Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Azeem's Wall
Collapse
X
-
Re: My diary unlocked
Originally posted by Gambler View Postباقی تھریڈ زبردست جارہی ہے بہت مبارک
اس تصویر پر کمننٹ دیتا ہوں اس پر ہم سکول میں بہت بحث کرتے تھے
یہ بندہ انڈر ٹیکر ریسلر کے ساتھ آتا تھا اور رنگ کے نیچے کھڑا رہتا تھا
انڈر ٹیکرتابوت میں آتا مار کھا کھا کر پھر کھڑا ہوجاتا حتکہ یوکو زونا پہاڑ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ پایا
اچھا بحث یہ ہوتی تھی ہم کہتے تھے انڈر ٹیکر کی روح اس گڑوی میں ہے جبھی گڑوی جیسے ہی اوپر ہوتی یہ اٹھ کر بیٹھ جاتا
http://www.pegham.com/attachment.php...4&d=1334427965
ایک ویڈیو انڈر ٹیکر کی
http://www.youtube.com/watch?v=PabtE...eature=related
Leave a comment:
-
Re: My diary unlocked
باقی تھریڈ زبردست جارہی ہے بہت مبارک