Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کالا جادو
Collapse
X
-
کالا جادو
Last edited by Jamil Akhter; 6 March 2012, 20:06.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میںTags: None
-
-
Re: کالا جادو
Originally posted by azeem-ahmed View Postjadoo ko kala jado kyun kaha jata hai??? isay neela, peela, gulabi, sanwla, surkh jado kyun nahi kaha jata??? yeh jadoo sirf kalay jado se kyun mashehoor hotay hain?:mm:
اس میں سنا ہے اپنی روح کو شیطان کو بیچنا پڑتا ہے پھر وہ طاقت دیتا ہے مگر صرف تباہی کی اسلام اور عیسائیت میں جادو حرام اور کرنے اور کرانے والوں کو مرتے وقت پانی اور کلمہ نصیب نہیںہوتا مگر جادو حقیقت ہے جو رسول اللہ پہ بھی ہوا تھا تب سورت الناس اور سورت فلق نازل ہوئی تھیںہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کالا جادو
Originally posted by Aanchal View Posthar jaga kala jado ka topic chal raha hai : d
chalian yeh bhi read kar kay dekh laian gay : )ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کالا جادو
Originally posted by Gambler View PostOriginally posted by Gambler View Post
زیادہ تو نہیں معلوم مگر اسے کالا جادو یا بلیک میجک اس لئے کہتے ہیں اس میں شیطانی طاقتیں صرف تباہی پھیلاتی ہے اور کسی کو زبردستی جکڑ لیتی ہیں
اس میں سنا ہے اپنی روح کو شیطان کو بیچنا پڑتا ہے پھر وہ طاقت دیتا ہے مگر صرف تباہی کی اسلام اور عیسائیت میں جادو حرام اور کرنے اور کرانے والوں کو مرتے وقت پانی اور کلمہ نصیب نہیںہوتا مگر جادو حقیقت ہے جو رسول اللہ پہ بھی ہوا تھا تب سورت الناس اور سورت فلق نازل ہوئی تھیں
جادو حقیقت نہیں ہے۔۔۔ جادو صرف شعبدہ ہوتا ہاتھ کی صفائی
ہوتی یا پھر اثر پذیری ہوتی اس کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
:(
Comment
-
Re: کالا جادو
عامر جادو ایسی چیز ہے جس کا ذکر قرآن میں بھی ہے اور احادیث سے بھی ثابت ہے نہ صرف اسلام بلکہ عیسائیت یہودیت اور ہندومت میں بھی اس کی تفصیل ہے شعبدے بازی نظر بندی مسرسم ایک الگ علم ہیں جن کا تعلق نفسیات اور ٹریک سے ہے مگر جادو کا تعلق بدروحوں اور شیطانی طاقتوں سے ہے جن میں ہندوں جنات شامل ہیں اور مسلمان جنات بھی مجھے ایک عامل معلوم ہے جس کے پاس جن تھے اور اس کا مظاہرہ وہ ایسے دیکھاتا تھا دنیا کی کوئی چیز جاہئے ہو اتنے پیسے ایک تجوری میں رکھتے تھے پانچ منٹ بعد وہ چیز تجوری میں ہوتی تھی جیسے ایک خاص کریم تھی جو صرف جرمنی میں ملتی تھی وہ آئی اس کے علاوہ ایک خاص پتھر تھا جو ایران سے ملتا تھا یہ بلکل سچ ہےLast edited by Jamil Akhter; 6 March 2012, 22:35.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کالا جادو
ہوسکتا اپ ٹھیک ہوں مجھے کوئی بحث نہیں اس پہ نہ میں آبی ٹو کول کی طرح
کوئی نقشبندی قادری کانواں یا کتیا والی سرکار کو کبھی پڑھا نہ
کوٹ کیا
ہاں میں نے قران پڑھا کہیں بار نالج کے لیے ثواب کے لیے نہیں
تو اس میں جتنی بار بھی جادو کا ذکر ایاوہ ان لفاظ میں ایا کے کافر اپس
میں اسطرح گفتگو کرتے ہیں
سورہ اسری بنی اسرائیل میں فرمایا گیا کہ کافر اپس میں کہتے ہیں
ازیقول الظالمون ان تتبعون رجلا مسحوار 47؛17
تم جو محمد کی پیروی کرتے ہو اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے کہ ایک
ادمی جس پرجادو کر دیا گیا ہے پیروی کرتے ہو
پھر ایک جگہ فرعون موسیٰ کو کہتا ہے کہ تم پر اجدو کر دیا گیا ہے
فقال لہ فرعون لا یا موسی مسحورا
فرعون نے کہا اجی موسیٰ میں تو سمجھتا ہوں کہ تم پر جادو کر دیا ہے
ایک اور جگہ بھی خدا نے فرمایا کہ کافر انحضرت صلعم کو کہا کرتے
تھے کہ ان پر توجادو کر دیا گیا ہے چنانچہ سورہ فرقان میں فرمایا کہ کافروں نے کا
یقول الظالمون ان تتعبون الہ رجلا محسورا
کہ تم جو محمد کی پیروی کرتے ہو اس سے زیادہ نہیں کہ ایک ایسے ادمنی کی پیروی
کرتے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے
یعنی قران میں جادو کا لفظ جب بھی استعمال ہوا وہ کافروں کی گفتگو میں
ہوا کہ کافر ایسا کہتے ہیں۔۔پس یہ معلوم ہوا کافر ہے جو کہے
کہ پیغمبر پرجادو کر دیا گیا تھا
مگر ہم لوگ نرالے ہمارے باوا ادم نرالے اب بڑے بڑے عالم یہی
کہتے کہ جو نہ کہے اور اس پر یقین نہ کرے کہ اپ صلم پر جادو کر دیا گیا تھا تو وہ کافر
ہے
نعوز باللہ منہا اگر جناب سرور کائنات کی ذات مبارک باوصف تقدس
و طہارت ہونے کے جادو ہوجاتا ہے تو اس بات پر پھر
کیونکر یقین کریں کے کون سی بات جادو ہونے کی حالت
میں فرمائی اور کون سی جادو اتری حالت میں؟
معذرت چاہوں گا اس تقریر پر میرا خیال لوگ مذہبی گفتگو سے بہت
انائیڈ ہے اسی وجہ سے میں نے بھی بولنا چھوڑ دیا ہے
بہرکیف جس بابا جی کا ذکر اپ نے کیا اس کا مجھے بتائے گا
دو بندوں پہ کالا جادو کروانا ہے ایک اوباما پہ جو مسلمانوں کو ازلی
دشمن اور سیکنڈ اس فورم کی ایک ممبر پر تاکہ
محبوب بولے اپ کی بولی۔۔ادھر رسم اُدھر ڈولی
:shyy::shyy:
Last edited by Dr Fausts; 6 March 2012, 22:56.:(
Comment
-
Re: کالا جادو
دیکھیں جادو کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسان کی تاریخ ، یہ جادو ہی تھا جب فرعون کے جادوگروں کی رسیاں سانپ بن گئے
اور جہاں تک حضور پاک کی بات ہے ان کے گھر میں آنے والی عورت حضور پاک نے جس کنگھے سے کنگھی کی تھی اس کے دو دانت لے گئی تھی
حضور پاک چونکہ نبی تھے اس لئے ان پر اثرات اتنے معمولی ہوئے کہ انہوں نے جو بات نہیں کہی ہوتی تھی سمجھتے تھے کہ دی صرف وحی کے وقت جادو
ختم ہوجاتا تھا بہرحال جادو کا ذکر ہر الہامی و مذہبی کتاب میں ہے جس میں شیطانی عمل بھینٹ یا قربانی*بلی* مانگتا ہے جبکہ روحانیت خیرات صدقہ اور وظائف
آخری بات جادو کسی پہ ہوسکتا چاہے اوبامہ ہو یا کرینہ مگر اس کی کچھ شرائط بھی ہوتی ہے جہاں تک
مجھے علم ہے اس کے لئے بال ، ناخن کوئی اترا ہو کپڑا وغیرہ چاہئے ہوتا ہے
واللہ اعلمLast edited by Jamil Akhter; 7 March 2012, 08:29.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment