Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Azeem's Wall
Collapse
X
-
Re: My diary unlocked
عظیم بھائی
آپ کا یہ تھریڈ پہلی ڈائری سے فوٹو البم بنا اور اب آہستہ آستہ
پرانا اٹیچی کیس بنتا جارہا ہے۔
ویسے سچی بات یہی ہے کہ آپ کا یہ تھریڈ کافی پررونق ہے
مجھے اس کی بہت سی پوسٹ پسند نہیں آئی ہیں مگر میری پسند نا پسند سے قطع نظر
تھریڈ اچھا ہے اور اسے اچھی پوسٹ کے ساتھ چلنا بھی چاہیے۔
امید یہی ہے کہ اب یہ ایک قیمتی اٹیچی کیس ہی ثابت ہو
کاٹھ کباڑ کا اسٹور نہ بنے
آپ کی شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
شیرئنگ جاری رکھیے گا
بانیاز خان
Comment
-
Re: My diary unlocked
Originally posted by baniazkhan View Postعظیم بھائی
آپ کا یہ تھریڈ پہلی ڈائری سے فوٹو البم بنا اور اب آہستہ آستہ
پرانا اٹیچی کیس بنتا جارہا ہے۔
ویسے سچی بات یہی ہے کہ آپ کا یہ تھریڈ کافی پررونق ہے
مجھے اس کی بہت سی پوسٹ پسند نہیں آئی ہیں مگر میری پسند نا پسند سے قطع نظر
تھریڈ اچھا ہے اور اسے اچھی پوسٹ کے ساتھ چلنا بھی چاہیے۔
امید یہی ہے کہ اب یہ ایک قیمتی اٹیچی کیس ہی ثابت ہو
کاٹھ کباڑ کا اسٹور نہ بنے
آپ کی شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
شیرئنگ جاری رکھیے گا
بانیاز خانsigpic
Comment
-
Re: My diary unlocked
ہم بھی کتنی عالم فاضل قوم ہیں*بلکہ شاید ہماری قوم میں*جتنے عالم فاضل لوگ دکھائی دیتے ہیں شاید ہی کہیں اور نظر آئیں اس لیے کہ ہم شو کرنے میں سب سے آگے ہیں*۔ ہمارے گھر کی نیم پلیٹس پر بھی ڈگریوں کی یہاں تک کہ اگر کسی نے حج کیا ہو تو ساتھ حاجی کی سند بھی لگی ہوتی ہے
ہم بہت سے جملے کوٹ کرتے ہیں اور ذرا نہیں سوچتے کہ یہ بات ہے کیا
شیر کے پیچھے چلنا بہتر ہے عورت کے پیچھے چلے توایمان گیا
بھائی اس کی ذرا تشریح بھی کردو کہ یہ عورت آخر ہے کیا چیز کہ اس کے پیچھے چلنے سے ایمان نے چلے جانا ہے
پڑھے لکھے لوگ جب ایسی باتوں کو پیش کرتے ہیں تو یقینن سمجھ کر ہی کرتے ہونگے ہم کو بھی سمجھاؤ
Comment
-
Re: My diary unlocked
dost aurat beti, behan, maa, aur bivi etc her halat va shakal mein aurat ko qabal e ehteram bataya gaya hai islam mein aur issliye hum sub ko iss aurat ki ezzat karna chahiye... iss mein koi shak nahi... :lol
jo quote se aap nay ekhtalaf kia hai vo asal aurat ki hukumrani yaa rehnmai ki taraf ishara kiya gay hai kay aurat ki hukumrani islam discourage kiya gaya hai eik hadees arz karta hoon kay:
hazrat muhamad(pbuh) ki hadees hai keh
''oos qoom nay hergiz flaah na pai jis ka nizam_e_iqtadaar aik aorat kay haath main ho'''(bukhaari sharif)
Last edited by azeem-ahmed; 13 April 2012, 08:14.sigpic
Comment
Comment