Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
لوڈ شیڈنگ کے فوائد ایک چلبلی تحریر
Collapse
X
-
-
Re: لوڈ شیڈنگ کے فوائد ایک چلبلی تحریر
Waiasy waqayi bohat hi khoobsurat tehreer hay aap ki, paRh kar bohat lutfandooz hua, issay kehtay hain "Opportunity in crisis" aik achay salesman ki tarah aap nay burayi main bhi khusoosiyat bayan kar deen!
chalain lagay hathoon aik faida main bhi bayan kar doon!
Jaisa ka aap jaantay hain kay hum kitnay waqat kay paaband log hain, koi bhi kaam waqt per nahin karna, susti aur kahili bhari paRee hay hum main.... laikin iss load shedding ki waja say humaray roz-marra kay mamool main kaafi tabdeeli aayi hay, waqt Per khaana banta hay, waqt per serve hota hay, waqt per kampRay istri hotay hain, waqt per kapRay dhultay hain, mehaz yeh kay WAQT ki pabandi hoti jaa rahi hay... :lolsigpic
Comment
-
Re: لوڈ شیڈنگ کے فوائد ایک چلبلی تحریر
Originally posted by azeem-ahmed View Postaap nay acha likha hai... lakin dost aaj kal bijli se kam gas ki loadsheding se hum pareshaan hain..:shyy:
آپ نے جمیل بھائی کو 'گیس یاد کروادی"ابھی وہ تحریر لکھ دیں گے کہ
ٹھنڈے پانی سے وضو کر کے جو عبادات کی جائیں اُن کے درجات کئ گنا زیادہ ہوجاتے ہیں ۔محکمہ گیس آپ کی نیکیوں میں کئی گنا اضافے کا باعث بن رہا ہے۔:star1:
Comment
-
Re: لوڈ شیڈنگ کے فوائد ایک چلبلی تحریر
Originally posted by Pagal1 View Post
آپ نے جمیل بھائی کو 'گیس یاد کروادی"ابھی وہ تحریر لکھ دیں گے کہ
ٹھنڈے پانی سے وضو کر کے جو عبادات کی جائیں اُن کے درجات کئ گنا زیادہ ہوجاتے ہیں ۔محکمہ گیس آپ کی نیکیوں میں کئی گنا اضافے کا باعث بن رہا ہے۔sigpic
Comment
-
Re: لوڈ شیڈنگ کے فوائد ایک چلبلی تحریر
دفع کریں لوڈ شیڈنگ کو، بھاڑ میں جائے گیس کی قلت، بھول جائیں مہنگائی کو، دھیان ہٹا لیں
زمانہ بدل چکا، سال بدل چکا، موسم بدل چکا۔ کب تک پرانے سٹاک کو استعمال کریں گے۔ بازار میں نئے لالی پاپ شربت، کییپسول اور معجون آچکے ہیں۔ الیکشن تک ان کے مزے لیں۔ کل کا کیا بھروسہ۔
گڈ گورننس کی عمرانی مصنوعات
نوے دن میں کرپشن کے خاتمے کا تعویذ، یکساں نظامِ تعلیم کی انگوٹھی، پٹواری اپنے قدموں میں ڈالنے کا نقش، تھانیدار کے ہاتھ باندھنے کے لیے دس دن کا سپیشل وظیفہ، ٹیکس خوروں کو راہِ راست پر لانے کی خصوصی دعا، پلاسٹک پیکنگ میں بند باتصویر ویلفیر شاستر، لوٹوں کو بینگن میں تبدیل کرنے کا مجرب نسخہ، اسٹیبلشمنٹ کو رام کرنے کی تسبیح ۔۔۔ سب مال دستیاب ہے۔ پہلے آئیے پہلے پائیے ۔۔۔ پروڈکٹ پر گیند، بلے، وکٹ کا نشان ضرور دیکھ لیں۔ آزمائے ہوؤں کو نہ آزمائیں۔ نقالوں سے ہوشیار۔ قیمت صرف ایک ووٹ، ایک ووٹ، ایک ووٹ ۔۔۔
معجونِ دفاعِ پاکستان
کیا ہوا اگر آپ اسلامی نظام کی پروڈکٹ بیچنے والے بھانت بھانت کے ٹھیلے والوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ہم نے تمام کڑوے کسیلے اجزا کو دفاعِ پاکستان کے ذائقے دار معجون میں گھوٹ دیا ہے۔ یہ کوئی معمولی معجون نہیں۔اس میں سفوفِ کلاشنکوف، جہادی جڑی بوٹیاں، جوارشِ اتحاد المسلمین، اسٹیبلشمنٹ کے بیج، کشمیر کی کلی، افغانی سلاجیت، عرقِ سعودیان، شعلہ بیانی کے مکھانے، بادامِ فتاوی یکساں گھوٹ دیے ہیں۔
چالیس دن کا کورس مفت ۔افاقہ نہ ہو تو پیسے واپس۔ تمام اچھے سٹورز پر دستیاب۔ براہِ راست حمید گل لیبارٹریز، حافظ سعید کلینک، منور حسن اینڈ سنز اور ذیلی دوا خانوں سے بذریعہ وی پی حاصل کریں
پاکستان کھپے کیپسول
جسم و ذہن میں بجلیاں بھر دیتا ہے۔ اس کے استعمال کے بعد آپ کو گیند فٹ بال ، عدالت مال خانہ ، قرضے ماں کا دودھ ، پارلیمنٹ کھیل کا میدان اور مہنگائی خالہ جی کا گھر نظر آئے گی۔ آپ کا ذہن کاروباری ہوجائے گا اور ایسی ایسی سکیمیں سجھائی دیں گی کہ مہینے بھر میں مالامال ہوجائیں گے۔
اگر آپ اس کیپسول کا پندرہ دن کے بجائے ایک ماہ کا کورس کرلیں تو سارے نوسر باز، بھتہ خور، ریکیٹیر آپ کی مردانہ وجاہت کی تاب نہ لاتے ہوئے ڈھیر ہوجائیں گے۔ آپ لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے میں دیکھ سکیں گے، سپر مین کی طرح ریل کی خالی پٹڑی پر دوڑ سکیں گے، جہاز بن کے فضا میں اڑ سکیں گے۔
دشمن دانت پیستے رہ جائیں گے اور بال بیکا نہ کرسکیں گے۔ دن میں تین بار دودھ کے ساتھ استعمال کیجیے اور ہر خوراک پاکستان کھپے کہتے ہوئے آنکھیں بند کر کے نگل جائیے۔۔۔قیمت ۔۔۔چھوڑیے قیمت کو۔۔۔اب کیا آپ سے بھی پیسے لیں گے !!!
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: لوڈ شیڈنگ کے فوائد ایک چلبلی تحریر
Originally posted by azeem-ahmed View Postha ha ha ha nawaz sharif ma'ajoon nahi hai....??? agar hai tu uss ki bhi eik chutki vo bhi likh dain..... :lol
372-hahaہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: لوڈ شیڈنگ کے فوائد ایک چلبلی تحریر
Originally posted by azeem-ahmed View Postdost wesse zardari ma'ajoon bhi acha hai...... :lol iss ki do purriyan pagal1 ko bhi na day dein??? :lol
:rew:ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment