تیری دید جس کو نصیب ہے وہ نصیب قابل دید ہے
لیکن
تجھے سوچنا میری چاند رات
اور
تجھے دیکھنا میری عید ہے
میری طرف سے تمام فورم ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت ایڈوانس عید مبارک
بھئ ابھی آپ سب کو اس لیے مبارک باد دینی پڑی ہے کہ آج شام سے ہم ذرا مصروف ہوجائیں گے
اور پھر یہ بھی ممکن ہے کہ عید کی چھٹیوں میں شاید فورم کو ٹائم نہ دے سکیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ عید کی دعاؤں میں مجھکو اور اپنے پیارے وطن پاکستان کو ضرور یاد رکھیں
اللہ تعالیٰ پاکستان کو خوشحالی نصیب فرمائے اور سب کو امن و امان سے رکھے آمین
Comment