اسلام علکیم
ہم نے اجکل محسوس کیا ہے کہ لوگ ہماری باوقار پرسنلٹی
کی بنا پر ہم سے خصوصی سلوک کرتے ہیں ہو سکتا ہو اپ
لوگ سوچ رہے ہوں اپنے منہ میاں مٹھو بن رہا ہے لیکن
حقیقت حقیقت نے
کئی دفعہ ایسا ہوا کہ ہم کسی ہوٹل پہ کھانا کھانے گئے اور ہوٹل
میں اگرچہ صفائی کا معیار مثالی نہ تھا مگر بیرے نے
خصوصی برتاو کے طور پر پلیٹ میز پہ سجانے سے پہلے
اپنی دھوتی کے پلو سے اچھی طرح صاف کیا اور گلاس کچھ اس
سے بھی اچھے طریقے سے صاف کیا۔
:dance5: :dance5:
۔
اور پھر کچھ دن تو پہلے عوام الناس میں اپنی بے پناہ محبت
دیکھ کے ہم شدید جذباتی ہو گئے اور انکھوں میں آنسو اآگئے
ہم ایک ریستوران کے بیرے سے پوچھا یہاں واش روم ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ بیرے نے کہا کمال ہے صاحب کسی اور
کے لیے ہو نہ ہو اآپ کے لیے بحرحال ہے۔۔
یہ کہہ کر وہ مالک کے پاس گیا اور ہمارا حوالہ دے کر چابی
مانگی اور کہا
میرے ساتھ اآئیں۔ایک بڑے دروزے کے قریب پہنچ کر وہ رک گیا
چابی سے مقفل دروزہ کھولا۔۔
دروزہ کھلا سامنے ایک گلی تھی جس کے درمیان نالی بہہ رہی
تھی بیرے نے نالی کی طرف اشارہ کیا چابی ہمیں تھمائی اور کہا
واپسی پہ دروازے کو تالا لگائیں اور چاپی مجھے دے دینا
:shyy::shyy:
اور بھی بیہت سے ایسے واقعات ہے جن سے بابا جی کے لیے
عوام الناس میں شیدید محبت ظاہر ہوتی لیکن حاسدین پہلے سے
جل کر کباب ہو رہے سو باقی پھر کبھی سہی
سڑیا نہ کر ۔۔۔دعا کیتی کر
:hairdrayer:
Comment