Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اصلاحی کمیٹی کا اجلاس

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اصلاحی کمیٹی کا اجلاس

    خٰان بانیاز خانجمیل اخترناکافی ہے
    وہ خود پر عائد کردہ الزامات نہ صرف یہ کہ ثابت نہیں کرسکے بلکہ کے جوابات
    میں کہیں تمسخر بھی پایا جاتا ہے چنانچہ فیصلہ کیا گیا کہ حکیم عامر کو علاقے میں پریکٹس سے روک دیا جائے تاہم علاقے میں مریضوں کے لیے علاج کی
    سہولتیں جاری رکھنے کے خیال سے اصلاحی کمیٹی کے صدرخان بانیازخان جن
    کا محلے مین لکڑ یوں کا بہت بڑا ٹال ہے کو ہدائت کی گئی کہ وہ کل سے باقعدگی کے ساتھ مطب میں بیٹھیں اور مریضوں کو دیکھنا شروع کر دیں



    حکیم عامر کو اس فیصٌے کی اطلاع دے دی گئی۔۔۔ اہل محلہ نے اصلاحی کمیٹی کے اس فیصٌے کو بہت سراہا ہے




    :fight:
    :(

  • #2
    Re: اصلاحی کمیٹی کا اجلاس

    فیصلہ تو صدر کو سنانا چاہیے تھا





    Comment

    Working...
    X