Re: husband...maid...wife
تم مرد ہو نا تمہیں نہیں پتہ اپنی فطرت کا بھلا ۔۔خیر مذاق ایک طرف نفسیات کی رو سے مرد عورت کی نسبت جلد صنف مخالف کی طرف مائل ہوجاتا ہے ۔۔۔تحقیق تم خود کر لو
Originally posted by baniazkhan
View Post
Comment