Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

    asslmaolaikum respected members

    hope u wl fine shine
    :hii:

    آپ میں سے لڑکیاں بچپن میں لڑکوں والے کونسے کھیل کھیلتی تھیں اور لڑکے لڑکیوں والے کون سے کھیل کھیلتے تھے ؟

    میرا مطلب ہے جیسے لڑکیاں گڑیا گڈے کی شادیاں اور کھانے پکانے کے چنے منے برتن لے کر اور پتہ نہیں کیا کیا ،تو کیا آپ لوگ اپنی بہنوں کزنز یا محلے کی لڑکیوں کے ان کھیلوں میں شامل ہوا کرتے تھے :lol

    اور لڑکیاں اپنے بھائیوں،کزنز یا محلے کے لڑکوں کے ساتھ کرکٹ ،اخروٹ یا کنچے وغیرہ وغیرہ کھیلا کرتی تھیں ۔۔۔:lol

    وہ نا مجھے ابھی یاد آیا کہ میں کنچے بہت جمع کیا کرتی تھی تو اس لیے پوچھا
    :shyy:
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

    me ko cycle chalna acha lagta tha :lol: wo bhi ghar main kabhi bahir nahi chalai ..choti wali cycle :lol: ..or pitto ...bus yehi yaad hai : d
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

      یوں كہ ہم اپنی بہن اور كزنز كے ساتھ سات سمندر كھیلتے تھے جس پر ہمیں كئی مرتبہ ڈانٹ بھی پڑی تھی
      مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

      Comment

      • #4
        Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

        Originally posted by saraah View Post
        asslmaolaikum respected members

        hope u wl fine shine
        :hii:

        آپ میں سے لڑکیاں بچپن میں لڑکوں والے کونسے کھیل کھیلتی تھیں اور لڑکے لڑکیوں والے کون سے کھیل کھیلتے تھے ؟

        میرا مطلب ہے جیسے لڑکیاں گڑیا گڈے کی شادیاں اور کھانے پکانے کے چنے منے برتن لے کر اور پتہ نہیں کیا کیا ،تو کیا آپ لوگ اپنی بہنوں کزنز یا محلے کی لڑکیوں کے ان کھیلوں میں شامل ہوا کرتے تھے :lol

        اور لڑکیاں اپنے بھائیوں،کزنز یا محلے کے لڑکوں کے ساتھ کرکٹ ،اخروٹ یا کنچے وغیرہ وغیرہ کھیلا کرتی تھیں ۔۔۔:lol

        وہ نا مجھے ابھی یاد آیا کہ میں کنچے بہت جمع کیا کرتی تھی تو اس لیے پوچھا
        :shyy:
        LOL Main bhi kainche boht khailta tha, ghar se 3-4 le k jata tha or jeet k wapis 20-30 lata tha, pora ek pot bhar gya tha ghar main, :dance2:

        Comment

        • #5

          sister hai koi nahi meri, or Mohalla ki kurrian apne saath khailne nahi deti thin
          :shyy:

          Comment

          • #6
            Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

            Originally posted by musaddaq View Post
            sister hai koi nahi meri, or Mohalla ki kurrian apne saath khailne nahi deti thin
            :shyy:
            :lol:
            to cousins to houn gee na :lol: :lol: :lol:
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • #7
              Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

              Originally posted by Aanchal View Post
              :lol:
              to cousins to houn gee na :lol: :lol: :lol:
              hum sb se chaote haim family main

              Comment

              • #8
                Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

                تمھارے بچپن میں اور میرے بچپن میں کم از کم پچاس سالوں کا فرق ہے اور
                ان پچاس سالوں میں بہت کچھ بدل چکا تھا

                Comment

                • #9
                  Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

                  Originally posted by Aanchal View Post
                  me ko cycle chalna acha lagta tha :lol: wo bhi ghar main kabhi bahir nahi chalai ..choti wali cycle :lol: ..or pitto ...bus yehi yaad hai : d
                  واوو کبھی ٹکر بھی ماری کسی کو :lol
                  Originally posted by Dil Peshawari View Post
                  یوں كہ ہم اپنی بہن اور كزنز كے ساتھ سات سمندر كھیلتے تھے جس پر ہمیں كئی مرتبہ ڈانٹ بھی پڑی تھی
                  سات سمندر کونسا کھیل ہوتا ہے :think:
                  Originally posted by musaddaq View Post
                  LOL Main bhi kainche boht khailta tha, ghar se 3-4 le k jata tha or jeet k wapis 20-30 lata tha, pora ek pot bhar gya tha ghar main, :dance2:
                  اچھا میرا بھائی بھی بہت جمع کرتا تھا اسی کے چراتی تھی جیت کے تھوڑی جمع کرتی تھی
                  :shyy:
                  Originally posted by musaddaq View Post
                  sister hai koi nahi meri, or Mohalla ki kurrian apne saath khailne nahi deti thin
                  :shyy:
                  بائو تم کتنے بزدل تھے لڑکیوں سے ڈر جاتے تھے :esmile:
                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  تمھارے بچپن میں اور میرے بچپن میں کم از کم پچاس سالوں کا فرق ہے اور
                  ان پچاس سالوں میں بہت کچھ بدل چکا تھا
                  ہاں تو بتا دو نا میں بھی دیکھوں اتنے سال پہلے کونسے کھیل ہوا کرتے تھے
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #10
                    Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

                    پہلے کے سالوں کے کھیل تو تم بتاو کہ تم کیا کھیلتی تھیں
                    یہ کنچوں کا بتا کر تو تم نے ڈنڈی ماری ہے اور بھی کچھ بتاو نا

                    پھر چند سال پہلے کے کھیل تو تم کو پتہ ہی ہوگا
                    تمھارے پوتا پوتی بھی تو کھیلتے ہی ہونگےنا

                    Comment

                    • #11
                      Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

                      ارے وہ تو کمپیوٹر سے بھی اگلا دور ہونا میں فیوچر کی بات کیسے بتاوں بھلا
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment

                      • #12
                        Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

                        Originally posted by saraah View Post
                        ارے وہ تو کمپیوٹر سے بھی اگلا دور ہونا میں فیوچر کی بات کیسے بتاوں بھلا

                        تو پھر ابھی آرزوں کے گلاب تازہ کیوں ہیں

                        Comment

                        • #13
                          Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

                          لکن میٹی، گلی ڈنڈا، چیچک چیچک چولیاں یہ کچھ میرےبچپن کے کھیل ہیں، میری محلے کی سبھی لڑکیوں کے ساتھ بڑی دوستی ہوتی تھی، یہ علیحدہ بات ہے کہ اب ان میں سے کوئی بھی کبھی نظر نہیں آئی، ہا ہا ہا ہا

                          سکول میں میرا دوسرا دن تھا میں تفریح ٹائم گھر آیا تو پیچھے سے کسی بچے نے میرے بیگ میں سے کتابیں اورکاپیاں نکال کے پھاڑدیں ، تو میں نے اپنی ایک دوست کے ساتھ مل کہ اگلے ہی دن تفریح ٹائم تمام کے تمام بیگ کی کتابیں کاپیاں پھاڑکے نالی میں بہادی تھیں، ہا ہا ہا یہ بات کبھی نہیں بھولتی بس ہا ہا ہا بڑی دھلائی ہوئی تھی، سب نے مار کے ہی اپناغصہ نکالا :p
                          Last edited by Yaaram; 21 December 2011, 15:51.
                          Allah

                          Comment

                          • #14
                            Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

                            mein bachpan mein dolls kay saath khailta tha vo bhi apni cousins kay saath....
                            sigpic

                            Comment

                            • #15
                              Re: ایک دوسرے کے کھیل بچپن میں

                              ویسے سب کے ایک جیسے ہی کھیل ہوتے ہیں اس لیے میں نے سارے کھیلیں ہیں۔

                              Comment

                              Working...
                              X