Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

    Originally posted by crystal_thinking View Post
    itna lamba reply kra tha post kra tu logout ho chuki the
    :tasali:
    دوبارہ لکھ دو
    یقینا` تمھارے خیالات مفید ثابت ہونگے
    :star1:

    Comment

    • #47
      Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

      Originally posted by thefire1 View Post
      SAZ bhai, JAZAK ALLAH KHAIR kay aap nay aik achay topic ka aghaaz kia aur MASHALLAH humaray members ki posts dekh kar yehi maloom hota hay kay sab iss baaray main kaafi serious hain kay "Bachoon ko jinsi taleem say aghaahi ki zaroorat hay"

      Sawaal yeh paida hota hay kay kia yehi mawaad humaray school kay NISAAB main shaamil kia jaa sakta hay?

      Jahan iss kay positive aasaar hain wahan bohat say negative asaar bhi paida hosaktay hain, jaisay kay European mumalik main jinsi taleem tou aap hay uss say social respect tehas nehas ho kar reh gayi hay, iss kay baaray main kia rai hain aur iss per kaisay qaboo paya jaa sakta hay?!

      دی فائیر بھائی ایک مرتبہ پھر شکریہ کہ آپ نے اس تھریڈ کے لئے اتنے اچھے الفاظ استعمال کیئے۔
      بے شک کہ بات سے بات نکلتی ہے اور آپ نے ایک ہم ترین بات کی جانب توجہ مبزول کروائی ہے

      [CENTER]یہ بات تقریبا حتمی طور پر قبول کی جا چکی ہے کہ بچوں کو اس بارے میں کسی نہ کسی طرح آگاہی دینی چاہئے اب اُمید ہے کہ آپ کے اُٹھائے گئے سوال "کہ کیا بچوں کو اس طرح کی آگاہی کے لئے سکول سلیبس میں گنجائش پیدا کی جائے ؟؟؟ اور ساتھ ہی اس کے اثرات کے بارے میں شبہات" میرا خیال ہے کہ اب شرکت کرنے والے ممبران اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں تو زیادہ مناسب ہوگا[/CENTER]
      :star1:

      Comment

      • #48
        Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

        Originally posted by S.A.Z View Post
        السلامُ علیکم!
        ابھی ابھی ایک دوست کی "پی ایم"موصول ہوا اس کو جواب تحریر کرتے ہی خیال آیا کہ اس موضوع پر کھلے فورم پر بات کرنی چاہئے
        بات یہ ہے کہ
        جس طرح کا آجکل کا دور چل رہا ہے ٹی،وی ،نیٹ پر جو کچھ دیکھنے کو ہماری آج کی نسل کو مل رہا ہے کیا اس کے نقصانات سے بچوں کا آگاہ نہ کرنا مناسب ہے؟؟؟
        جو بچے نو عمری کی عمر میں ہیں جیسے 12سے 16سال کی عمر والے تو کیا اِن بچوں بچیوں کو جنسی تعلیم دینا مناسب ہے یا غیر مناسب؟؟
        خصوصاً چھوٹے بچوں،بچیوں کوجن عمریں6تا10 سال ہیں "جو کسی ڈرائیور،مالی یا ٹیچر"کی حوس کا نشانہ بن سکتے ہیں اُن کو کس طرح تعلیم دی جائے کہ کن باتوں سے خود کو بچائیں؟؟؟
        ہو سکتا ہے کہ یہاں پر کچھ ممبران اس گفتگو کو مناسب خیال نہ کریں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہم شرم و حیاٗ کے لبادے میں خود کو نقصان تو نہیں پہنچا رہے؟؟؟
        اگر کسی معصوم کو یہ معلوم ہی نہ ہو کہ شکاری کس طرح شکار کھیلتے ہیں اور شکار ہونے کی صورت میں کیا نقصانات ہوسکتے ہیں تو وہ معصوم اپنا بچاو کس طرح کرے گا؟؟؟
        واعلیکم السلام
        بالکل بھی غلط نہیں ہے اس موضوع پر بات کرنا ۔اور تعلیم دینا بہت ضروری ہے میں فرسٹ ائیر میں تھی جب کالج کے باہر ایک بک شاپ پر کتاب میری نظر سے گزری ۔ٹین ایج گائیڈ مصنف ہیں ڈاکٹر آصف محمود جاہ۔میں نے خرید لی،اور میں سمجھتی ہوں کہ اس نوعیت کی کتابیں اگر سلیبس میں شامل نہیں ہوسکتیں تو کم از کم گھر کے کسی پڑھے لکھے یا باشعور بندے کو اپنی نگرانی میں ایسی کتاب بچوں کو پڑھا دینی چاہیئے۔
        اگر ایسا ممکن نہیں تو اصل کام ماں باپ کا ہی ہوتا ہے ،کہ اپنی اولاد کو کتنا محدود رکھنا چاہیئے فرینکلی اسپیکنگ ہمارے گھر سے یہ تربیت شروع ہوئی تھی میں والدہ بالکل بھی پڑھی لکھی نہیں ہیں لیکن میں آج بھی سوچتی ہوں کہ اس حوالے سے انھوں نے کس قدر سمجھداری دکھائی ۔آپ اگر ٹی وی نیٹ کی بات کریں تو ہمارے گھر میں اس وقت دو دو ڈش انٹینا تھے جب ہمارے ایریا میں نام و نشان نہیں تھا لیکن اسکا ریموٹ اور سسٹم وغیرہ لاکڈ ہوتا تھا
        تو سمپلی ماں باپ دونوں کا پہلا فرض ہے اسکے بعد اسکول لیول پہ اسکی اشد ضرورت ہے۔
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment

        • #49
          Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

          چھوٹے بچوں کو جنہیں آپ کھل کر تو کچھ نہیں بتا سکتے لیکن اُن کی حفاظت بھی کرنا چاہتے ہیں اُن کو اگر آپ اس طرح کی دو چار باتوں سے آگاہی فراہم کریں تو میرا خیال کچھ حد تک ہم ان بچوں کی حفاظت کر سکتے ہیں
          1:۔ ایسے بچے جن کو لانے لیجانے کی ذمہ داری ڈرائیورز وغیرہ کے ہاتھوں میں ہے اُن بچوں کوبتائیں کہ اگر انکل تمھیں کہیں کہ میرے پاس بیٹھو،میری گود میں بیٹھو،یا ادھر آو میں تمھیں گاڑی چلانا سکھاوں ،تو اُن کی اس طرح کی باتوں کے بارے میں آپ کو بتائیں
          2:۔وہ بچے جو جو مختلف بچوں کے ساتھ ایک وین میں سکول آتے جاتے ہیں (خاص طور پر اگر آپ کا بچہ صبح سب سے پہلے یا دوپہر سب سے آخر تک)وین میں رہتا ہے تو کوشش کریں کے آپ ہی کے گھر کے آس پاس کے ایک دو بچے مزید اس گاڑی کے سوار ہوں عموما تنہا رہ جانے والے بچوں کے لئے خطرہ زیادہ ہوتا ہے لہذا اس طرح کی پیش بینی کے تحت آپ بچے کی تنہائی والے سفر کو ختم کر کے اپنے بچے کو محفوظ کر سکتے ہیں۔لیکن اگر ایسا ممکن نہ ہو تو وین کے ڈرائیور کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور کوشش کریں کہ ڈرائیور وقت کی پابندی کا عادی ہو۔اپنے بچے کو سمجھائیں کہ ڈرائیور انکل کے ساتھ "تو تڑاک"سے بات نہ کریں (بعض واقعات میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچوں کی بد تمیزی کے بدلے میں اس طبقے کے لوگ ایسی وحشیانہ کاروائی کر جاتے ہیں)۔ساتھ ہی اپنے بچے کو سمجھائیں کہ خالی وین میں ڈرائیور انکل کے ساتھ نہ بیٹھیں بلکہ گاڑی کی پچھلی سیٹوں پر ہی رہیں۔ڈرائیور کو وقتا فوقتا چھوٹے موتے تحفوں کے ذریعے ایک "ان دیکھے بوجھ کے زیر بار رکھیں "
          3:۔ محلے پڑوس کے انکل ٹائپ کے رشتوں کو کم سے کم پالیں لیکن اگر کسی پر بہت ہی اعتبار کرتے بھی ہیں تو بچوں کو بتائیں کہ خالی کمرے یا گھر کے کسی سنسان گوشے میں کسی بھی انکل وغیرہ کے ساتھ وقت نہ گزاریں،مزید یہ کہ اگر کسی پڑوسی کے گھر میں صرف ایک فرد گھر میں موجود ہوتو کسی بھی کام کی غرض سے گھر میں داخل نہ ہوں بلکہ دروازے ہی سے اپنا کام نمٹا لیں "جیسے کوئی چیز دینے کے لئے یا لینے کےلئے جانا"اکثر واقعات میں ایسا ہوتا ہے کہ پڑوسی کے انکل کے گھر والوں کی غیر موجودگی میں اُن کے کھانے پینے کا ذمہ آپ لے لیتے ہیں اور کھانا وغیرہ پکڑانے چھوٹے بچے کو بھیج دیتے ہیں اپنی اس عادت کو ختم کیجے اور اگر ذمہ داری خود لی ہے تو پہنچائیں بھی خود"
          4:۔ وہ بچہ جس کی عمر 3 سال سے زائد ہو تو اس کو سمجھائے کہ اگر کوئی انکل آپ کو زبردستی گود میں اُٹھانا چاہتا ہو یا بار بار آپ کے گالوں پر پیار کرتا ہو تو اُس بارے میں آپ کو بتائے"آپ بھی اپنی عادت بنا لیں کہ بچوں سے گاہے بگاہے نئے تعلقات والے افراد کے بارے میں بچے سے پوچھتے رہیں کہ انکل آپ کو تنگ تو نہیں کرتے؟؟یا انکل آپ کو کوئی چیز وغیرہ کھانے کا اسرار کرتے ہیں،وغیرہ
          میرا خیال میری ان چند باتوں سے آپ کے ذرخیز زہنوں میں بھی کئی پیش بینیاں آئی ہوں گی لہذا ہمارے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ
          :star1:

          Comment

          • #50

            :thmbup::thmbup:
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment

            • #51
              Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

              Originally posted by Aanchal View Post
              is web pay bhi achi info di gai hai ..
              http://www.rainn.org/get-information...sexual-assault

              How Can I Protect My Child From Sexual Assault?Talk to your children about sexuality and sexual abuse in age-appropriate terms.
              Be available.
              jo information aap nay di iss ka tu mujhe bhi elam nahi tha........
              sigpic

              Comment

              • #52
                Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

                Originally posted by S.A.Z View Post

                دی فائیر بھائی ایک مرتبہ پھر شکریہ کہ آپ نے اس تھریڈ کے لئے اتنے اچھے الفاظ استعمال کیئے۔
                بے شک کہ بات سے بات نکلتی ہے اور آپ نے ایک ہم ترین بات کی جانب توجہ مبزول کروائی ہے

                [CENTER]یہ بات تقریبا حتمی طور پر قبول کی جا چکی ہے کہ بچوں کو اس بارے میں کسی نہ کسی طرح آگاہی دینی چاہئے اب اُمید ہے کہ آپ کے اُٹھائے گئے سوال "کہ کیا بچوں کو اس طرح کی آگاہی کے لئے سکول سلیبس میں گنجائش پیدا کی جائے ؟؟؟ اور ساتھ ہی اس کے اثرات کے بارے میں شبہات" میرا خیال ہے کہ اب شرکت کرنے والے ممبران اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں تو زیادہ مناسب ہوگا[/CENTER]
                mashallah bachon kay naam per achi tafreeh lagi hai......:khi:
                sigpic

                Comment

                • #53
                  Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

                  Originally posted by azeem-ahmed View Post

                  السلامُ علیکم
                  شکر الحمدُللہ کہ آپ کی آمد ہوگئی
                  جب تک اختلافِ راے والے نہ میسر ہوں اس وقت تک گفتگو کا لطف نہیں آتا
                  میرا ماننا ہے کہ اختلاف کرنے والے در اصل "کھاد"کا کام کرتے ہیں اُن کے اختلاف سے ہمارے بیان کو قوت حاصل ہوتی ہے
                  اُمید ہے آپ چند حرفی الفاظ سے آگے بڑھیں گے۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #54
                    Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    چھوٹے بچوں کو جنہیں آپ کھل کر تو کچھ نہیں بتا سکتے لیکن اُن کی حفاظت بھی کرنا چاہتے ہیں اُن کو اگر آپ اس طرح کی دو چار باتوں سے آگاہی فراہم کریں تو میرا خیال کچھ حد تک ہم ان بچوں کی حفاظت کر سکتے ہیں
                    1:۔ ایسے بچے جن کو لانے لیجانے کی ذمہ داری ڈرائیورز وغیرہ کے ہاتھوں میں ہے اُن بچوں کوبتائیں کہ اگر انکل تمھیں کہیں کہ میرے پاس بیٹھو،میری گود میں بیٹھو،یا ادھر آو میں تمھیں گاڑی چلانا سکھاوں ،تو اُن کی اس طرح کی باتوں کے بارے میں آپ کو بتائیں
                    2:۔وہ بچے جو جو مختلف بچوں کے ساتھ ایک وین میں سکول آتے جاتے ہیں (خاص طور پر اگر آپ کا بچہ صبح سب سے پہلے یا دوپہر سب سے آخر تک)وین میں رہتا ہے تو کوشش کریں کے آپ ہی کے گھر کے آس پاس کے ایک دو بچے مزید اس گاڑی کے سوار ہوں عموما تنہا رہ جانے والے بچوں کے لئے خطرہ زیادہ ہوتا ہے لہذا اس طرح کی پیش بینی کے تحت آپ بچے کی تنہائی والے سفر کو ختم کر کے اپنے بچے کو محفوظ کر سکتے ہیں۔لیکن اگر ایسا ممکن نہ ہو تو وین کے ڈرائیور کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور کوشش کریں کہ ڈرائیور وقت کی پابندی کا عادی ہو۔اپنے بچے کو سمجھائیں کہ ڈرائیور انکل کے ساتھ "تو تڑاک"سے بات نہ کریں (بعض واقعات میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچوں کی بد تمیزی کے بدلے میں اس طبقے کے لوگ ایسی وحشیانہ کاروائی کر جاتے ہیں)۔ساتھ ہی اپنے بچے کو سمجھائیں کہ خالی وین میں ڈرائیور انکل کے ساتھ نہ بیٹھیں بلکہ گاڑی کی پچھلی سیٹوں پر ہی رہیں۔ڈرائیور کو وقتا فوقتا چھوٹے موتے تحفوں کے ذریعے ایک "ان دیکھے بوجھ کے زیر بار رکھیں "
                    3:۔ محلے پڑوس کے انکل ٹائپ کے رشتوں کو کم سے کم پالیں لیکن اگر کسی پر بہت ہی اعتبار کرتے بھی ہیں تو بچوں کو بتائیں کہ خالی کمرے یا گھر کے کسی سنسان گوشے میں کسی بھی انکل وغیرہ کے ساتھ وقت نہ گزاریں،مزید یہ کہ اگر کسی پڑوسی کے گھر میں صرف ایک فرد گھر میں موجود ہوتو کسی بھی کام کی غرض سے گھر میں داخل نہ ہوں بلکہ دروازے ہی سے اپنا کام نمٹا لیں "جیسے کوئی چیز دینے کے لئے یا لینے کےلئے جانا"اکثر واقعات میں ایسا ہوتا ہے کہ پڑوسی کے انکل کے گھر والوں کی غیر موجودگی میں اُن کے کھانے پینے کا ذمہ آپ لے لیتے ہیں اور کھانا وغیرہ پکڑانے چھوٹے بچے کو بھیج دیتے ہیں اپنی اس عادت کو ختم کیجے اور اگر ذمہ داری خود لی ہے تو پہنچائیں بھی خود"
                    4:۔ وہ بچہ جس کی عمر 3 سال سے زائد ہو تو اس کو سمجھائے کہ اگر کوئی انکل آپ کو زبردستی گود میں اُٹھانا چاہتا ہو یا بار بار آپ کے گالوں پر پیار کرتا ہو تو اُس بارے میں آپ کو بتائے"آپ بھی اپنی عادت بنا لیں کہ بچوں سے گاہے بگاہے نئے تعلقات والے افراد کے بارے میں بچے سے پوچھتے رہیں کہ انکل آپ کو تنگ تو نہیں کرتے؟؟یا انکل آپ کو کوئی چیز وغیرہ کھانے کا اسرار کرتے ہیں،وغیرہ
                    میرا خیال میری ان چند باتوں سے آپ کے ذرخیز زہنوں میں بھی کئی پیش بینیاں آئی ہوں گی لہذا ہمارے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ
                    :thmbup:
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #55
                      Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

                      Originally posted by S.A.Z View Post

                      السلامُ علیکم
                      شکر الحمدُللہ کہ آپ کی آمد ہوگئی
                      جب تک اختلافِ راے والے نہ میسر ہوں اس وقت تک گفتگو کا لطف نہیں آتا
                      میرا ماننا ہے کہ اختلاف کرنے والے در اصل "کھاد"کا کام کرتے ہیں اُن کے اختلاف سے ہمارے بیان کو قوت حاصل ہوتی ہے
                      اُمید ہے آپ چند حرفی الفاظ سے آگے بڑھیں گے۔
                      6 to 10 years kay bachon ko sex mein educate karna iss mein by the way hamara islam kiya kahta hai jo modesty ka daras deta hai?? iss kay baray mein ulema hazraat kia kahtay hain??? ya sirf european ki dekha dekhi se kia hum apno 5 saal kay bachon ko sex educate daysaktay hain??? aisi koi hadees yaa quran ki ayat yaa asahaab hazraat nay taleem di ho yaa taba tabeen nay di ho yaa hamaray wali, abdaal, qutub yaa buzargon nay di ho jis se wazih ho kay chotay bachon ko sex educate zaroor dain.... dost khuda ka khof karo agar educate karna hee hai tu un musalmaan logon ko karein jo na namaz parhtay hain na deen ka kaam kartey hain duniya mein 7 arab log hain jo lakhon non muslim ho kay loog mar rahey hain aur dozakh mein ja rahe hain..... in ki fikar karo..... bachon kay ziyadti kay cases tu eka duka hotay hain lakin duniya mein non muslim ho kay lakhon loog mar rahe hain jin ko kalma naseeb nahi ho raha hai....dost agar apni aankhain kholni hain tu logon ko kalmay aur akhri nabi ki zindgi per lain sub theek hojai ga....
                      sigpic

                      Comment

                      • #56

                        سب سے پہلے میں اپنے ایک مسلم بھائی کو سلام کے آداب سکھائے دیتا ہوں
                        جب کوئی مسلمان تم کو سلام کہے تو تم اس کا جواب دو اور بہتر ہوگا کہ اس سے زیادہ اچھے کلمات کے ساتھ جواب دو
                        اگر کوئ کہے کہ السلامُ علیکم،تو تم کوشش کرو کہ جواب میں وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ کہو
                        پتہ نہیں کچھ لوگوں کی عادت ہوتی جا رہی ہے کہ اپنی بے سروپا باتوں میں وزن پیدا کرنے کے لئے اور دوسرے فرد کو زہنی طور پر زیر دام لانے کے لئے خدا ،رسول،کتاب کو درمیان میں لے آتے ہیں
                        بھائی جان جس دور میں جی رہے ہو اُس دور کے مطابق پیش بینی کے تحت اقدام کرنے سے منع کہاں کیا گیا ہے؟؟؟
                        زکوۃ دینے کے لئے اور نیکی کرنے کے لئے بھی حکم ہے کہ پہلے اپنے اقرباء پھر رشتے دار پھر پڑوسی پھر غیر اور سب سے آخر میں دوسرے مزاہب کے لوگ
                        ایک واقعہ ہے جس کو پوری طرح تحریر کرنے کی "کجی سے"میں اللہ تعالی سے توبہ کا طالب ہوں
                        واقعہ یہ ہے کہ آپ ﷺ نے کچھ مسلم صحابہ کرام کو ایک قبیلے کا ولی مقرر کر کے بھیجا تو وقت رخصت اُن سے پوچھا کہ تم اُن لوگوں میں کسی مسلے پر فیصلہ کس طرح کرو گے تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی کتاب کے مطابق ،آپﷺ نے فرمایا اگر اللہ کی کتاب میں پوری طرح وضاحت نہ ملے تو۔۔۔۔تو صحابہ کرام نے فرمایا کہ اللہ کے رسولﷺ کے قول کی سنت کے مطابق۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر میری سنت میں بھی کوئی واضح ہدایت نہ پا سکو تو ۔۔۔۔۔تب اُن صحابی نے فرمایاکہ ہم اجتہاد سے کام لیں گے
                        آپ ﷺ نے یہ جواب سن کر تبسم فرمایا اور کہا کہ جب تک میری اُمت میں اجتہاد رہے گا یہ کبھی گمراہ نہیں ہو سکیں گے
                        اور بعد کے حالات گواہ ہیں کہ کسی موقوں پر وقت کی ضررت کے مطابق کئی فیصلے کئے گئے اور اُس وقت کے فیصلے پوری مسلم اُمت کے لئے فائدہ مند ثابت ہوے
                        یہ تو ہوگیا آپ کی دوسری بات کا جواب کہ کہاں پر کیا لکھا ہے اور کب ایسا ہوا
                        پہلی بات "جس میں آپ 5تا10سال کے بچوں کو اس طرح کی تعلیم دینے کا یکطرفہ پروپوگنڈا کر رہے ہیں اُس کے جواب کے لئے میری پوسٹ نمبر49 کا فی ہے
                        اُمید ہے آپ کو افسوس نہیں ہوگا کہ آپ نے جلد بازی میں میری اُس 49 پوسٹ کو کیوں نہیں پڑھا :)۔
                        Last edited by S.Athar; 27 December 2011, 18:36.
                        :star1:

                        Comment

                        • #57

                          dost jub meinay aap ki post parhi thi ussi time meinay dil mein walaikum salam kah diya tha... mazeed zaroori nahi samjha kay llikh bhi doon....:khi:
                          dosri guzarish yeh kay mein wazan paida karnay kayliye islam ko beech main nahi laya balkay yeh meri fitrat hai mein her cheez ko islam kay tanazur mein dekhta hoon vo issliye kay mein fitri tor per islam per amal karnay ki koshash karta hoon..... mujhe pata tha aap kay pass islam kay point of view se koi jawab nahi hoga..... aur meinay aap ki 49 ko bhi parha hai achi tajaweeez hain..... kuch per amal kia bhi jasakta hai lakin phir bhi mein mukamil tor per aap ki baat se itefaaq nahi karta......
                          sigpic

                          Comment

                          • #58

                            سلام کے بارے میں اس وضاحت پر صرف مسکرا کر ہی خفِت مٹائی جا سکتی ہے
                            میرا خیال ہر مسلمان کی یہی کوشش ہوتی ہےکہ وہ اسلامی نقطہ نظر کو مد نظر رکھے
                            محترم جواب تو میں نے تحریر کر دیا لیکن اگر آپ جانتے بوجھتے "مکھی نگلنا چاہتے " ہیں تو آپ کی مرضی
                            پوسٹ نمبر49 سے اتفاق کرنے پر شکریہ
                            میرا خیال آپ نے جو "یکطرفہ پراپوگنڈ"شروع کیا کہ ہم لوگ 5سے10سال کے بچوں کو "جنسی تعلیم دینے کے حق میں ہیں" اُس سے دستبردار ہونا آپ اپنی توہین سمجھ رہے ہیں ؟؟؟
                            اپنی غلطی کو تسلیم کر لینا بھی کسی کسی عظیم کے مقدر میں ہوتا ہے ۔
                            اختلاف رکھنے کی وجوہات بھی بیان کر دیتے تو شائد "ہم جیسے دوستوں کا موقف تبدیل ہوجاتا " ۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #59

                              dost mein koi yaktarafa propaganda nahi kar raha hoon nahi zid kar raha hoon .... mera eik zaati point of view tha jo meinay aap ko arz kiya agar aap itefaaq nahi kartey tu no problem...... yeh zaroori nahi kay mein sahee hee hoon balkay galat bhi hosakta hoon lakin zaati tor per mein bachon ko jinsi taleem ki agaahi kay haqq mein nahi hoon......:shyy:
                              sigpic

                              Comment

                              • #60
                                Re: کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے؟؟؟

                                Originally posted by S.A.Z View Post
                                چھوٹے بچوں کو جنہیں آپ کھل کر تو کچھ نہیں بتا سکتے لیکن اُن کی حفاظت بھی کرنا چاہتے ہیں اُن کو اگر آپ اس طرح کی دو چار باتوں سے آگاہی فراہم کریں تو میرا خیال کچھ حد تک ہم ان بچوں کی حفاظت کر سکتے ہیں
                                1:۔ ایسے بچے جن کو لانے لیجانے کی ذمہ داری ڈرائیورز وغیرہ کے ہاتھوں میں ہے اُن بچوں کوبتائیں کہ اگر انکل تمھیں کہیں کہ میرے پاس بیٹھو،میری گود میں بیٹھو،یا ادھر آو میں تمھیں گاڑی چلانا سکھاوں ،تو اُن کی اس طرح کی باتوں کے بارے میں آپ کو بتائیں
                                2:۔وہ بچے جو جو مختلف بچوں کے ساتھ ایک وین میں سکول آتے جاتے ہیں (خاص طور پر اگر آپ کا بچہ صبح سب سے پہلے یا دوپہر سب سے آخر تک)وین میں رہتا ہے تو کوشش کریں کے آپ ہی کے گھر کے آس پاس کے ایک دو بچے مزید اس گاڑی کے سوار ہوں عموما تنہا رہ جانے والے بچوں کے لئے خطرہ زیادہ ہوتا ہے لہذا اس طرح کی پیش بینی کے تحت آپ بچے کی تنہائی والے سفر کو ختم کر کے اپنے بچے کو محفوظ کر سکتے ہیں۔لیکن اگر ایسا ممکن نہ ہو تو وین کے ڈرائیور کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور کوشش کریں کہ ڈرائیور وقت کی پابندی کا عادی ہو۔اپنے بچے کو سمجھائیں کہ ڈرائیور انکل کے ساتھ "تو تڑاک"سے بات نہ کریں (بعض واقعات میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچوں کی بد تمیزی کے بدلے میں اس طبقے کے لوگ ایسی وحشیانہ کاروائی کر جاتے ہیں)۔ساتھ ہی اپنے بچے کو سمجھائیں کہ خالی وین میں ڈرائیور انکل کے ساتھ نہ بیٹھیں بلکہ گاڑی کی پچھلی سیٹوں پر ہی رہیں۔ڈرائیور کو وقتا فوقتا چھوٹے موتے تحفوں کے ذریعے ایک "ان دیکھے بوجھ کے زیر بار رکھیں "
                                3:۔ محلے پڑوس کے انکل ٹائپ کے رشتوں کو کم سے کم پالیں لیکن اگر کسی پر بہت ہی اعتبار کرتے بھی ہیں تو بچوں کو بتائیں کہ خالی کمرے یا گھر کے کسی سنسان گوشے میں کسی بھی انکل وغیرہ کے ساتھ وقت نہ گزاریں،مزید یہ کہ اگر کسی پڑوسی کے گھر میں صرف ایک فرد گھر میں موجود ہوتو کسی بھی کام کی غرض سے گھر میں داخل نہ ہوں بلکہ دروازے ہی سے اپنا کام نمٹا لیں "جیسے کوئی چیز دینے کے لئے یا لینے کےلئے جانا"اکثر واقعات میں ایسا ہوتا ہے کہ پڑوسی کے انکل کے گھر والوں کی غیر موجودگی میں اُن کے کھانے پینے کا ذمہ آپ لے لیتے ہیں اور کھانا وغیرہ پکڑانے چھوٹے بچے کو بھیج دیتے ہیں اپنی اس عادت کو ختم کیجے اور اگر ذمہ داری خود لی ہے تو پہنچائیں بھی خود"
                                4:۔ وہ بچہ جس کی عمر 3 سال سے زائد ہو تو اس کو سمجھائے کہ اگر کوئی انکل آپ کو زبردستی گود میں اُٹھانا چاہتا ہو یا بار بار آپ کے گالوں پر پیار کرتا ہو تو اُس بارے میں آپ کو بتائے"آپ بھی اپنی عادت بنا لیں کہ بچوں سے گاہے بگاہے نئے تعلقات والے افراد کے بارے میں بچے سے پوچھتے رہیں کہ انکل آپ کو تنگ تو نہیں کرتے؟؟یا انکل آپ کو کوئی چیز وغیرہ کھانے کا اسرار کرتے ہیں،وغیرہ
                                میرا خیال میری ان چند باتوں سے آپ کے ذرخیز زہنوں میں بھی کئی پیش بینیاں آئی ہوں گی لہذا ہمارے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ

                                :jazak::rose.

                                Comment

                                Working...
                                X