اکثر لوگ بات کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی لفظ یا جملہ بار بار بولتے ہیں اپنی بات چیت یا گفتگو میں
جسکو اس شخص کا تکیہ کلام کہا جاتا ہے
ہم میں سے یقینا یہاں بہت سے لوگ ہونگے جنکا کوئی نہ کوئی تکیہ کلام ہو گا تو یہاں بتانا صرف یہ ہے کہ آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟
میرا تکیہ کلام ہے
ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے
یا
کبھی یہ بھی
hmmmmmmm
تو آپ سب بھی شروع ہو جائیں اور بتاتے جائیں
کہ آپ کا تکیہ کلام کیا ہے
:hii:
Comment