچ یاد نئیں رکھنا تینوں
              :rew:
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

                Originally posted by Sub-Zero View Post


                چنگا یار تو لگ جا ساڈی خیر اے
                :lol
                اب یاری ڈال لی ہے تو ظالم کہو ، دہشت گرد کہو
                پر ساتھ دوست ضرور لگانا
                نئی تے اسی ہون دعواں وچ یاد نئیں رکھنا تینوں
                :rew:
                ہوئے ہوئے ہوئے


                میری زندگی دے چار دن لنگ جان گے
                تنوں نخرے وکھان دی لوڑ کوئی نئیں





                Comment


                • #9
                  Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

                  واووو مجھے نئی سائکل اور بالکل تازہ بہ تازہ دال ملے گی



                  کیسے کیسے تحفے میرا دوست میرے لئےچھوڑ گیا۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

                    Duaaon mein kabi bhoolna bhi mut warna bohat maar paray gi :lol
                    :thmbup:

                    Comment


                    • #11
                      Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

                      Originally posted by Pagal1 View Post
                      واووو مجھے نئی سائکل اور بالکل تازہ بہ تازہ دال ملے گی



                      کیسے کیسے تحفے میرا دوست میرے لئےچھوڑ گیا۔
                      Yeh tohfay sambhal rakhna ke is mein kuch nahi siwaye sub-zero ki walhaana muhabbat k :lol
                      :thmbup:

                      Comment


                      • #12
                        Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

                        Main as "Mujhay" aur aap as "Dost" kay bilkul fit ho rahay hain yahan :)

                        Originally posted by Sub-Zero View Post


                        [ATTACH=CONFIG]102391[/ATTACH]

                        [ATTACH=CONFIG]102392[/ATTACH]

                        دُکھ نہ ملے میرے دوست کو


                        [ATTACH=CONFIG]102392[/ATTACH]


                        یا رَب دُکھ نہ دینا میرے دوست


                        مجھے چاہے سُکھ کا پہاڑ دے دے


                        گھومے نیو سائیکل پر دوست میرا


                        مجھے بھلے ہی پُرانی سی مرسڈیز دے دے


                        بھوکا نہ رکھنا میرے دوست کو


                        کھانے کو تازی دال دے دے


                        مجھے بھلے ہی کل کا قورمہ


                        پلس کھیر


                        پلس تکہ


                        پلس بریانی


                        رائتہ پلس سلاد


                        اور بس ایک کوک کا گلاس ہی دے دے


                        بولو آمین۔


                        اب کوئی مت کہے کہ دُعائوں میں*آپ سب کو بھول جاتا ہیں



                        [ATTACH=CONFIG]102391[/ATTACH]









                        sigpic

                        Comment


                        • #13
                          Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

                          Originally posted by Pagal1 View Post
                          واووو مجھے نئی سائکل اور بالکل تازہ بہ تازہ دال ملے گی



                          کیسے کیسے تحفے میرا دوست میرے لئےچھوڑ گیا۔

                          اب شرمندہ مت کرو بہت بڑا دل ہے آپ کے دوست کا
                          :lol
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

                            Originally posted by Mr. Sialkoty View Post
                            Duaaon mein kabi bhoolna bhi mut warna bohat maar paray gi :lol
                            کھانا کھا کر ڈکار لینا بھول سکتے دعا میں آپ کو بھول جائیں ایسے تو حالات نہیں
                            :bou:
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: دُکھ نہ ملے میرے دوست کو

                              Originally posted by thefire1 View Post
                              main as "mujhay" aur aap as "dost" kay bilkul fit ho rahay hain yahan :)

                              *ٹھیک ہے دوست بن جاؤ زیرو مگر یاد رکھنا فائر زیادہ کام آتی ہے*
                              :p

                              Last edited by Jamil Akhter; 22 May 2012, 19:04.
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X