2011
میں چُپ رہنے والو
2011 میں بس میں لٹک کر آنے والو
لائٹ کے بغیر رہنے والو
دہشت گردی برداشت کرنے والو
ہر چیز پہ ایکسٹرا ٹیکس دینے والو
*33 کا پٹرول 100 میں خریدنے والو
*سیلاب میں دیا ہوا سامان واپس مارکیٹ سے خریدنے والو
شہر کی لائٹس کا بل اپنے گھر سے دینے والو
ریمنڈ ڈیوس کو بچانے والو
پیپسی پہ 5روپے کم کر کے پورا مہینہ میسج کرنے والو
انگلش کے پیپر میں کیلکولیٹر لے جانے والو
ز----- کو صدر بنانے والو
جیکٹ کی جیب سے پچھلے سال کی مونگپھلی کھانے والو
*کیا 2012 بھی ایسے ہی گزارو گے
Comment