Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
    کئی دن ہوگئےپیغام ممبران کی جانب سے کوئی پولنگ تھریڈ نہیں لگا تو میں نے سوچا کہ اتنےعرصے کے بعد ایسے تھریڈ کا میں ہی آغاز کر دیتا ہوں :shyy:۔
    تو جناب پولنگ بوتھ کے لئے نیچے دئے گئے لنکس پر جائے اور ووٹ کیجئے :thmbup:۔
    یہ پولنگ 24 دسمبر2011 تک رہے گی۔
    Last edited by S.Athar; 18 December 2011, 11:21.
    :star1:

  • #2
    Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

    [SIZE=5][CENTER][COLOR="Blue"]
    پولنگ ۱ کا لنک یہ ہے
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=78446

    پولنگ 2 کا لنک
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=78447

    پولنگ 3 کا لنک
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=78448

    پولنگ 4 کا لنک
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=78450

    پولنگ 5 کا لنک
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=78451

    پولنگ 6 کا لنک(غلطی سے نمبر5 ہی لکھا گیا لیکن سوال مختلف ہے)۔
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=78452

    اُمید ہے ممبران اس تھکا دینے والی پریشانی کو در گزر کرتے ہوئے پولنگ میں حصہ ضرور لیں گے

    Last edited by S.Athar; 18 December 2011, 11:17.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

      :welcome:
      دوستوں سے گزارش ہے کہ پہلے پولنگ کے تمام سوالات کو پڑھ لیں پھر ووٹ کرنا شروع کریں کیونکہ
      ہوسکتا ہےکہ آپ کا ایک ووٹ دوسرے کے متضاد ہو
      Last edited by S.Athar; 18 December 2011, 15:38.
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

        سوالات کہاں ہیں جناب کچھ اتا پتا نہی
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

          اطہر آپ کےپہلے تھریڈ کالنک تو واپس پھراسی تھریڈمیں لےکرآرہا ہے، ہاں البتہ دوسرے میں ووٹ ڈال دیا ہے
          Allah

          Comment


          • #6
            Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

            :shyy:
            Last edited by S.Athar; 18 December 2011, 11:15.
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

              یارووو دلدارووو تھوڑا صبر کرو ابھی تو خود میں الجھ رہا ہوں بار بار
              تسلی سے تمام تھریڈ لگا دوں پھر چیک کرتا ہوں :(۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

                Last edited by S.Athar; 18 December 2011, 11:16.
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

                  اور آپ اپنا وی ایم بھی چیک کریں۔ اوراپنے تھریڈز کوبچا لیں میں تمام میں ووٹ ڈالنے جا رہا ہوں :lol
                  Allah

                  Comment


                  • #10
                    Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

                    :okq:
                    Last edited by S.Athar; 18 December 2011, 11:17.
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

                      مجھے لگتا ہے دوبارہ سے سارے لنک ایک ہی پوسٹ میں شئیر کردوں تو بہتر ہے :)۔
                      تاکہ سارے لنک سب سے اوپر والی پوسٹ میں باآسانی دستیاب ہوں :)۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

                        السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

                          السلامُ علیکم
                          میری یہ مجبوری ہے اس تھریڈ کو اوپر رکھنا ضروری ہے
                          کیا پچیس تاریخ تک یہ تھریڈ "سٹک"کیا جا سکتا ہے؟؟؟
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

                            SAZ bhai, kia voting jaari hay abhi tak?
                            sigpic

                            Comment


                            • #15
                              Re: آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

                              نہیں محترم 24 تاریخ کو ختم ہوگئی تھی :)۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X