Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
KhizaaN ka Raang BKs ka Saang
Collapse
X
-
Comment
-
Re: KhizaaN ka Raang BKs ka Saang
بہت شکریہ نگار
ست سر مالا کی تصاویر شئیر نہیں کر سکتا کیونکہ عید کے فورا بعد میں اکیلا ہی ست سر مالا
کے ایڈونچر پہ روانہ ہوگیا تھا ناران سے ایک گائیڈ جس کو خود بھی جھیلوں کو پتہ
نہیں تھا ساتھ ہو لیا تھا۔۔
ست سر مالا کا سفر جھیل لالو سر سے تقریبا چار کلومیٹر اگے سے شروع ہوتا ہے
یعنی گوگل ارتھ سے میں نے کنفرم کیا تھا کہ لالو سر جھیل سے اگے تیسرا نالہ
جو سڑک پر گرتا ہے وہ ست سر مالا سے ہی نکل رہا ہے اور اگر اس نالے کے ساتھ
ساتھ سفر کیا جائے تو ست سر مالا پہنچا جا سکتا ہے
لیکن وہ نالے کے ساتھ کوئی باقاعدہ راستہ نہیں تھا بعد جگہوں پہ اتنی
شدید چڑھائی کے نالہ آبشار کا رخ اختیار لر لیتا تھا ۔ خیر جھیلوں پہ پہنچ گئے
سولہ ہزار فٹ کی طوفانی رات بھی دیکھی بے سات جھلیں بھی
دیکھی اور بے تحاشہ تصاویر بھی بنائی تھی
لیکن واپسی پہ مجھے لالو سر کے انتہائی بے روح مقام پہ کیپمپ کرنا پڑا
وجہ بارش اور اندھی تھی اور جب بارش رکی تو شام ہو چکی تھی مجبورا وہی پہ
کیمپ لگایا ابھی پوری طرح سویا بھی نہ تھا کہ چند کوہستانی
نمودار ہوئے ظالموں نے کیمرہ شوز بیگ کپڑے سب چاقو کی نوک پہ چھین لیے
اور یہی نہیں ہمارا خیمہ بھی ساتھ لے گئے
صرف موبائل فون بچا جو ٹراوزر کی جیب سے نکل کے گر گیا تھا
اور اس رات سخت سردی میں دو کلو میٹر دور مجھے ننگے پائوں خالی ہاتھ
خانہ بدشوں کے ساتھ اس کمرے میں رات بسر کرنی پڑی جہاں بکرے گدھے
گھوڑے اسی کچے کمرے میں تھے اس دلفریب خوشبو کے ساتھ
رات بیتائی اور اگلے دن ناران پہنچا
بس اب ماسوائے اس سفر کی کہانی کے میرے پاس کچھ نہیں یہ بیلہ منور کی تصاویر بھی میں
نے موبائل سے بنائی ہیں
Last edited by Dr Fausts; 22 November 2011, 21:59.:(
Comment
-
Re: KhizaaN ka Raang BKs ka Saang
Originally posted by S.A.Z View Postسارا پاکستان پیارا پاکستان
خوبصورت شئیرنگ پر "گڈُ پوسٹ کا ووٹ"اور ریپو پاور پوائینٹ حاضر خدمت ہیں قبول فرمائے
اُمید ہے آئندہ بھی خوبصورت شئیرنگز کا سلسلہ جاری وساری رہے گا
بہت شکریہ نوازش جناب ممنون ہوں
rose:rose
خوش رہیں
عامر احمد خان:(
Comment
-
Re: KhizaaN ka Raang BKs ka Saang
Baba ji aik baat to kafi impressive he ke aap adventurous honay k saath saath adventure kerna b jantay hein aur aagay chakoo ki naak pe aap k saath mazeed adventure jo hua wo bhi kabi nahi boolay ga. Aap ne khoobsoorat nazaaron ko bohat khoobsoorati k saath kaid kia meri taraf se daad wasool keejiye.:thmbup:
Comment
-
Re: KhizaaN ka Raang BKs ka Saang
Originally posted by munda_Sialkoty View PostBaba ji aik baat to kafi impressive he ke aap adventurous honay k saath saath adventure kerna b jantay hein aur aagay chakoo ki naak pe aap k saath mazeed adventure jo hua wo bhi kabi nahi boolay ga. Aap ne khoobsoorat nazaaron ko bohat khoobsoorati k saath kaid kia meri taraf se daad wasool keejiye.
ابہت شکریہ عامر ان خوبصورت کمنٹس کا
افسوس اس بات کا کہ میں اس مائنڈ بلوئنگ ست سر مالہ کی سات جھیلوںً کی تصاویر
شئیر نہیں کر سکتا
ان دور اذکار جگہوں میں جہاں میلوں ابادی نہ ہو ایسے مس ہیپ ہوتے رہتے
ایک دفہ ہم گلیشئیرز میں پھنس گئے تھے۔۔اسی گلیشر میں کافی پہلے
انگریز سیاح بھی پھنسے تھے لیکن ان کی ایمبسی ھرکت میں آئی
اور ان کو بذریہ ہیلی کاپٹر نکال لیا گیا لیکن ہمارے معاملے
میں نہ کسی ایمبسی نے حرکت کرنی ہوتی اور ہیلی کاپٹر چھوڑیں کھوتی
بھی کوئی نہ بھیجے ہاہاہاہا 372-haha
بس اللہ توکل ہی نکل اتے
بہت زیادہ خوش رہیں
کیپلر
:(
Comment
Comment