Re: aik waqat main aap kitnay kaam kartay hian ???
جی ضرور! مجھے کنسٹریکٹیو اختلافات بہت پسند ہیں کیونکہ جہاں مثبت سوچ پر مثبت انداز سے اختلاف کیا جائے تو سیکھنے کا بہت موقع ملتا ہے۔ آپ ضرور اپنا نقطہ نظر پیش کرنا۔
Originally posted by Abiha Axfar
View Post
Comment