Re: Neiki???
ایسا صرف سوچ پر منحصر ہے۔ ورنہ نیکی اور اچھی بات جتنی بھی پھیلائی جائے کم ہوتی ہے۔ کسی کی نیکی سے دوسروں کے دلوں میں نیکی کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے۔ دکھاوا تو اس وقت بھی ممکن ہے جب آپ کوئی نیکی کرنے کا ارادہ کرتے ہیں - اس وقت آپ کی نیت پر ہے کہ آپ کس نیت سے نیکی کر رہے ہوتے ہیں۔ یاد رکھیے کہ لوگوں کو دکھانے یا بتانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جس کی خوشنودی کے لیے نیکی کی جائے وہ دلوں کے بھید تک جانتا ہے - اسے پتہ ہے کہ نیت کیا تھی۔
Originally posted by baniazkhan
View Post
Comment