لائٹ جانے پر پاکستانیوں کا ردِ عمل
لائٹ جب جاتی ہے تو مخلتف ممالک والے مختلف طریقے سے اپنا تاثر پیش کرتے ہیں
*جیسے امریکہ میں جب لائٹ جاتی ہے تو تو امریکن پاور ہائوس فون کر کے پوچھتے ہیں۔
*جاپان میں جب لائٹ جاتی ہے تو جاپانی فیوز چیک کرتے ہیں۔
*سنگاپور میں لائٹ ہی نہیں جاتی تو لوگوں کو ٹینشن ہی نہیں ہوتی۔
*لیکن جب پاکستان میں لائٹ جاتی ہے تو فورا گلی میں جھانکتے ہیں اور کہتے ہیں ساریاں دی گئی اے
Comment