Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

yahan khamoshi kyun hai?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • yahan khamoshi kyun hai?

    A.A
    Allah karay aap sub ki taraf khairiat ho..
    kuchh din pehlay baarish hoe thi us se mosam yukh thanda ho gaya.... room mein bhi shadeed sardi lagti hai... forum per ata hoon tu yahan bhi log sardi ki wajah se log kam atay hain shayyid.. agar atay bhi hain tu poetry parh kar chalay jatay hain.... :lol meri sister anchal nay bhi aaj kal activities close kiye hoi hain..... :lol pagal dost bhi jis din se javed hashmi PTI join ki hai uss ka bhi dil toot gaya hai. poochhna yeh tha kay loog yahan sirf sardiyun mein kam atay hain yaa garmiyun mein bhi loog issi tarah kam atay hain???
    sigpic

  • #2
    Re: yahan khamoshi kyun hai?

    me nay threads isi waja say nahi lagaye kay loog aa hi nahi rehaye jo reply karaian ..iway thread weeran para rehaye ga :khi:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: yahan khamoshi kyun hai?

      عظیم بھائی سب سے پہلے تو یہ دعا ہے کہ
      خدا آپ دونوں بہن بھائیوں کو سلامت رکھے
      آپ تو شاید یہاں نئے ہیں پر آپ کی بہن کافی سینئر ہیں یہاں پر
      وہ آپ کے سوال کا صحیح جواب دے سکتیں ہیں

      میرے خیال میں تو سردی گرمی کا پیغام ممبرز کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
      ہم نے کونسا باہر گلی میں بیٹھ کر فورم یوز کرنا ہوتا ہے

      بس کبھی کبھی فورم اسی قسم کا منظر پیش کرتا ہے

      امید ہے کچھ دنوں میں پھر آپ کو چہل پہل نظر آئے گی
      میں تو آپ کو صرف اپنی غیر حاضری کی وجہ بتا سکتا ہوں
      اور وہ سادہ اور آسان لفظوں میں صرف یہ ہے کہ
      اس وقت بہت کڑی آزمائش سے گذرنا ہے
      خود بھی سنبھلنا ہے اور بہت سوں کو بھی سنبھالنا ہے
      دعا کریں اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے





      Comment


      • #4
        Re: yahan khamoshi kyun hai?

        وعلیکم السلام
        ان شاءاللہ
        پہلے کی طرح سب آیا کریں گے آئی تھنک بزی ہیں ممبرز
        اس لیے فورم پر ان کا آنا کم ہو گیا ہے
        جو یہ تھریڈ پڑھ رہے ہیں جلدی سے پیغام پر واپس آ جاہیں

        Comment


        • #5
          Re: yahan khamoshi kyun hai?

          Originally posted by Nadia khan View Post
          وعلیکم السلام
          ان شاءاللہ
          پہلے کی طرح سب آیا کریں گے آئی تھنک بزی ہیں ممبرز
          اس لیے فورم پر ان کا آنا کم ہو گیا ہے
          جو یہ تھریڈ پڑھ رہے ہیں جلدی سے پیغام پر واپس آ جاہیں

          بھئی واہ نادیہ جی
          کیا کہنے ہیں جو یہ تھریڈ پڑھ رہے ہیں وہ واپس آجائیں
          لگتا ہے یہ تھریڈ ڈاکیا آپ کے گھر لے کر آیا ہے
          جو پڑھتے ہی آپ واپس آگئیں ہیں





          Comment


          • #6
            Re: yahan khamoshi kyun hai?

            Originally posted by baniazkhan View Post



            بھئی واہ نادیہ جی
            کیا کہنے ہیں جو یہ تھریڈ پڑھ رہے ہیں وہ واپس آجائیں
            لگتا ہے یہ تھریڈ ڈاکیا آپ کے گھر لے کر آیا ہے
            جو پڑھتے ہی آپ واپس آگئیں ہیں
            ہاہاہا
            میں تو کب سے یہاں ہوں جو ممبرز نہیں آ رہے ان کو بھی بلا رہی ہوں
            میں تو آ گئی ہوں
            باقی کے ممبرز جو کہ سردی کی وجہ سے نہیں آ رہے
            آہیں آہیں
            پیغام پر رونق لگاہیں

            Comment


            • #7
              Re: yahan khamoshi kyun hai?

              Originally posted by Nadia khan View Post


              ہاہاہا
              میں تو کب سے یہاں ہوں جو ممبرز نہیں آ رہے ان کو بھی بلا رہی ہوں
              میں تو آ گئی ہوں
              باقی کے ممبرز جو کہ سردی کی وجہ سے نہیں آ رہے
              آہیں آہیں
              پیغام پر رونق لگاہیں

              تم ایسا کرو
              پیغام پر نقارہ بجاو
              پھر اعلانیہ انداز میں سب کو بلاو
              جس کو سردی لگ رہی ہے اس کو گرما گرم کافی پلاو
              جو مصروف ہیں
              انکے کام ختم کرنے میں انکی مدد کرو

              پھر دیکھنا کیسی رونق لگتی ہے





              Comment


              • #8
                Re: yahan khamoshi kyun hai?

                لوزز
                ہمارے ہاں سردی ہے آپ کے ہاں تو موسم ٹھیک ہے
                ایسے ہی ممبرز سردی کا بہانہ بنا رہے ہیں
                :lol
                کافی تو میں بنا دوں لیکن میں خود کافی پیتی نہیں اور اس کی خوشبو مجھے اچھی نہیں لگتی

                چائے بنا کر دے دوں گی
                جس جس نے بھی پینی ہے بتا دیں
                :ys:

                Comment


                • #9
                  Re: yahan khamoshi kyun hai?

                  Originally posted by Nadia khan View Post
                  لوزز
                  ہمارے ہاں سردی ہے آپ کے ہاں تو موسم ٹھیک ہے
                  ایسے ہی ممبرز سردی کا بہانہ بنا رہے ہیں
                  :lol
                  کافی تو میں بنا دوں لیکن میں خود کافی پیتی نہیں اور اس کی خوشبو مجھے اچھی نہیں لگتی

                  چائے بنا کر دے دوں گی
                  جس جس نے بھی پینی ہے بتا دیں
                  :ys:
                  نہیں جی سردی تو ہمارے طرف بھی ٹھیک ٹھاک ہے
                  میرا نہیں خیال کہ فورم پر یہ ویرانی سردی کے سبب ہے

                  میں تو یہی سوچ سکتا ہوں کہ
                  ہوتی ہیں کچھ پریشانیاں جس میں انسان جکڑ جاتے ہیں
                  جب ہی تو آج فورم کے در و دیوار بدلے بدلے نظر آتے ہیں

                  اور ایک بات اور جی
                  میرے خیال میں اس ٹھنڈے موسم میں تو ایک کپ گرما گرم چائے ہی کافی ہے





                  Comment


                  • #10
                    Re: yahan khamoshi kyun hai?

                    Originally posted by Aanchal View Post
                    me nay threads isi waja say nahi lagaye kay loog aa hi nahi rehaye jo reply karaian ..iway thread weeran para rehaye ga :khi:
                    mayuus nahi hotay. aap lagain veeran para rahe tu para rahe. :shyy:
                    sigpic

                    Comment


                    • #11
                      Re: yahan khamoshi kyun hai?

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      عظیم بھائی سب سے پہلے تو یہ دعا ہے کہ
                      خدا آپ دونوں بہن بھائیوں کو سلامت رکھے
                      آپ تو شاید یہاں نئے ہیں پر آپ کی بہن کافی سینئر ہیں یہاں پر
                      وہ آپ کے سوال کا صحیح جواب دے سکتیں ہیں

                      میرے خیال میں تو سردی گرمی کا پیغام ممبرز کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
                      ہم نے کونسا باہر گلی میں بیٹھ کر فورم یوز کرنا ہوتا ہے

                      بس کبھی کبھی فورم اسی قسم کا منظر پیش کرتا ہے

                      امید ہے کچھ دنوں میں پھر آپ کو چہل پہل نظر آئے گی
                      میں تو آپ کو صرف اپنی غیر حاضری کی وجہ بتا سکتا ہوں
                      اور وہ سادہ اور آسان لفظوں میں صرف یہ ہے کہ
                      اس وقت بہت کڑی آزمائش سے گذرنا ہے
                      خود بھی سنبھلنا ہے اور بہت سوں کو بھی سنبھالنا ہے
                      دعا کریں اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
                      dost meri dua hai aap ki azmaaish asaan ho.. mushkalaat dooooooooooooooooor hoon. aap ki posts parhta rahta hoon aap regular hain.
                      sigpic

                      Comment


                      • #12
                        Re: yahan khamoshi kyun hai?

                        Originally posted by Nadia khan View Post
                        وعلیکم السلام
                        ان شاءاللہ
                        پہلے کی طرح سب آیا کریں گے آئی تھنک بزی ہیں ممبرز
                        اس لیے فورم پر ان کا آنا کم ہو گیا ہے
                        جو یہ تھریڈ پڑھ رہے ہیں جلدی سے پیغام پر واپس آ جاہیں
                        buzy hain achi baat hai.. doston se guzarish hai jab faarig hojain tu zaroor yahan visit karien.
                        sigpic

                        Comment


                        • #13
                          Re: yahan khamoshi kyun hai?

                          اور تو اور یو ار بھی بزی ہیں یہ دیکھ کے بے اختیار مجھے عدم صاحب کا ایک شعر یاد
                          اتا ہے


                          وہ بھی مصروف ہیں عدم کتنے
                          جن کو کچھ کام ہیں نہ دھندے ہیں

                          :lol
                          :(

                          Comment


                          • #14
                            Re: yahan khamoshi kyun hai?

                            Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                            اور تو اور یو ار بھی بزی ہیں یہ دیکھ کے بے اختیار مجھے عدم صاحب کا ایک شعر یاد
                            اتا ہے


                            وہ بھی مصروف ہیں عدم کتنے
                            جن کو کچھ کام ہیں نہ دھندے ہیں

                            :lol

                            Fitteh Munh aap ka........kis ne keh diya hum busy hein???????

                            aap ki yeh assumptions....uff kisi din kisi barre jhaggre ka bais na ban jain:lol


                            sigpic

                            Comment


                            • #15
                              Re: yahan khamoshi kyun hai?

                              Originally posted by azeem-ahmed View Post
                              dost meri dua hai aap ki azmaaish asaan ho.. mushkalaat dooooooooooooooooor hoon. aap ki posts parhta rahta hoon aap regular hain.
                              دعاوں کے لیے بہت شکریہ میرے دوست
                              میں تو کہتا ہوں کہ پوری انسانیت کے لیے ہی دعا کیا کریں
                              پتہ نہیں کس تباہی کو اپنا مقدر بنارہے ہیں

                              اچھا اب مجھے ریگولر ہونے کے نمبر تو ملنے چاہییں نا





                              Comment

                              Working...
                              X