Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Gup Shup With u-r

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Gup Shup With u-r

    Originally posted by baniazkhan View Post


    یعنی کہ
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    کون پاگل جو ہے یا
    جو نظر آرہا ہے
    آن لائن
    چل بہنا تجھے ایک پاگل بھائی مل گیا اس فورم پر
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: Gup Shup With u-r

      Originally posted by Pagal1 View Post


      چل بہنا تجھے ایک پاگل بھائی مل گیا اس فورم پر
      بلکل درست فرمایا جناب آپ نے
      بس
      چل کی جگہ آ لکھنا تھا





      Comment


      • #18
        Re: Gup Shup With u-r

        Originally posted by u_r View Post
        welcome welcome ji u-r sahiba:rose

        aap ko yhaan dekh ker bohttt khushi huiteddy

        aap kehin meri twin to nhi jo bachpan mein mjh se bicharr gain

        kissi aur ne to aap se swaal nahi kiya...iss liye pehla swaal mein ker leti huhn....:dance5:

        to.......u_r ka u-r se pehla swaal yeh he ke mere se milta jhulta ID kiyuhn bnaaya?:think:
        تم سیدھی طرح آتی ہو یا نہیں ۔۔۔۔نخرے کیوں کر رہی ہو
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #19
          Re: Gup Shup With u-r

          Originally posted by baniazkhan View Post


          واہ بھئی واہ

          جس نے بھی کہا ہے سچ ہی کہا ہے
          جس کا کوئی نہیں اس کا خدا ہے یارو

          اب کیا فورم کے کسی ممبر میں دم ہے جو میری بات کو جھٹلا سکے
          میں نے کہا تھا نا

          اس لڑکی کے دماغ کا علاج چل رہا ہے
          baniaz baniaz:fight:

          dimaaghh to abhi tak tumara pending he...bhool kiyuhn jaate ho!!!!!!!!!!!!

          mein ne konsa ghlt bat kehi.....yeh u-r ke liye thread lgaya gya he,..jabke mein to u_r huhn:khi:


          sigpic

          Comment


          • #20
            Re: Gup Shup With u-r

            Originally posted by u_r View Post
            welcome welcome ji u-r sahiba:rose

            aap ko yhaan dekh ker bohttt khushi huiteddy

            aap kehin meri twin to nhi jo bachpan mein mjh se bicharr gain

            kissi aur ne to aap se swaal nahi kiya...iss liye pehla swaal mein ker leti huhn....:dance5:

            to.......u_r ka u-r se pehla swaal yeh he ke mere se milta jhulta ID kiyuhn bnaaya?:think:
            haahn to u-r ..tum ne jwaab nhi diya merri baat ka...kehin yeh jalli ID to nehi372-scare


            sigpic

            Comment


            • #21
              Re: Gup Shup With u-r

              Originally posted by Pagal1 View Post


              جی جی یہ آپ کی "کمبھ"کے میلے میں گمی ہوئی بہنا ہے


              پیغام تازہ ترین

              پیغام کے وسیع نیٹ ورک نے بچپن کی دو بچھڑی ہوئی بہنوں کو ملوا دیا

              دوسری بہن کے ملنے پر ایک بہن خوشی کے مارے پاگل ہوگئی
              woh u-r kuch btaaye to sahi...us ne na inkar kiya na iqraar kiya ke woh meri behn he:garmi:


              sigpic

              Comment


              • #22
                Re: Gup Shup With u-r

                Originally posted by saraah View Post


                تم سیدھی طرح آتی ہو یا نہیں ۔۔۔۔نخرے کیوں کر رہی ہو
                helllooooooooooooooooooooooooo........u-r ko kaho aisa ....mjhe masoom ki post kiyuhn quote ki he tum ne!!!!!!!

                wese tum ne to kha tha ke yeh thread tum mere liye lagane laggi ho:think:...lgaaa u-r k liye he:think:

                mein ni boldhi tere naal.....


                sigpic

                Comment


                • #23
                  Re: Gup Shup With u-r

                  Originally posted by u_r View Post
                  baniaz baniaz:fight:

                  Dimaaghh to abhi tak tumara pending he...bhool kiyuhn jaate ho!!!!!!!!!!!!

                  Mein ne konsa ghlt bat kehi.....yeh u-r ke liye thread lgaya gya he,..jabke mein to u_r huhn:khi:
                  tmhari har bat aik solid evidence ki tarha samny a rahi hai ,





                  Comment


                  • #24
                    Re: Gup Shup With u-r

                    :welcome:

                    Comment


                    • #25
                      Re: Gup Shup With u-r

                      Originally posted by u_r View Post
                      helllooooooooooooooooooooooooo........u-r ko kaho aisa ....mjhe masoom ki post kiyuhn quote ki he tum ne!!!!!!!

                      wese tum ne to kha tha ke yeh thread tum mere liye lagane laggi ho:think:...lgaaa u-r k liye he:think:

                      mein ni boldhi tere naal.....
                      چلو شروع ہوجاو

                      1. آپ کا نام ؟
                      2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
                      3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
                      4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
                      5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
                      6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
                      7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
                      8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
                      9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
                      10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
                      11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
                      12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
                      13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
                      14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
                      ----------------------------------------------------
                      1. کیا آپ کے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں ؟
                      2. آپ اپنے فرصت کے لمحات کیسے گزارتی / گزارتے ہیں ؟
                      3. کیا آپ زندگی کے نازک لمحات میں کسی کو اپنا رازداں بنانے پر یقین رکھتے ہیں ؟
                      4. تدبیر اور تقدیر میں سے آپ کس پر یقین رکھتے ہیں ؟
                      5. آپ خوبصورتی کے کیا معنی لیتے ہیں اور خوبصورتی کو کس انداز میں دیکھتی / دیکھتے ہیں ؟
                      6. آپ عموما کب پریشان ہوتی / ہوتے ہیں ؟
                      7. صنف مخالف میں اگر صورت یا سیرت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کا انتخاب کیا ہوگا ؟
                      8. آپ خوشیاں کیسے مناتی / مناتے ہیں ؟
                      9. دنیا میں کون سی جگہ ہے جہاں جانے کے لیے آپ ہمیشہ تیار اور بے چین رہتی / رہتے ہیں ؟
                      10. حلویات ( میٹھے ) میں آپ کو کیا زیادہ پسند ہے ؟
                      11. کسی اجنبی سے ملتے ہی سب سے پہلے آپ کی نظر اس کی شخصیت کے کس پہلو پر جاتی ہے ؟
                      12. آپ کی پسندیدہ عادات ؟
                      13. اپنی پسند کا کوئی ایک خوبصورت سا شعر ؟
                      14. کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کو دیکھ کر کسی نے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو ؟ اگر ہاں تو وہ شعر یہاں لکھیں ۔
                      15. کوئی ایسا شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے ؟
                      16. کوئی ایسی خواہش کہ جس کے پورا ہونے کی آپ ہمیشہ آرزو کرتی / کرتے ہیں ؟
                      17. کیا آپ اپنی شخصیت میں کوئی کمی محسوس کرتی / کرتے ہیں ؟
                      18. اگر آپ کبھی بازار جائیں تو کن چیزوں کی زیادہ خریداری کرتی / کرتے ہیں ؟
                      19. مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے ، لیکن پھر بھی کیا آپ بتانا پسند کریں گی / گے کہ آپ کو اپنے مذہب سے کتنا لگاؤ ہے ؟
                      20. آپ جب کبھی ماضی کی طرف دیکھتی / دیکھتے ہیں تو کیا محسوس کرتی ہیں ؟
                      21. آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟
                      22. آپ کا برج ( سٹار ) کون سا ہے ؟
                      23. صبح اٹھ کر آپ سب سے پہلے آپ کا دل کیا کرنا چاہتا ہے ؟
                      24. آپ کو اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے ؟
                      25. آپ کو اپنے گھر کے کس حصے میں زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے ؟
                      26. شدید بھوک میں آپ کی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟
                      27. اپنے مسائل کے ھل کے لیے آپ کس سے رجوع کرتے ہیں ؟
                      28. اگر کوئی اپ کو گہری نیند سے اٹھا دے تو اپ کا فوری ردعمل کیا ہوتا ہے ؟
                      29. آپ پہلی ملاقات میں ملنے والے کی شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں ؟ ( اس سے ملتا جلتا ایک سوال پہلے بھی ہو چکا ہے )
                      30. آئینہ دیکھ کر آپ کو اکثر کیا خیال آتا ہے ؟
                      31. کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں ؟ ( آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں )
                      32. آپ خود کو کن لمحات میں بے بس محسوس کرتے ہیں ؟
                      33. آپ کے لیے اپنی زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے ؟
                      34. کیا اس دنیا میں کوئی ایسا ہے جو آپ کے لیے اپنی جان دے سکتا ہے ؟
                      35. اگر دعا سے کچھ مل سکتا تو آپ کیا مانگتے ؟ ( آپ اپنی دُعاؤں* میں اکثر خدا سے کیا مانگتے ہیں )
                      36. کیا آپ کی زندگی میں کوئی شخص آیا ہے کہ جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو ؟
                      37. آپ پہلی بار جب کوئی نیا قلم ( پین / پینسل ) استمعال کرتے ہیں*تو عموما آپ کیا لکھتے ہیں ؟
                      38. زندگی میں کوئی ایسی غلطی یا بھول کی ہو جسے سوچ کر اب آپ کو پشیمانی ہوتی ہے ؟
                      39. کیا آپ نے کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا ہے ؟
                      40. آپ کے خیال میں چند سال بعد آپ کہاں ہوں گے ؟
                      41. آپ کو کس کے ہاتھ کا کھانا بہت پسند ہے ؟
                      42. صبح ناشتے میں آپ کیا زیادہ پسند کرتے ہیں ؟
                      43. آپ کا مزاج کب اور کیوں* خراب ہوتا ہے ؟
                      44. اگر آپ کو کبھی آلہ دین کا چراغ مل جائے تو آپ کیا خواہش کریں گے ؟
                      45. آپ کے خیال میں ہمارے ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے ؟
                      46. آپ کا پسندیدہ کھیل کون سا ہے اور آپ اسے کیوں*پسند کرتے ہیں ؟
                      47. آپ کے خیال میں خواتین پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ مرد حضرات پر ؟
                      48. آپ کا قسمت کے فیصلوں پر کتنا یقین ہے ؟
                      49. آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت میں کیا تبدیلی ضروری ہے ؟
                      50. کوئی ایسی دُعا جو آپ اکثر اللہ تعالی سے کرتے ہوں ؟
                      51. کیا کبھی آپ پر الہامی کیفیت ہوئی ہے ؟
                      52. کام سے / اسکول و کالج سے / بازار سے وآپس گھر پہنچ کر آپ پہلی خواہش کس چیز کی کرتے ہیں ؟
                      53. موت کے بارے میں آپ کیا عقیدہ ہے ؟
                      54. آپ کیسی تقریبات میں جانا پسند نہیں کرتے ؟
                      55. آپ کے خیال میں سائنس کی سب سے بہترین ایجاد کیا ہے ؟
                      56. آپ جھوٹ کب بولتے ہیں ؟
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #26
                        Re: Gup Shup With u-r

                        چل وئی کڑئیے ہن آجا بس بہت ہوگئی

                        سارہ نے بہت محنت کر لی ہے
                        Last edited by S.Athar; 21 February 2012, 12:05.
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: Gup Shup With u-r

                          ارے جناب

                          سارہ جی

                          بزرگوں نے سچ ہی کہا ہے

                          نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے


                          یہ تو شکر کرو جس لڑکی کا انٹرویو ہے اس کے دماغ کا علاج چل رہا ہے


                          ورنہ تمھارے پیش کردہ سوالات خود تمھارے لیے کسی عذاب سے کم نہ ہوتے





                          Comment


                          • #28
                            Re: Gup Shup With u-r

                            Originally posted by Pagal1 View Post
                            چل وئی کڑئیے ہن آجا بس بہت ہوگئی

                            سارہ نے بہت محنت کر لی ہے
                            kerri kurri nu bulaaa rhe o.paaaa g:think:


                            sigpic

                            Comment


                            • #29
                              Re: Gup Shup With u-r

                              Originally posted by baniazkhan View Post


                              tmhari har bat aik solid evidence ki tarha samny a rahi hai ,
                              bass baniazzz......meri posts quote krna bass karrro:fight:


                              sigpic

                              Comment


                              • #30
                                Re: Gup Shup With u-r

                                Saraah ji.............magger tum meri post quote kr ke mjhe itne questions ki lambi si list kiyuh de rhi ho????? men to u-r he hi nhi..aur yeh to tumein bhi ilm he ke mein u_r huhn:shyy:


                                sigpic

                                Comment

                                Working...
                                X