Re: dil ko dil say raah hoti hai ?
ارے واہ
پچھلے پندرہ دنوں میں جو واقعات پہ در پہ میرے ساتھ ہوئے تو میں سوچ رہا تھا کہ اس طرح کا تھریڈ لگاوں لیکن آپ نے لگادیا
جی ہاں بالکل سچ بات ہے اگر خلوص نیت اور دلی وابستگی کے ساتھ کسی کو یاد کیا جائے تو ایسا ہوجاتا ہے۔
اور اب تو مجھے سو فیصد یقین ہوچلا ہے :)۔

Comment