اسلام علیکم
سوچ ری ہوں امی جو بھی کہتی تھیں سچ ہی کہتی تھیں۔۔۔۔ بہت پڑھ لینے سے ہر چیز کو حفظ کر لینے سے بڑی ادبی باتیں کر لینے سے انسان کو عقل نہیں آتی ایسا مجھ کو لگتا ہے۔۔۔
وقت کو ہمیشہ ایک پہیے سے تشبہی دی جاتی ہے اور پہیہ تو گھومتا ہے وقت کیسے گھوم سکتا ہے۔۔۔
عجیب بات ہے وقت صرف زندہ لوگوں کے ساتھ ہی نہیں مردوں کے ساتھ بھی مشروط ہے
پر اسکا اثر صرف زندہ لوگوں پر ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔
کبھی رکوں تو سوچتی ہوں صرف جہالت ہی نہیں وقت کی آندھیاں بھی انسان کو کہیں کا کہیں پھنک دیتی ہیں۔۔۔ سوچتی ہوں کون سی آندھی زیادہ نقصان کا باعث بنتی ہے۔۔۔۔
ساچتی ہوں شاید سب چالیں وقت کی ہی ہیں۔۔ چال تو ہم بھی چلتے ہیں۔۔۔
سچ تو یہ ہے کبھی بھی مجھ کو اپنی ہی سمجھ آتی نہیں۔۔۔
مسجھنے کے لیے کیا ضروری ہے۔۔۔؟؟؟؟ عقل؟؟؟ فلسفہ؟؟؟؟ یا جو لوگ کہتے ہیں عشق حقیقی؟؟؟
بڑی عجیب بات ہے ۔۔لوگوں کی بھی اپنی اپنی منطقیں ہین۔۔۔ جس کا جیسے دل کرا ویے ہی بیان کر دیا۔۔۔
خود عشق مجازی میں ناکام ہوئے تو خدا کا رستہ پکڑ لیا۔۔۔ اور اسکو عشق حقیقی کہہ دیا۔۔۔
بندہ اپنی تسکین کے لیے کیا کیا کرتا نہیں۔۔۔۔
ان سب باتوں کا کوئی مطلب نہیں۔۔۔۔
بس آج یہی بات سمجھ میں آئی ہے
امی جو بھی کہتی ہیں سب سچ ثابت ہویا۔۔۔ کیونکہ وہ سچ ہی کہتی ہیں

Comment