اس تھریڈ کا مقصد صرف لطف لینا ہے کسی کی ہتک نہیں - جس ممبر کے لئے یہ تھریڈ بنایا گیا وہ بہت خاص ہے
انٹرویو
ہوسٹ - اسلام علیکم جناب کیا حال چال ہیں؟
مہمان - وعیلکم سلام بس میری جان خوش ہوں - چال کا تمہیں پتہ ہی ہے شیروں کی ہے میری -
ہوسٹ - اچھا انٹرویوں شروع کرتے ہیں تو سب سے پہلے اپنا نام بتائے؟
مہمان - نام سے کیا یاد دلا دیا میں آپ کو بتاؤں تو گھر میں ہر وقت میرا ہی نام گونجتا رہتا ہے چھت پر ہوں تو کچن سے کچن میں ہوں تو ڈرائنگ روم سے بس جی کی چھوٹا کیا بڑا میرے ہی نام کے گن گاتا ہے
ہوسٹ - معاف کیجئے مگر نام بتانا آپ اب بھی بھول گئے؟
مہمان - میں کہتا ہوں آپ کبھی آئیں میرے علاقے میں چھوٹے سے بلونگڈے سے بھی پوچھیں گئے نا تو سیدھا
میرے دروازے پر لاکر چھوڑے گا
ہوسٹ - اچھا واقعی ؟
مہمان - نا تو میں مخول کررہا ہوں رکشہ والا کیا ٹیکسی والا کیا بھئی آپ تو ملوم نہیں میرا نام تو علاقے
کے بچہ بچہ کو یاد ہے
ہوسٹ - معزرت کے ساتھ مگر آپ کا نام؟
مھمان - بھئی وہی تو بتا رہا ہوں آپ علاقہ کے ہوٹل والے پوچھیں نہیں آپ آئیں چاء ،بسکٹ ، کیک ،پیسٹریاں
بھی کھلائے گا اور عزت سے میرے گیٹ آگے چھوڑ کر جائے گا-
ہوسٹ - روتے ہوئے پلیز نام بتا دو خدا کے واسطے
مہمان - واہ آویں بتا دوں پہلے بھی دسیا تھا کمبخت نے اپنا نام ہی رکھ لیا تھا اب تو سوچ رہا ہوں اپنا نام ہی پیٹنٹ کرا لوں تاکہ کسی کی مجال نا ہو چرانے کی

Comment