Re: My diary unlocked
بھائی مجھے اتنا بتادو تمھاری اس بات کے بعد میں کس دیوار میں جا کر سر ماروں
اگر تمھارے پیش کردہ کوٹ میں عورت کے پیچھے جانے سے یہی مراد ہے جو تم نے پیش کی ہے تو پھر شیر کا کیا ہوگا ۔ کسی بھی حکایت یا قول میں اگر کوئی چیز مثال کے طور پر پیش کی جاتی ہے تو پوری بات کا تعلق اسی کے گرد ہی گھومتا ہے ۔
اب میں تمھاری ہی بات مان لیتا ہوں کہ یہاں عورت سے یہی مراد ہے جو آپ نے عرض کی تو پھر یہی سوال پیدا ہوگا کہ یہ بات ہے کس کے لیے تم نے مجھے بتادی مجھے پتہ چل گیا تم کو کس نے بتایا کیا یہ کوٹ پڑھتے ہی سب سمجھ جائیں گے اور حدیث جو آپ نے کوٹ کی وہ فلاح کے بارے میں کسی کے ایمان کے چلے جانے پر نہیں ہے ۔ اگر ذرا اور تشریح کردی جائے حدیث کی تو یہی مفہوم ہوگا کہ عورت کی حکمرانی کے بعد فلاح نصیب نہیں ہوگی یہ تو نہیں کہا کہ سب کے سب ایمان سے ہی محروم ہوجائیں گے۔
یہ تو وہ بات ہوگئی کہ کرے کوئی اور بھرے کوئی ۔
میرےمحترم ایسے قصے اور ایسی باتیں پڑھنے میں تو شاید بہت مزے کی اور اچھی لگتی ہوں خاص طور پر گھمنڈی اور اپنے آپ کو پھنے خاں سمجھنے والے مردوں کو لیکن دوست دنیا چاند سے بھی آگے نکل کر اور کائناتی راز دریافت کررہی ہے اور آپ لوگوں سے ابھی تک ایک عورت سے ایمان ہی نہیں بچایا جاتا ۔
کم از کم کسی بھی بات کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے ذرا پانچ منٹ لگا کر اس پر سوچ بھی لیا کرو کہ آیا یہ کس حد تک درست ہے اس کی کڑی کہاں جاکر ملتی ہے خود آپ کا کس حد تک یقینی کیفیت ہے۔
خود میاں فصیحت دوسروں کو نصیحت
Originally posted by azeem-ahmed
View Post

Comment