Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Konsi Kitaab parrh rhe hein???
Collapse
X
-
-
Re: Konsi Kitaab parrh rhe hein???
کرسٹوفر مارلو کا مشہور ناول ڈاکٹر فاسٹس پڑھ رہا ہوں
کرسٹوفر مارلو1564 میں کنٹبری میں پیدا ہوئے وہ صرف 29 سال کی عمر میں
قتل کر دئے گئے تھے
ڈاکٹر فاسٹس ان کا شہاکار ناول ہے۔۔ ڈاکٹر فاسٹس ایک ذہین ادمی کا نام ہے جو بہت
سے علوم سیکھ لیتے ہیں لیکن وہ اس سے مطمئن نہیں ہوتے اور اخر میں
وہ شیطان کے پاس اپنی روح گروی رکھ کر کالا علم سیکھتے
ہیں۔۔25 سال کا شیطان سے معادہ جس رات ختم ہوتا وہ رات اس ناول
کا ایک شاہکار حصہ ہے کیسے ڈاکٹر اپنی بیتی زندگی پہ افسوس کرتے اور کوستے ہیں
:shyy:
:(
Comment
-
Re: Konsi Kitaab parrh rhe hein???
Originally posted by Dr Faustus View Postکرسٹوفر مارلو کا مشہور ناول ڈاکٹر فاسٹس پڑھ رہا ہوں
کرسٹوفر مارلو1564 میں کنٹبری میں پیدا ہوئے وہ صرف 29 سال کی عمر میں
قتل کر دئے گئے تھے
ڈاکٹر فاسٹس ان کا شہاکار ناول ہے۔۔ ڈاکٹر فاسٹس ایک ذہین ادمی کا نام ہے جو بہت
سے علوم سیکھ لیتے ہیں لیکن وہ اس سے مطمئن نہیں ہوتے اور اخر میں
وہ شیطان کے پاس اپنی روح گروی رکھ کر کالا علم سیکھتے
ہیں۔۔25 سال کا شیطان سے معادہ جس رات ختم ہوتا وہ رات اس ناول
کا ایک شاہکار حصہ ہے کیسے ڈاکٹر اپنی بیتی زندگی پہ افسوس کرتے اور کوستے ہیں
:shyy:
anyways..............the novel does sound intersting though!!!!
sigpic
Comment
-
Re: Konsi Kitaab parrh rhe hein???
Originally posted by u_r View PostDr SAhib ...aaao yeh novel us waqt b parrh rhe the jabh aap ne apni nick chnge ker ke Dr Faustas rakhi...........kiya itni dher lagti u ko aik book prhne mein372-scare
anyways..............the novel does sound intersting though!!!!
اصل بات یہ کہ کچھ کتابیں ایسی ہوتی جو بار بار اپ پڑھتے ہیں فاسٹس بھی ایک ایسی
ہی کتاب ہے جو میں کہیں دفعہ پڑھ چکا ہوں
:(
Comment
-
Re: Konsi Kitaab parrh rhe hein???
Originally posted by Dr Faustus View Post
نہیں بھئی جب میں نے نک چینج کیا تھا تب کس نے اپ کو کہا میں ڈاکٹر فاسٹس پڑھ رہا تھا؟
اصل بات یہ کہ کچھ کتابیں ایسی ہوتی جو بار بار اپ پڑھتے ہیں فاسٹس بھی ایک ایسی
ہی کتاب ہے جو میں کہیں دفعہ پڑھ چکا ہوں
sigpic
Comment
-
Re: Konsi Kitaab parrh rhe hein???
ملٹن کی پیراڈائز لوسٹ یعنی جمنت گم گشتہ پڑھ رہا
اور بے مقصد ہی اجکل جدھر سینگ سماتے وہی پڑھنا شروع ہوجاتا
نظم کو تھیم وہی قصہ ابلیس و آدم و خدا ہے لیکن
پیراڈائز لوسٹ کاہیرو ابلیس ہے اور ملٹن کی اس رزمیہ نظم کا ایک جملہ
تو ضرب المثل بن چکا ہے ملٹن کا شیطان کہتا ہے
حکومت کی امنگ قابل قدر ہے چاہے دوزخ ہی کی کیوں نہ ہو۔بہتر ہے دوزخ میں حکومت
کرنا بہ نسبت بہشت کی غلامی کے
لیکن حیرت کی بات یہ کہ یہ جملہ ملٹن سے صدیوں پہلے ایک عربی شاعر
متبنی نے کہا تھا جو کچھ یوں تھا
فاطلب العزنی نطی وورع الذل۔۔۔۔ ولو کان فی جنان لخلود
( عزت تلاش کرو خواہ وہ جہنم میں ہی کیوں نہ ملے، جنت کو خیر اباد کہو اگر وہاں ذلت برداشت کرنا پڑے )
شاعرانہ توارد کی یہ ایک عجیب مثال ہے
اس نظم میں ملٹن نے شیطان کی انا کو سراہا ہے اور اسے حرکت و عمل اور
جوشش حیات کا ترجمان بنا کے پیش کیا ہے
:(
Comment
Comment