Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Baniaz

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Baniaz

    :-) ... ab kia kahon...
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #17
      Re: Baniaz

      meinay aap kay bhi comments parhay aur baniaz kay bhi aur jo dosto nay diye un kay bhi... achi baat hai aap aur baniaz eik dosray kay jo concerns thay uss se takreeban clear hogaye hain... yeh aap ka haq tha kay aap nay thread open kia aur dosto ko agaah kiya iss mein koi buri baat nahi hai hum yahan eik family ki tarah hain agar kisi ko kisi se irritation hoti hai tu vo agaah karta hai tu vo achi baat hoti hai... baniaz bhi aap ki tarah parha likha hai aur uss nay bhi makool reply kiya hai... iss kay bawajood bhi agr kuch gilay shikway rah gaye hoon tu eik dosray ko maaf karain aur chotay chotay maslon ko aik side rakh kar forum ko enjoy karien... aur umid kartay hain agay dost ban kar eik dosray ka khayal rakhain gay... aur agay aisay iss pg per rahin gay jo chotay chotay maslay bhi atay thay vo bhi mazeed nahi aaein gay...inshallah...
      Last edited by azeem-ahmed; 14 April 2012, 19:20.
      sigpic

      Comment


      • #18
        Re: Baniaz

        :garmi::think:
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: Baniaz

          میں نے پہلی بار جب اس تھریڈ میں ریپلائی کیا تو صرف اوپر کی تین پوسٹ موجود تھیں
          لیکن میرے ریپلائی میں اتنا ٹائم لگا کہ اس دوران باقی پوسٹ بھی ہوئیں

          میں باقی تمام ممبرز کی پوسٹ کے جواب میں صرف اتنا کہنا چاہوں گاکہ
          جب کوئی شخص اس بات کا اعتراف کرلے کہ وہ جو کچھ کر رہا ہے اس کا مقصد کیا ہے
          تو اس کے بعد کسی دلیل سے اس کی بات کا رد کیا جانا چاہیے
          یہ نہیں ہونا چاہیے کہ جو آپ کے دل میں خیال آیا اسے پیش کردیا دوسرے پر الزام رکھتے ہوئے

          میں تو یہ سمجھتا ہوں بغیر کرسٹل جی سے کوئ بات کیے بغیر کہ انہوں نے یہ تھریڈ صرف میری بات کا جواب دینے کے لیے بنایا اور وہ بات میں نے اوپن فورم پر پوچھی تھی شاید اسی لیے انہوں نے بھی اوپن فورم پر ہی جواب دیا
          وہ چاہتی تو اسی تھریڈ میں بھی جواب دے سکتیں تھیں لیکن شاید کسی کی ڈائری کا خیال کرتے ہوئے انہوں نے یہ بہتر سمجھا، مجھے اس میں کوئی برائی محسوس نہیں ہوتی۔ شاید آپ لوگ یہ سمجھیں کہ میں ایسا اس لیے کہہ رہا ہوں کہ یہاں میری تعریف کی گئی یا طرف داری
          میں پھر عرض کرتا چلوں کہ میری نظر میں ایک ایسے علم کے مطابق جو مجھے ملا ہی قرآن یا کائنات یا فطرت کے مطالعے سے ہے اس میں میرا کیا کمال ہے ۔ درحقیقت وہ تعریف تو میری ہے ہی نہیں اگر ان کو میرا سادہ اور آسان الفاظ میں
          بات پیش کرنا اچھا لگتا ہے اور سمجھ میں آتا ہے تو یقین کریں میرا مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ میں ایسے الفاظ یوز کروں جس سے میری علمی قابلیت کا اندازہ ہونے کے بجائے بات آسانی سے سمجھ آئے اور پوری کوشش یہی ہوتی ہے کہ آپ سب
          کے سامنے وہی مثال پیش کروں جو آپ کے علم یا مشاہدے میں رہتی ہو۔
          یہاں میری جو بھی تعریف یا طرف داری کی گئی ہے حقیقت میں مجھے اس سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ
          ایک انسان میری پیش کردہ باتوں کے بعد اپنی سمجھ بوجھ اور عقل و شعور سے کام لینے لگا اور زندگی میں اب
          اٹھنے والا ہر قدم اسے یہ سوچنے پر مجبور ضرور کرے گا کہ اس کے اس عمل کا خدا کے دیے گئے احکام سے کتنا تعلق ہے ۔
          میں اس بات کو بھی یہاں بیان کردینا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مجھے کسی ممبر کی کسی بات سے کوئی ہرٹ ہوا ہے تو ایسی بھی کوئی بات نہیں ۔ جس وقت میں نے یہ تھریڈ دیکھا تو لاحاصل کی پوسٹ تک تھا اور انہوں نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا اس کے بعد کے ریپلائز میرے لیے سمجھ سے بالا تر تھے۔
          مجھے بلکل ایسا لگا کہ ہم لوگ جتنے بھی روشن خیال یا خدا کو ماننے والے بن جائیں ایک لڑکی ذات کو اپنے برابر سوچنے کا بھی حق دینے کے لیے تیار نہیں ہوتے یہ بات ہماری انا کو گوارا ہی نہیں ہوتی
          بہت سے ممبرز کے ریپلائی سے مجھے ایسا لگا ہوسکتا ہے یہاں میں غلط ہوں پر مجھے ایسا لگا کہ ان کے ری ایکشن کا سبب صرف اتنا ہے کہ یہ سب کچھ ایک لڑکی کر رہی ہے شاید اس کی جگہ کوئی لڑکا ہوتا تو یہ سب اسے برداشت یا سننے کو نہ ملتا
          ایسا مجھے لگا ہے اس لیے میں پہلے ہی معذرت کرتا ہوں اس سمجھنے میں غلطی بھی ہوسکتی ہے ۔

          ایک دو ممبرز کی طرف سے ایسے اشارے بھی ملے ہیں کہ اس بات کو پی ایم میں کرنا چاہیے تھا یہاں آکر پھر یہ احساس ہوتا ہے کہ اگر آپ کے نزدیک یہ کام ٹھیک نہیں کیا مس کرسٹل نے تو پھر یہ پی ایم پر کیسے ٹھیک ہوجاتا یعنی کے آپ لوگوں کے نزدیک اس بات کا جاننا برا ہوا ہے ۔

          خیر میں کسی پر الزام نہیں لگا رہا خود آپ ہی کی پیش کردہ باتوں سے جو سمجھ رہا ہوں اس کو بطور دعویٰ پیش کررہا ہوں

          کرسٹل جی
          اگر آپ میری پہلی پوسٹ کا آخر حصہ غور سے پڑھیں تو شاید آپ کو اندازہ ہوجائے یہ وہی ہمارے روایتی معاشرتی سوچ کی عکاسی ہے جس کا خدشہ میں نے ظاہر کیا تھا۔

          میری دعاہے کہ خدا آپ کا حامی و ناصر ہو۔





          Comment


          • #20
            Re: Baniaz

            Originally posted by baniazkhan View Post



            کرسٹل جی
            سب سے پہلے تو اس عزت افزائی کے لیے تہہ دل سے ممنون ہوں۔
            اور سب سے زیادہ خوشی مجھے اس بات کی ہورہی ہے کہ کبھی کہیں میں نے یہ لکھا تھا کہ
            میں جانتا بہت کم ہوں لیکن جتنا بھی جانتا ہوں اس کو اسی طرح سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں
            جیسا کہ خدا کا حکم ہے۔ اور اس کے بعد جو سمجھتاہوں اسے پیش کرتا ہوں۔
            نہ ہی میری نیت میں کھوٹ ہے نہ ہی جذبوں میں کوئی خوف، اور اس کے بعد اگر میری پوری زندگی میں ایک شخص بھی اس طرح سے سوچنے اور عمل کرنے لگ گیا یا پھر قرآن کو اس طرح سمجھنے لگ گیا جیسا کہ اس کا حق ہے اور اس کے بعد سب سے بڑا ثبوت آپ کے سامنے آپ کی یہ دنیا۔ یہ ایجادات، یہ مناظر سب کچھ آپ کو بہت کچھ سمجھانے کی کوشش کرتاہے ۔

            مجھے خوشی ہے بہت خوشی ہے اس بات کی آپ نے زندگی کے اس راستے پر چلنا شروع کیا ہے جہاں آپ کو واقعی میری باتوں سے وہی پیغام ملتا ہے جو میں دینا چاہتا ہوں۔
            کہتے ہیں کہ جج نہیں بولتے ان کے فیصلے بولتے ہیں۔
            اگر فورم پر میری سوچ کو اچھی طرح جاننے والے میری بہت سے باتوں کو بہت اچھے پیرائے میں سرہانے والے اگر آج کچھ باتوں کو بغیر کچھ سوچے اعتراضات کا نشانہ بنارہے ہیں تو
            ان کو اپنی صفائی دینے کے لیے اب میرے پاس کچھ نہیں ہے

            آپ خود سوچو آپ کو کیوں برا لگا ، آپ سمجھنے لگی ہو میں اپنی باتوں میں جو درخواست کرتا ہوں آپ نے خود اس چیز کو اسی طریقے سے پڑھا اور اسے سمجھنے کی کوشش کی میں تمھاری ان سب باتوں کے بعد آنکھیں بند کرکے یہ کہہ سکتا ہوں کہ تم عقل و شعور کا بلکل اس طرح استعمال کرنے لگی ہو جیسا کہ اس کا حق ہے ۔ انسان کو عقل و شعور اس لیے نہیں دیا گیا کہ وہ اپنی ہوس کا پیٹ بھرنے کے طریقے ڈھونڈتا رہے ، یا پھر لوگوں کو دھوکا ، فریب کی نئی چالیں دریافت کرتا رہے ۔
            آج ہمارے معاشرے میں خود کو مسلمان کہلوانے والے زیادہ اسی قسم کے کاموں میں لگے ہوئے ہیں۔آپ نے کہیں مجھے ایک جگہ کہا تھا کہ ان لوگوں کی باتوں کا برا نہ ماننا ، بات کسی کی بات کوبرا ماننے کی ہے ہی نہیں ، میری جس پوسٹ کو بھی ڈس لائیک کیا گیا میں سمجھتا ہوں کہ ایک ممبر کا یہ حق ہے کہ اگر اس کو بات بری لگتی ہے معاشرتی یا اخلاقی تہذیب کے حوالے سے تو وہ ناپسندیدگی کا اظہار کرسکتا ہے لیکن ایک ایسا ممبر جو آپ کی سوچ کو سمجھتا ہو یا جانتا ہو یا آپ سے
            آسانی سے بات کرسکتا ہو اسے اس کو مینشن بھی کرنا چاہیے جہاں جس نے مینشن کیا میں نے اپنا
            پوائنٹ آف ویو دیا ہے

            میں نے جو بات آپ سے عظیم کے تھریڈ میں پوچھی تھی صرف ایک کشمکش تھی کہ آخر آپ میری بات سے پتہ نہیں کیا سمجھی ہو اور لفظوں کی وسعت کے حوالے سے جو کچھ کہا وہ میری سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کس کی پوسٹ کے الفاظ کے لیے کہا
            لیکن آپ نے اس کا اتنے واضح الفاظ میں بیان کیا کہ میں اب الفاظ میں شاید بیان ہی نہیں کرسکتا کہ میں اس ٹائم کس کیفیت میں ہوں۔

            آپ کے علم کے سامنے شاید میری بات یہ آپ کو بری لگے لیکن ایک نصیحت ضرور کرنا چاہوں گا کہ ہماری سوچ بلکل ٹھیک ہی کیوں نہ ہو ہم ایک ایسی سوسائٹی میں رہ رہے ہیں جہاں کلی طور پر اس سوچ کے ساتھ زندگی گذار نہیں سکتے ہمیں بہت سے رشتوں کا بہت سے ناطوں کے لیے بہت سی جگہ خاموشی اور شاید آدھا سچ بیان کرنا پڑتا ہے
            ہمارے اس معاشرے میں بہت سی باتوں کو گناہ تصور کیا جاتا ہے وہ گنا ہ ہیں یا نہیں اس سے ہٹ کر ان کا تصور یا ان پر یقین اس حد تک ہے کہ آپ کچھ بھی کرلو وہ لوگ جو آنکھیں دل و دماغ ہونے کے باوجود ان سے کام نہیں لیتے ان کے لیے وہ گناہ ہی رہے گا
            جب انسان جاننے لگتا ہے تو دل یہی چاہتا ہے کہ سب اسی طرح سمجھنے لگ جائیں جیسا وہ خود سمجھ رہا ہے یا جو آگہی سے اس کو واقفیت ہوئی ہے وہ سب بھی جان جائیں لیکن اس کے لیے بہت وقت اور بڑی محنت درکار ہوتی ہے۔
            آخر میں یہی بات کہوں گا کہ ہوسکتاہے اس طرح میری باتوں کو سمجھتے ہوئے ان کا اس طرح اظہار آپ کے لیے بہت سی مشکلات پیدا کرے ، بہت سے لوگ جو آپ کو سمجھنے اور جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں ان کی طرف سے بہت سی تکالیف کا سامنا ہو
            کیونکہ میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ہمارے ہاں بہت سی باتوں کو گناہ تصور کیا جاتا ہے
            بحرحال میں دلی طور پر شکر گزار ہوں
            :thmbup:

            Comment


            • #21
              Re: Baniaz

              مجھے تو یہ سمجھ ہی نہیں آرہا کہ آپ کی اس پوسٹ کا کیا مقصد ہے اور آپ کو میری باتوں سے ایسا صدمہ کیوں پہنچا ہے
              آپ نے بہت سی ایسی باتیں کیں ہیں کہ میں یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہوں کہ
              جس وجہ سے یہ تھریڈ بنا ہے وہ وجہ تو آپ جانتے ہو۔
              لیکن بحرحال جو بھی آپ نے اپنا آپ پیش کیا ہے یا جو کچھ بھی میرے حوالے سے لکھا ہے
              میں صرف اتنا کہوں گا کہ تھریڈ میں جو بات ہونی تھی وہ ہوچکی
              مجھے جو لگا وہ بیان کردیا


              آپ نے جو مجھ سے طویل نام گنوا کر پوچھا ہے کہ میں کیا ہوں میں ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوں آپ مجھے فوٹو گرافر کہہ سکتے ہیں
              میں آپ کو وہی دکھاتا ہوں جو حقیقت ہوتا ہے وہ خوبصورت ہوگی تو اچھی لگے گی نہیں ہوگی تو نہیں لگے گی

              اور ساتھ ہی یہ بات بھی کہ تصویر جتنی بڑی ہو اسے اتنا ہی پیچھے ہٹ کردیکھنا چاہیے
              ورنہ شاید دیا گیا پیغام سمجھ نہ آئے

              کوشش کریں کہ ایسا نہ ہو کہ دوسروں کے ہاتھ میں آپ کا بٹن ہو وہ جب چاہیں آپ اپنا ٹیمپو لوز کر لیں آپ کو خود پر تو اختیار ہونا چاہیے

              قرآن کے حوالے سے یا جو کچھ میں اس کو بنیاد بناکر پیش کرتا ہوں اس حوالے سے جو الزام آپ لگا رہے ہو کہ کوئی میری سوچ کو نہ سمجھے یا نہ مانے
              یا سب میرے ماننے والے بن جائیں تو دوست یہ تو کسی بھی فرقے یا گروہ کی بنیاد ہے
              آپ تحقیق کر کے دیکھ لو آپ کو ہر فرقے کے پیچھے کسی ایک انسانی ذات کی ہی موجودگی ملے گی
              میں ایسا کس طرح چاہ سکتا ہوں یہ بات تو ہر لحاظ سے اس علم کے خلاف ہے جسے میں پیش کرتا ہوں
              اگر میں لفظ قرآن کا استعمال کرکے آپ یہ سمجھتے ہو کہ کچھ غلط پیش کرتا ہوں یا کہیں کہیں غلط پیش کرتاہوں تو
              ہوسکتا ہے کہ آپ اور دوسرے لوگ مجھے ایک وقت میں آ کر معاف بھی کردو
              لیکن اس خدا سے کیسے بچ پاوں گا ۔ جس کے کلام کے ساتھ یہ حرکت کروں گا

              باقی آپ نے اپنی تعریف میں جو کچھ بھی پیش کیا ہے آخر میں اس کے لیے آپ کو ڈھیروں مبارک
              کبھی سیالکوٹ آنا ہوا تو ضرور حاضری دوں گا

              شکریہ





              Comment


              • #22
                Re: Baniaz

                Baniaz baaz aa jao aur yahi pe full stop laga do. jo baat ho nahi rahi usay ander na lao.
                :thmbup:

                Comment


                • #23
                  Re: Baniaz

                  itna hangama kis liye ..

                  kis ko kis de gila hai kis se shikwa

                  inteha ki batein ...... ager yehi sab mukhtasir baat mein kah diya jata tou kuch samjhny laiq bhi hota

                  mager nahin her baat dosri se mukhtalf .... her insaan ka nazria mukhtalf ..ap ny tou aik sense mein baat ki hoga mager samjhny waly hazaron ..aur hazaar nazriye ...kis kis ko samjhyen gy

                  leave it now ..kindly

                  Comment


                  • #24
                    Re: Baniaz

                    me is thread ko close karnay lagi houn ..jis ko jo kehna hai messangers pm moujood hain ...
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #25
                      Re: Baniaz

                      Rehne do aanchal. iski zaroorat nai
                      :thmbup:

                      Comment


                      • #26
                        Re: Baniaz

                        Aanchal u r right ....

                        Comment


                        • #27
                          Re: Baniaz

                          tum isko close nai delete kr do...
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • #28
                            Re: Baniaz

                            Nai isay kuch na krna aanchal
                            :thmbup:

                            Comment


                            • #29
                              Re: Baniaz

                              Originally posted by Mr. Sialkoty View Post
                              Nai isay kuch na krna aanchal
                              agar is main achi taraha say baat cheet chali to nahi karoun gee close or agar khamkhawa ki behas hovi jis ki tuk na ho to main phir close kar doun gee :thmbup:
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment


                              • #30
                                Re: Baniaz

                                pher tum isko behas o mubahisa mein lay jao :rew:
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X