Re: Ohhh you shut up!!!!!!!
آپ کون ہوتے ہیں مجھے نکالنے والے
میں نے کہا نا میں زہنی طور پہ کہیں اور مصروف ہوں اصل میں میں گورمکھی سیکھ رہی ہوں مجھے اسکی ضرورت ہے اس لیے ایک ساتھ دو زبانیں نہیں سیکھ سکتی کنفیوژن ہوجائے گا

Comment