Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رون والے گانے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رون والے گانے

    اوئے لوکو رون والے گانے شئیر کرو زیادہ سارے
    :rew:
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: رون والے گانے

    توں سو کے رات گذار لی
    میں* رو کے رات گذار لی


    میری چنی دیاں ریشمی نے تنداں
    میں* گٹ گٹ دینی آں گنڈاں کہ
    پیار والا روگ نہ بھلے نی تیری یاد نہ بھلے

    ہوئے ہم جن کے لیے برباد
    وہ ہم کو چاہے کریں نہ یاد جیون بھر
    جیون بھر انکی یاد میں*ہم گائیں جائیں گے
    گائیں* جائیں گے

    دیوانوں سے یہ مت پوچھو
    دیوانوں* پہ کیا گذری ہے

    ارے

    یہ تو بتاؤ لڑکیوں والے چاہیں یا لڑکوں والے

    یا انکے





    Comment


    • #3
      Re: رون والے گانے

      بھری دنیا میں آخر دل کو بہلانے کہاں جائیں ؟؟؟




      کوئی جب تمھارا ردے توڑ دے

      http://www.youtube.com/watch?feature...&v=qGFKqyliDVE

      جنہیں ہم بھولنا چاہیں وہ اکثر یاد آتے ہیں



      بس یا اور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: رون والے گانے

        LoL Ithni Subha tu nahin khair duphar main batati hoon :D :P
        Zindagi Thak Gaye ..!!

        Comment


        • #5
          Re: رون والے گانے

          Originally posted by baniazkhan View Post

          ی



          میری چنی دیاں ریشمی نے تنداں
          میں* گٹ گٹ دینی آں گنڈاں کہ
          پیار والا روگ نہ بھلے نی تیری یاد نہ بھلے

          ہوئے ہم جن کے لیے برباد
          وہ ہم کو چاہے کریں نہ یاد جیون بھر
          جیون بھر انکی یاد میں*ہم گائیں جائیں گے
          گائیں* جائیں گے

          دیوانوں سے یہ مت پوچھو
          دیوانوں* پہ کیا گذری ہے

          ارے

          یہ تو بتاؤ لڑکیوں والے چاہیں یا لڑکوں والے

          یا انکے
          شکریہ شکریہ
          انکے ونکے نہیں :khi: باقی ہر طرح کے
          اچھے ہیں دلیپ کمار والا سن رہی ہوں ابھی


          Originally posted by Pagal1 View Post
          بھری دنیا میں آخر دل کو بہلانے کہاں جائیں ؟؟؟



          کوئی جب تمھارا ردے توڑ دے


          جنہیں ہم بھولنا چاہیں وہ اکثر یاد آتے ہیں


          بس یا اور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
          ارے واہ کلاسک انتخاب ۔۔۔۔۔۔بہت اچھے ہیں
          ہاں ہاں اور جتنے مرضی

          Originally posted by La'hasil View Post
          LoL Ithni Subha tu nahin khair duphar main batati hoon :D :P

          اوکے :hohe:
          Last edited by saraah; 25 January 2012, 14:13.
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: رون والے گانے

            [CENTER][SIZE=5][COLOR="#0000CD"]
            میرے دشمن تو میری دوستی کو ترسے

            بددعاوں سے بھرپور گانا ۔



            کھلونا جان کر تم تو میرا دل توڑ جاتے ہو



            یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں



            منزلوں پہ آکے لٹتے ہیں دلوں کے کارواں۔

            Last edited by S.Athar; 25 January 2012, 16:33.
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: رون والے گانے

              ہو سکے تو ضرور پڑھ لینا یہ محبت کا آخری خط



              مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے



              اس تھریڈ کو "یو ٹیوب ویڈیوز"میں موو کر دیا جائے؟؟؟
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: رون والے گانے

                شکریہ اطہر ۔۔۔۔چند ایک کے سوا سبھی میرے فیورٹ ہیں اور ایک وقت تھا جب میں یہ خوب سن چکی ہوں اب زرا اور ٹائپ کے شئیر کرنا اگر ممکن ہوا:d
                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                Comment


                • #9
                  Re: رون والے گانے

                  Originally posted by Pagal1 View Post
                  [CENTER][SIZE=5][COLOR="#0000CD"]
                  میرے دشمن تو میری دوستی کو ترسے

                  بددعاوں سے بھرپور گانا ۔

                  http://www.youtube.com/watch?feature...&v=FdaLxoVOFHY

                  کھلونا جان کر تم تو میرا دل توڑ جاتے ہو

                  http://www.youtube.com/watch?feature...&v=QD-VgB37U68

                  یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں

                  http://www.youtube.com/watch?feature...&v=VxZyCUBn74o

                  منزلوں پہ آکے لٹتے ہیں دلوں کے کارواں۔

                  http://www.youtube.com/watch?feature...&v=QJu-LDyXwYE
                  mere dushmann tu meri dosti ko tarrse...is my most fav.....jabh kissi ko budua deni ho to mjhe kuch kehna nhi pertaa...yeh ghaana hi kaafi he.....wese rulaata nhi he mjhko....sakoon pohnchata he ke Rafi ne mere hisse ki baat ker di......:shyy:


                  sigpic

                  Comment


                  • #10
                    Re: رون والے گانے

                    Originally posted by saraah View Post
                    اوئے لوکو رون والے گانے شئیر کرو زیادہ سارے
                    :rew:

                    sis Ap kahin eshq da rog to nain laa baythin???

                    Comment


                    • #11
                      Re: رون والے گانے

                      Originally posted by saraah View Post
                      شکریہ اطہر ۔۔۔۔چند ایک کے سوا سبھی میرے فیورٹ ہیں اور ایک وقت تھا جب میں یہ خوب سن چکی ہوں اب زرا اور ٹائپ کے شئیر کرنا اگر ممکن ہوا:d
                      aynayyyy poranay ganay app sona krti thin???

                      sis lagta hay app ko aunty kahna pary gaaaa :mm:

                      Comment


                      • #12
                        Re: رون والے گانے

                        یہ لو جی ذرا اور طرح کے بھی حاضر ہیں

                        تو بھی کسی کا پیار نہ پائے خدا کرے
                        تجھ کو تیرا نصیب رلائے خدا کرے

                        اچھا ایک درخواست بھی ہے اس گانے کے ساتھ کہ اس کو ذرا غور سے سننا
                        تمھاری سیکھنے کی عمر تو گذر چکی ہے پر بچوں کو سکھانے کے لیے بہت کچھ ملے گا

                        یہ لو ایک اور زبردست گانا

                        تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو
                        خود بھی بک جاؤ گے اک دن یہ سودا نہ کرو


                        تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو
                        خود بھی بک جاؤ گے اک دن یہ سودا نہ کرو

                        کوششیں کرنے سے حالات بدل جاتے ہیں
                        کوششیں کرنے سے حالات بدل جاتے ہیں
                        خود بگاڑی ہوئی قسمت کو شکوہ نہ کرو

                        تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو

                        ایک اور پیش خدمت ہے

                        پاکستانی کلاسک

                        غم دل کو ان آنکھون سے چھلک جانا بھی آتا ہے
                        تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے

                        یہ ایک مہدی حسن کی غزل ہے

                        بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
                        جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی





                        Comment


                        • #13
                          Re: رون والے گانے

                          انتخاب گریٹ نصرت فتح علی (پنجابی )۔


                          وگڑ گئی اے تھوڑے دناں توں




                          گن گن تارے لنگدیاں راتاں سپناں وانگو ڈنگدیاں راتاںںںں



                          چرخے دے ہر ہر گیڑے ماہی میں تینوں یاد کراںںںںں



                          سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوووووکک



                          دل مرجانڑے نوں کی ہویا سجناں ؟؟؟



                          Last edited by S.Athar; 26 January 2012, 10:25.
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: رون والے گانے

                            Originally posted by T&T View Post
                            sis Ap kahin eshq da rog to nain laa baythin???

                            Originally posted by T&T View Post
                            aynayyyy poranay ganay app sona krti thin???

                            sis lagta hay app ko aunty kahna pary gaaaa :mm:

                            اوئے اللہ کی بندی/بندے ایک تو تمہیں مجھے آنٹی کہنے کا بڑا چاء ہے پرانے گانے سننے کے لیے آنٹی انکل ہونا ضروری نہیں با ذوق ہونا ضروری ہے :tasali:
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • #15
                              Re: رون والے گانے

                              بانیاز خان اور اطہر آپ دونوں کا بہت شکریہ ابھی میں آہستہ آہستہ ہی سب سن پاوں گی نا :thankyou:

                              اور بانیاز تم زرا باز آجاو اپنی حرکتوں سے ایک بار پھر یاد دلا دوں میں تم سے چھوٹی ہوں
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment

                              Working...
                              X