Asalam o alaikom....
دکھ بانٹنے سے کم ھوتا ھے اور خوشی بانٹنے سے زیادہ !
اپنی عید کی خوشیوں میں غریبوں کو مت بھولیں پلیز !
اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ غریبوں کے بچوں کا خیال رکھنے سےآپ کی
خوشی اور زیادہ بڑھ جائے گی اور آپکی کی ہوئی یہ نیکی قیامت کے
دن آپ کے کام آئے گی ان شاء الله! :)
غریب ماں اپنے بچوں کو بڑے پیار سے یوں مناتی ہے
پھر بنا لیں گے نئے کپڑے یہ عید تو ہر سال آتی ہے

Comment