السلامُ علیکم پیغام دوستو
جیسا کہ آپ میں سے کئی دوست جانتے ہیں کہ میں ان دنوں پاکستان آیا ہوا تھا،اب یہاں پر"فلحال" میرا دانہ پانی ختم ہوا اور آج شام روانگی ہے
واپس جا کر نہیں معلوم کہ حالات کیا ہوں میں جہاں رہوں وہاں نیٹ کی سہولت میسر ہو کہ نہ ہو
لہذا اگر میں نہ آسکوں تو مجھے دعاوں میں یاد رکھئے گا
اور میں دل کی پوری سچائیوں کے ساتھ اُن تمام دوستوں سے معافی چاہتا ہوںجن کا "جانتے بوجھتے یا انجانے میںدل دکھا بیٹھا ہوں۔
آج یہ گانا رہ رہ کر میری زبان پر آئے جا رہا ہے
اپنے تو سارے اس کنارے رہ گئے
تنہا چلا جو اُس پار میں ہوں ناںںں
بے چین میں ہوں بے قرار میں ہوں ناں
کھویا ہے پاء کے جس نے پیار میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ جی آپ سب کو اور اس فورم کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
والسلام اطہر۔

Comment