Re: sair o Tafreeh ; )
اگر مجھے کوئی دوستوں کی ٹولی یا خود اکیلا کسی پکنک سپاٹ پر یا ٹریولنگ پر *جاؤں تو جو چیز اٹرکٹ کرتی ہے اللہ کی بڑائی جسے دیکھ کر میں سوچتا ہوں یہ اللہ نے بنایا ہے پھر دیکھتاہوںاس جگہ کا مالک کونسا ملک ہے پھر شہر مطلب حیرانگی اور رشک اگر بکواس جگہ ہوتو جیسے بورنگ تو پھر واپسی کا ارادہ جلد بن جاتا ہے یا کھانے پینے کی طرف دھیان
Comment