Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

No name

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • No name

    Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	1
Size:	381.0 KB
ID:	2488138

    Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	1
Size:	347.6 KB
ID:	2488137

    میں نے بس لکھنا شروع کیا اور لکھتا ہی چلا گیا
    اس تحریر کو کوئی نام ہی نہیں دے سکا

    آپ دوستو سے گذارش ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد ہوسکے تو اس کو کوئی نام بھی دیجیے
    شکریہ

  • #2
    Re: No name

    will reply soon...
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment

    • #3
      Re: No name

      bohat umda likha hai...uljhi tehreer apki suljhi soch ka bta rahi hai

      mai to isay apkay
      agahi ke lamhon ki khudkalami
      kahonga
      جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔

      Comment

      • #4
        Re: No name

        Originally posted by x2-romeo View Post
        bohat umda likha hai...uljhi tehreer apki suljhi soch ka bta rahi hai

        mai to isay apkay
        agahi ke lamhon ki khudkalami
        kahonga
        حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا بہت شکریہ دوست
        اور واہ جناب کیا عنوان دیا ہے آپ نے

        آگہی کے لمحوں کی خودکلامی

        زبردست
        دیکھتے ہیں باقی دوست کیا عنوان پیش کرتے ہیں

        Comment

        • #5
          Re: No name

          baht acha aur umda likha hai
          sigpic

          Comment

          • #6
            Re: No name

            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment

            • #7
              Re: No name

              سب سے پہلے تو میں* بہت بہت شکریہ ادا کروں گا کہ آپ نے بہت خوبصورت اورسمجھدارانہ پیرائے میں* اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں* یہ تو نہیں* جانتا کہ جس حصے کو دانستہ چھوڑنے کی بات کی ہے آپ کی اس سے کون سے سوال کی تشنگی دور ہوئی پر باعث مسرت ہے میرے لیے یہ بات کہ آپ کو کسی سوال کا جواب مل گیا۔
              یا جو کوئی بھی کنفیوزن تھی وہ دور ہوئی ۔۔

              اپنی ہی تحریر کی پہلی لائن کو لیتے ہوئے اتنا ضرور کہوں گا کہ یہ بات بھی بہت شدت سے اس وقت میرے مشاہدے میں* آتی ہے کہ کل تک مجھ سے لکھنے کا تقاضا کرنے والے بہت سے ممبر آج شاید میرے تھریڈ*کو دیکھنا بھی گوارا نہیں* کرتے یا اگر سر سری طور پر دیکھتے بھی ہیں* تو شاید اس پر اپنی رائے دینے سے گریز کرتے ہیں* ۔ کبھی اس پر بھی بیٹھ کر ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچوں گا کہ کون سی کوتاہی سرزد ہورہی ہے یا ہوئی ہے ۔

              میں* کسی فرد واحد کو ہدف تنقید نہیں بنارہا ویسے آج کل فورم بھی زیادہ تر ویران ہی ملتا ہے اور بندوں سے امید رکھنے سے بہتر ہے انسان خدا اور اپنی ذات سے بہتری کی امید رکھے

              آپ اپنے قیمتی وقت میں سے میرے تھریڈز کے لیے وقت نکالتی ہی رہیں ہیں میں* تہہ دل سے مشکور ہوں

              آپ کا دیا گیا نام اس تھریڈ کو واقعی بہت پسند آیا ۔ بہت اچھا نام دیا ہے آپ نے مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں* ہے

              ہاں آپ نے جس طرح لفظ اعتراض لکھا ہے اس پر اعتراض ہے کہ اعتراز ایسے نہیں* ہوتا

              ہمیشہ خوش رہیں

              شکریہ

              بانیاز خان

              Comment

              • #8
                Re: No name

                :lol
                :thmbup:

                Comment

                • #9
                  Re: No name

                  Originally posted by baniazkhan View Post

                  دیکھو میں نے جاتے جاتے آپکو اعتراض کا موقع دے ہی دیا : ))۔۔

                  غلطی تو آپنے کری ہے جی۔۔۔ یہاں آپکو فرد واحد کو نشانہ بنانا چاہیے تھا : )) ۔۔ اب آپ کہو گے کہ بات سمجھ میں آئی نہیں تو کوئی بات نہیں۔۔۔

                  کوئی پڑھتا ہے یا کہ نہیں پڑھتا اسکا تو میں نہیں جانتی بس صرف اتنا کہوں گی کہ آپ لکھنا نہیں چھوڑنا۔۔۔ کیونکہ میں صرف انکو پڑھنا نہیں چاہتی۔۔۔ اب عمل کی باری آتی ہے۔۔۔ شاید آپکی لکھی وی تحریر پڑھ کر جس عمل کی تحریک انسان میں
                  پیدا ہوتی ہے ہم بس اسی سے پہلو بچا رے۔۔ بانیاز
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment

                  • #10
                    Re: No name

                    :kr:
                    :thmbup:

                    Comment

                    • #11
                      Re: No name

                      اچھی تحریر ہے

                      شکریہ
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: No name

                        oho baniaz mein aik bat kehna bhol ge the ... yeh jo insaniyat ki fazelat wali bat hy is k liye tumko nai lagta k pehlay insan ko insan banna chahiye.. jahalt k kafan mein liptay vy murdon ko insan ki pehcha karwana zara mushkil hy...
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment

                        • #13
                          Re: No name

                          Originally posted by crystal_thinking View Post

                          دیکھو میں نے جاتے جاتے آپکو اعتراض کا موقع دے ہی دیا : ))۔۔

                          غلطی تو آپنے کری ہے جی۔۔۔ یہاں آپکو فرد واحد کو نشانہ بنانا چاہیے تھا : )) ۔۔ اب آپ کہو گے کہ بات سمجھ میں آئی نہیں تو کوئی بات نہیں۔۔۔

                          کوئی پڑھتا ہے یا کہ نہیں پڑھتا اسکا تو میں نہیں جانتی بس صرف اتنا کہوں گی کہ آپ لکھنا نہیں چھوڑنا۔۔۔ کیونکہ میں صرف انکو پڑھنا نہیں چاہتی۔۔۔ اب عمل کی باری آتی ہے۔۔۔ شاید آپکی لکھی وی تحریر پڑھ کر جس عمل کی تحریک انسان میں
                          پیدا ہوتی ہے ہم بس اسی سے پہلو بچا رے۔۔ بانیاز
                          لیکن دیکھو آتے آتے تم نے اعتراض ختم کردیا

                          ٹھیک کہہ رہی ہو آپ ہم شاید ایسا ہی کرتے ہیں

                          Comment

                          • #14
                            Re: No name

                            :kr: :kr:
                            :thmbup:

                            Comment

                            • #15
                              Re: No name

                              Originally posted by crystal_thinking View Post
                              oho baniaz mein aik bat kehna bhol ge the ... yeh jo insaniyat ki fazelat wali bat hy is k liye tumko nai lagta k pehlay insan ko insan banna chahiye.. jahalt k kafan mein liptay vy murdon ko insan ki pehcha karwana zara mushkil hy...

                              کوئی بھی مشکل کام بہت مشکل تو ہوسکتا ہے پر ناممکن نہیں
                              بس سب کے بھلے اور اچھے کی ہی دعا کرنی چاہیے

                              Comment

                              Working...
                              X