asslamoalikum respected members
hope u wl b fine shine
آپ میں کون سی عادات موروثی ہیں ؟ یعنی آپ کے والدین یا یا قریبی رشتےدار جیسے ماموں چچا پھوپھیاں خالائیں دادا دادی نانا نانی وغیرہ سے آپکو ملی ہوں ۔اور آپ کہ کہا جاتا ہو فلاں عادت تو بالکل تمہاری فلاں جیسی ہے ۔
امید کے لیے نوٹ- امید یہ نا کہے میں تو بالکل اپنے جیسی ہوں :lol

Comment